SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج سلام فرماندہ
  • غزہ جنگ بندی کے بارے میں سلامتی کونسل کی قرارداد واجب العمل ہے: یورپی کمیشن

    Jun ۱۵, ۲۰۲۴

    یورپی کمیشن کے ترجمان نے ایک بار پھر غزہ جنگ ختم کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنگ بندی کے بارے میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد واجب العمل ہے۔

  • فلسطین کی ایک ایک انچ زمین واپس لی جائگی، سلامتی کونسل میں فلسطینی نمائندے کا اہم بیان

    Jun ۱۲, ۲۰۲۴

    اقوام متحدہ میں فلسطین کے نمائندے ریاض منصور نے واشگاف لفظوں میں یہ کہا ہے کہ فلسطینی سرزمین کا ایک انچ حصہ بھی صیہونی حکومت کے قبضے میں نہیں چھوڑا جائے گا۔

  • سلامتی کونسل میں جنگ بندی کی قرار داد حماس نے کیا خیر مقدم

    Jun ۱۱, ۲۰۲۴

    فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے جنگ بندی کی حمایت میں سلامتی کونسل کی قرارداد کا خیرمقدم کیا ہے۔

  • سلامتی کونسل، غزہ میں جنگ بندی کی قرارداد منظور، ا‌قوام متحدہ پرامریکی دباؤ کی ایک بار پھر کھلی پول

    Jun ۱۱, ۲۰۲۴

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے غزہ میں جنگ بندی کے لیے امریکی تجاویز کی حمایت میں قرارداد منظور کرلی ہے۔

  • پاکستان سلامتی کونسل کا غیرمستقل رکن منتخب

    Jun ۰۷, ۲۰۲۴

    پاکستان دو سال کے لیے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا غیرمستقل رکن منتخب ہو گیا ہے۔

  • غزہ کے بچے غذائی سلامتی سے محروم: یونیسف

    Jun ۰۶, ۲۰۲۴

    اقوام متحدہ نے جمعرات کو غزہ میں بچوں کے خلاف جاری جنگ و جارحیت پر سخت خبردار کرتے ہوئے اعلان کیا کہ غزہ کے سارے بچے غذائی سلامتی سے محروم ہیں۔

  • ایرانی فوجی مشیر کی شہادت کا بدلہ لیا جائے گا: جنرل سلامی

    Jun ۰۶, ۲۰۲۴

    سپاہ پاسداران انقلاب کے کمانڈر جنرل حسین سلامی نے کہا ہے کہ صیہونیوں کو ایرانی فوجی مشیر سعید آبیار کی شہادت کا بدلہ چکانا ہوگا۔

  • سلامتی کو خطرہ ہوا تو کوئی بھی ہتھیار استعمال کرسکتے ہیں، پوتین

    Jun ۰۶, ۲۰۲۴

    روس کے صدر ولادیمر پوتین نے کہا ہے کہ مغربی ممالک سمجھتے ہیں کہ ماسکو کبھی بھی نیوکلیئر ہتھیار استعمال نہیں کرے گا تاہم نیوکلیئر ڈاکٹرائن میں واضح ہے کہ اگر روس کی سلامتی اور خودمختاری کو خطرہ ہوا تو کسی بھی ہتھیار کا استعمال قابل قبول ہوگا۔

  • اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل اپنے فرائض پرعمل کرے: حماس

    May ۲۸, ۲۰۲۴

    فلسطینی پناہ گزینوں کے کیمپ پر وحشیانہ صیہونی جارحیت کے بعد رفح کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس کے موقع پر تحریک حماس نے ایک بیان میں اس عالمی ادارے سے اپنے فرائض پر عمل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • رفح پر صیہونی فوج کے وحشیانہ حملے کے بعد پھر جاگا سلامتی کونسل، ہنگامی اجلاس کا انعقاد

    May ۲۸, ۲۰۲۴

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل غزہ کے علاقے رفح پر صیہونی فوج کے وحشیانہ حملے اور فلسطینیوں کے بہیمانہ قتل عام پر ہنگامی اجلاس کررہی ہے۔

  • عالمی برادری فوری طور پر انسانی امداد کی ترسیل کے لئے گذرگاہیں کھول دے: سلامہ معروف

    May ۱۸, ۲۰۲۴

    غزہ کے سرکاری انفارمیشن دفتر کے سربراہ نے اس علاقے کے لوگوں کی صورتحال اور شدید غذائی اشیاء کے بحران اور قحط و بھوک مری کے بارے میں خبردار کرتے ہوئے عالمی برادری سے فوری طور پر انسانی امداد کی ترسیل کے لئے گذرگاہیں کھولنے کا مطالبہ کیا ہے-

