تلاش
-
Oct ۱۷, ۲۰۱۷
شہدا کے اہل خانہ سے رہبر انقلاب کی ملاقات۔
-
Oct ۱۶, ۲۰۱۷
بعض معتبر روایات کی روشنی میں پچیس محرم سنہ ۹۵ ہجری کو فرزند رسول سید الساجدین حضرت امام زین العابدین علیہ السلام کی شہادت واقع ہوئی۔
-
Sep ۲۲, ۲۰۱۷
زیارت عاشورا کے چند فقرے رہبر انقلاب کی زبانی ملاحظہ فرمائیں۔
-
Aug ۲۷, ۲۰۱۷
یمن:نہایت سخت اور دشوار حالات میں کہ جہاں جنگ اور وبا جیسی بیماریوں نے تباہی مچائی ہوئی ہے،یمنی خواتین اپنے ملک کے مجاہد مردوں کے شانہ بشانہ نظر آتی ہیں اور اپنے ہزاروں چھوٹے بڑے شہید فدا کر دیتے کے بعد بھی تمام تر دشواریوں کو ہنسی خوشی سہتے ہوئے سعودی عرب کے خلاف جاری جنگ پر تاکید کرتی ہیں۔
-
Aug ۲۵, ۲۰۱۷
روز جمعہ کا ذکر: ۱۰۰ مرتبہ محمد و آل محمد پر صلوات۔
-
Jul ۲۴, ۲۰۱۷
حضرت کریمہ اہلبیت فاطمۂ معصومہ سلام اللہ علیہا کی زیارت کی آڈیو ملاحظہ فرمائیں۔
-
Jul ۲۳, ۲۰۱۷
سحرعالمی نیٹ ورک کی جانب سے ہم اپنے تمام ناظرین ، سامعین اورقارئین کرام کی خدمت میں 29 شوال ولادت با سعادت محسن اسلام حضرت ابوطالب علیہ سلام کی مناسبت پرتبریک و تہنیت پیش کرتے ہیں۔
-
Jul ۲۰, ۲۰۱۷
۲۵ شوال سنہ ۱۴۸ ہجری کو آسمان امامت و ولایت کے چھٹے اختر تابناک فرزند رسول حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کی شہادت واقع ہوئی۔ آنحضرت سے چند احادیث ملاحظہ فرمائیں!
-
Jun ۰۵, ۲۰۱۷
ہجرت سے تین سال قبل ماہ رمضان کی ۱۰ تاریخ کو ام المومنین حضرت خدیجۃ الکبریٰ سلام اللہ علیہا نے وفات پائی جس کے بعد پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے اس سال کا نام ’’عام الحزن‘‘ یعنی غم کا سال رکھ دیا۔ اس مناسبت پر ہم تمام امت اسلامیہ کی خدمت تعزیت پیش کرتے ہیں۔
-
Apr ۱۳, ۲۰۱۷
آواز : سید ساجد رضوی - ریڈیو تہران
-
Mar ۲۱, ۲۰۱۷
نشرہونے کی تاریخ 20/ 03/ 2017 مسجد ہنر کے آئینے میں
-
Mar ۱۹, ۲۰۱۷
نشرہونے کی تاریخ 19/ 03/ 2017
-
Mar ۱۹, ۲۰۱۷
نشرہونے کی تاریخ 19/ 03/ 2017
-
Mar ۱۹, ۲۰۱۷
دختر رسول صدیقہ طاہرہ حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کے یوم ولادت باسعادت اور یوم مادر کے موقع پر اسلامی جمہوریہ ایران سراپا جشن و سرور ہے-
-
Mar ۱۸, ۲۰۱۷
نشرہونے کی تاریخ 18/ 03/ 2017