تلاش
-
Feb ۲۵, ۲۰۱۹
اسلام آباد ہائی کورٹ نے العزیزیہ ریفرنس میں نوازشریف کی طبی بنیادوں پر درخواست ضمانت مسترد کردی ہے
-
Feb ۲۵, ۲۰۱۹
اسلام آباد ہائی کورٹ نے العزیزیہ ریفرنس میں پاکستان کےسابق وزیراعظم نوازشریف کی درخواست ضمانت مسترد کردی۔
-
Feb ۱۲, ۲۰۱۹
پاکستان میں ان دنوں اس ملک کے سابق وزیراعظم نواز شریف کو این آر او دلانے یا دینے کی چہ مگوئیاں ہو رہی ہیں۔
-
Jan ۲۸, ۲۰۱۹
حکومت پاکستان نے افغانستان کے شہر مزار شریف میں قائم اپنا قونصل خانہ عارضی طور پر بند کر دیا۔
-
Jan ۱۹, ۲۰۱۹
پاکستان کے سابق آرمی چیف جنرل(ر) راحیل شریف بالآخر سعودی فوجی اتحاد کی ملازمت کیلئے این او سی حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔
-
Jan ۱۵, ۲۰۱۹
سعودی فوجی اتحاد کے سربراہ جنرل(ر)راحیل شریف کے بیرون ملک ملازمت کے این او سی کا معاملہ حل نہ ہو سکا، جنرل ریٹائرڈ راحیل شریف کے این او سی میں توسیع کیلیے سپریم کورٹ کی ڈیڈلائن آج ختم ہوجائے گی۔
-
Jan ۱۴, ۲۰۱۹
پاکستان کی سپریم کورٹ نے سابق وزیر اعظم نواز شریف اور ان کی بیٹی اور داماد کی سزاؤں کی معطلی کے خلاف نیب کی اپیل خارج کر دی۔
-
Jan ۱۳, ۲۰۱۹
پاکستان کے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ نواز شریف اور آصف زرداری سے معاملہ طے کرنے کیلئے شدید دباؤ ہے۔
-
Jan ۰۵, ۲۰۱۹
پاکستان کے سابق وزیر اعظم نوازشریف کی العزیزیہ ریفرنس میں سزا معطلی کی درخواست پر پیر کو سماعت کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔
-
Dec ۲۵, ۲۰۱۸
سابق وزیراعظم نوازشریف کو راولپنڈی کی اڈیالہ جیل سے لاہور کی کوٹ لکھپت جیل میں منتقل کردیا گیا ہے۔
-
Dec ۲۵, ۲۰۱۸
پاکستان کے سابق نااہل ہونے والے وزیراعظم نواز شریف کی سزا پر پاکستان میں ملا جلا ردعمل سامنے آیا ہے۔
-
Dec ۲۴, ۲۰۱۸
فلیگ شپ ریفرنس میں نواز شریف بری جبکہ العزیزیہ ریفرنس میں 7 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔ احتساب عدالت کے جج ارشد ملک نے فیصلہ سنایا۔
-
Dec ۲۴, ۲۰۱۸
سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف دو نیب ریفرنسز العزیزیہ اور فلیگ شپ کا فیصلہ آج سنایا جائے گا اس موقع پرسکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔
-
Dec ۲۰, ۲۰۱۸
پاکستانی فوج کے سابق سربراہ جنرل راحیل شریف نے دعوی کیا ہے کہ انہوں نے دہشت گردی اور انتہا پسندی کے خلاف جدوجہد کی خاطر سعودی عرب کی سرکردگی میں قائم یمن مخالف فوجی اتحاد میں شمولیت اختیار کی ہے۔
-
Dec ۱۹, ۲۰۱۸
پاکستان کی احتساب عدالت نے سابق وزیرِ اعظم نواز شریف کے خلاف نیب کی جانب سے دائر العزیزیہ اور فلیگ شپ کیس پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔
-
Dec ۱۶, ۲۰۱۸
سپریم کورٹ نے سعودی فوجی اتحاد کے سربراہ جنرل (ر) راحیل شریف کا بیرون ملک ملازمت کا این او سی غیر قانونی قرار دے دیا۔
-
Dec ۱۴, ۲۰۱۸
احتساب عدالت کے جج محمد ارشد ملک نے نواز شریف کے خلاف العزیزیہ اسٹیل مل ریفرنس کی سماعت کی۔
-
Oct ۰۹, ۲۰۱۸
پاکستان میں میاں نواز شریف کی سیاست میں واپسی اور شہباز شریف کی گرفتاری کے بعد پاکستان مسلم لیگ نون نے پارلیمنٹ کے بائیکاٹ کا فیصلہ کیا ہے۔