  • صیہونی حکومت کے داخلی سلامتی کے وزیر پر حملہ

    May ۱۳, ۲۰۲۴

    غزہ جنگ میں ہلاک ہونے والے صیہونی فوجیوں کے گھروالوں نے صیہونی حکومت کے داخلی سلامتی کے وزیر پر حملہ کردیا

  • ایران پاکستان کی سلامتی کو اپنی سلامتی سمجھتا ہے: صدر ایران سے ضدر زرداری کی ملاقات

    Apr ۲۳, ۲۰۲۴

    ایران کے صدر نے اپنے پاکستانی ہم منصب کے ساتھ ملاقات میں اس بات پر تاکید کرتے ہوئے کہ اسلامی جمہوریہ ایران پاکستان کی سلامتی کو اپنی سلامتی سمجھتا ہے، دونوں ممالک کے درمیان مشترکہ سرحدوں کی گنجائشوں اور مواقع کو دونوں قوموں کے مفاد میں استعمال کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔

  • سلامتی کونسل کے اجلاس سےایران کے وزیر خارجہ کا خطاب

    Apr ۱۹, ۲۰۲۴

    وزیر خارجہ حسین امیر عبداللّہیان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب میں کہا ہے کہ صیہونی حکومت کو ایرانی مفادات کے خلاف ہر قسم کی فوجی مہم پسندی کی تکرار سے دستبردار ہونے پر مجبور کیا جائے۔

  • اسلامی جمہوریہ ایران اپنے مفادات اور سلامتی پر کسی قسم کی جارحیت برداشت نہیں کرے گا، کاظم غریب آبادی

    Apr ۱۷, ۲۰۲۴

    بین الاقوامی امور میں ایرانی عدلیہ کے وائس پریزیڈنٹ کاظم غریب آبادی نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اپنے مفادات اور سلامتی پر کسی قسم کی جارحیت برداشت نہیں کرے گا خواہ وہ حملہ کسی تیسرے ملک کی سرزمین پر ہو اور کسی بھی جارحیت کا براہ راست اور سخت جواب دے گا۔

  • سلامتی کونسل کی خصوصی کمیٹی میں اقوام متحدہ میں فلسطین کی مکمل رکنیت کے لئے اجماع حاصل نہ ہوسکا

    Apr ۱۷, ۲۰۲۴

    اقوام متحدہ میں فلسطین کی مکمل رکنیت کا جائزہ لینے والی کمیٹی کی نشست میں ایک بار پھر فلسطین کی مکمل رکنیت کے بارے میں اجماع حاصل نہ ہوسکا۔

  • ایران کے جوابی حملے کے سلسلے میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس ختم، اسرائیل کو مایوسی

    Apr ۱۵, ۲۰۲۴

    غاصب صیہونی ریاست اسرائیل پر ایران کے جوابی حملے کے بعد ناجائز صیہونی حکومت کی درخواست پر سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس منعقد ہوا جو کوئی قرارداد منظور یا بیان جاری کئے بغیر ہی اپنے اختتام کو پہنچا۔

  • غزہ میں قتل عام اور قحط کے بارے میں سلامتی کونسل کا اجلاس

    Apr ۱۲, ۲۰۲۴

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے ورلڈ سینٹرل کچن کی ٹیم پر صیہونی فوج کے حملوں کےبارے میں تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔

  • ایرانی قونصلر سیکشن کی عمارت پر صیہونی حکومت کا حملہ، سلامتی کونسل کا اجلاس منگل کو

    Apr ۰۲, ۲۰۲۴

    روس کی درخواست پر اور اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے نام ایران کے مراسلے کے بعد، سلامتی کونسل نے شام کے دارالحکومت دمشق ميں ایرانی سفارتخانے کے قونصلر سیکشن پر اسرائیلی حملے سے متعلق اجلاس آج منگل کو طلب کیا ہے۔

  • ایران نے سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس کا مطالبہ کردیا

    Apr ۰۲, ۲۰۲۴

    شام میں ایران کے قونصل شعبے پر اسرائیلی حملے کے بعد اقوام متحدہ میں ایران کی سفیر زہرا ارشادی نے اسرائیل کے ہاتھوں بین الاقوامی اصول و قوانین کی کھلی خلاف ورزی پر ہنگامی اجلاس طلب کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS