SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج شہباز شریف
  • راحیل شریف سے سعودی فوجی اتحاد کی ملازمت کی تفصیلات طلب

    Aug ۰۲, ۲۰۱۸

    سپریم کورٹ نے پاکستان فوج کے تمام کمیشنڈ افسران کی شہریت اور جنرل (ر) راحیل شریف و شجاع پاشا کو بیرون ملک ملازمت کی اجازت کی تفصیلات طلب کرلیں۔

  • جیل میں نواز شریف کی طبعیت ناساز، اسپتال منتقل

    Jul ۲۹, ۲۰۱۸

    پاکستان کے سابق وزیراعظم نوازشریف کی اڈیالہ جیل میں طبیعب ناساز ہونے کے بعد انہیں پمز اسپتال منتقل کردیا گیا۔

  • شریف فیملی کی اپیلوں کی سماعت

    Jul ۱۷, ۲۰۱۸

    اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایون فیلڈ کیس میں احتساب عدالت کے فیصلے کے خلاف سابق وزیراعظم کی اپیل کی سماعت عام انتخابات کے بعد تک ملتوی کردی ہے۔

  • نواز شریف اورمریم نواز اڈیالہ جیل منتقل

    Jul ۱۳, ۲۰۱۸

    ایون فیلڈ ریفرنس کے مجرموں سابق وزیرِاعظم میاں نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم کو اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا ہے۔

  • نواز شریف کے استقبال اور گرفتاری کی تیاریاں مکمل

    Jul ۱۳, ۲۰۱۸

    احتساب عدالت سے ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا پانے والے مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز آج نجی ایئرلائن کی پرواز ای وائے 423 کے ذریعے وطن واپس پہنچ رہے ہیں۔

  • نواز شریف کے داماد کی گرفتاری پرمریم اورعمران کا رد عمل

    Jul ۰۹, ۲۰۱۸

    پاکستان کےسابق وزیراعظم نواز شریف کے داماد کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری پران کی اہلیہ مریم نواز اورعمران خان کا رد عمل سامنے آیا ہے۔

  • نواز شریف کی جانب سے پاکستان جانے کا اعلان

    Jul ۰۸, ۲۰۱۸

    نیب نے نواز شریف اور مریم نواز کو وطن واپسی پر فوری گرفتار کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

  • پاکستان میں نواز شریف کے وارنٹ گرفتاری

    Jul ۰۷, ۲۰۱۸

    پاکستان کی احتساب عدالت نے اس ملک کے سابق وزیراعظم نواز شریف، انکی بیٹی مریم نواز اور داماد کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔

  • نواز شریف کی سزا پر پاکستانی سیاستدانوں کا ملا جلا رد عمل

    Jul ۰۷, ۲۰۱۸

    پاکستان کی سیاسی اور مذہبی جماعتوں نے نواز شریف کی سزا پر ملا جلا رد عمل دکھایا جبکہ پی ٹی آئی نے مٹھائیاں تقسیم کیں۔

  • نواز شریف نے لندن سے واپسی کا اعلان کردیا

    Jul ۰۶, ۲۰۱۸

    پاکستان میں احتسات عدالت کی جانب سے اس ملک کے سابق وزیر اعظم نواز شریف کو دس سال اور ان کی بیٹی مریم نواز کو سات سال قید کی سزا سنا دی گئی۔ دوسری طرف نواز شریف نے عدالتی فیصلے کا علم ہونے کے بعد فوری طورپر لندن سے پاکستان واپسی کا اعلان کردیا ہے۔

  • شریف خاندان کیس کا فیصلہ، دفعہ 144 نافذ رینجرز طلب

    Jul ۰۶, ۲۰۱۸

    احتساب عدالت کی جانب سے شریف خاندان کے خلاف ایون فیلڈ ریفرنس کا فیصلہ آج سنائے جانے کا امکان ہے۔

  • شریف فیملی کے خلاف ایون فیلڈ ریفرنس کا فیصلہ چھے جولائی کو

    Jul ۰۳, ۲۰۱۸

    اسلام آباد کی احتساب عدالت میں نواز شریف اور ان کے گھر والوں کے خلاف ایون فیلڈ ریفرنس کا فیصلہ چھے جولائی کو سنایا جائے گا۔

  • نواز شریف کا پاکستان نہ جانے کا فیصلہ

    Jun ۲۴, ۲۰۱۸

    پاکستان کے برکنار ہونے والےسابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ میری اہلیہ اس وقت زندگی اورموت کی کشمکش میں مبتلا ہے اور انہیں اس حالت میں وینٹی لیٹر پر چھوڑ کر پاکستان جانا مناسب نہیں۔

  • نواز شریف آمریت کی پیداوار اور عمران خان طالبان کا حامی

    Jun ۲۲, ۲۰۱۸

    چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف نے آمریت کی گود میں جنم لیا اور عمران خان طالبان کے دم پر وزیراعظم بننا چاہتا ہے۔

  • چوہدری نثاراور نواز شریف کی راہیں جدا

    Jun ۱۹, ۲۰۱۸

    مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ میری نواز شریف سے راہیں جدا ہو جائیں گی۔

  • نواز شریف لندن روانہ، نام ای سی ایل میں شامل کرنے کا مسئلہ

    Jun ۱۴, ۲۰۱۸

    پاکستان کے سابق اور برکنار ہونے والے وزیراعظم نواز شریف صاحبزادی مریم نواز کے ہمراہ لندن روانہ ہوگئے۔

  • نیب اور شریف فیملی کے درمیان معرکہ

    Jun ۱۲, ۲۰۱۸

    پاکستان میں قومی احتساب بیورو نیب نے پاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف اور ان کے گھروالوں کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کے لئے دوبارہ خط لکھ دیا ہے جس پر نوازشریف نے سخت ردعمل ظاہر کیاہے

  • نواز شریف بیرون ملک فرار ہوسکتے ہیں: نیب

    Jun ۱۲, ۲۰۱۸

    نیب نے کہا ہے کہ پاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف بیرون ملک فرار ہوسکتے ہیں اس لیے ان کا نام ای سی ایل میں شامل کیا جائے۔

  • پاکستان کے سابق وزیراعظم نواز شریف کا فیصلہ ایک ماہ میں

    Jun ۱۱, ۲۰۱۸

    چیف جسٹس پاکستان نے احتساب عدالت کو سابق وزیراعظم نواز شریف اور صاحبزادی مریم نواز کے خلاف تینوں ریفرنس کا فیصلہ ایک ماہ میں سنانے کا حکم دے دیا ہے۔

  • قدس شریف کی آزادی مسلمانوں کی دیرنیہ آرزو ہے، صدر ایران

    Jun ۰۷, ۲۰۱۸

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ یوم القدس ظالموں کے خلاف آواز بلند کرنے اور ستّر سال سے در در کی ٹھوکریں کھانے والی مظلوم قوم کی حمایت کے اعلان کا دن ہے۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS