SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج صیہونی
  • انداز جہاں - غزہ پر صیہونی جارحیت اور فلسطینیوں کے جوابی حملے

    Dec ۱۳, ۲۰۲۳

    نشرہونے کی تاریخ 13/ 12/ 2023

  • صیہونی آبادکاروں نے مسجد الاقصیٰ پر ایک بار پھر حملہ کردیا

    Dec ۱۳, ۲۰۲۳

    انتہا پسند صیہونی آبادکاروں نے غاصب اسرائیلی فوجیوں کی مدد سے مسجد الاقصیٰ پر ایک بار پھر حملہ کیا ہے۔

  • صیہونی حکومت کی بمباری میں 19 اسرائيلی قیدی ہلاک

    Dec ۱۳, ۲۰۲۳

    صیہونی حکومت نے بتایا ہے کہ غزہ میں 119 اسرائيلی قیدیوں میں سے 19 قیدی ہلاک ہو گئے ہیں۔

  • غزہ میں فلسطینی مجاہدین اور صیہونی فوجیوں کے درمیان گھمسان کی جنگ جاری

    Dec ۱۳, ۲۰۲۳

    فلسطین کے مجاہدین میدان جنگ میں قدس کی غاصب اور جابر صیہونی فوجیوں کا مردانہ وار مقابلہ کر رہے ہیں۔

  • صیہونی فوجی چھاؤنی حزب اللہ کے نشانے پر

    Dec ۱۳, ۲۰۲۳

    صیہونی ذرائع نے فوجی ٹھکانے پر میزائلی حملے کا اعتراف کیا ہے ۔

  • فلسطینی مجاہدین کے ساتھ جھڑپ میں کم سے کم گیارہ صیہونی فوجی ہلاک

    Dec ۱۳, ۲۰۲۳

    فلسطینی مجاہدین کے ساتھ ہونے والی ایک جھڑپ میں کم سے کم گیارہ صیہونی فوجی ہلاک ہو گئے-

  • صیہونی آبادیوں پر فلسطینی مجاہدین کے حملے

    Dec ۱۳, ۲۰۲۳

    وحشیانہ صیہونی جارحیت کے جواب میں فلسطین کی تحریک مزاحمت میں شامل مختلف گروہوں نے مقبوضہ فلسطین کے جنوب میں واقع صیہونی آبادی کے علاقے سدیروت کو اپنے حملے کا نشانہ بنایا۔

  • صیہونی فوج کے ٹھکانوں پر حزب اللہ لبنان کا حملہ

    Dec ۱۳, ۲۰۲۳

    حزب اللہ لبنان نے مقبوضہ علاقوں میں کئی صیہونی فوجی ٹھکانوں پر حملہ کیا ہے۔

  • غزہ پر صیہونی حکومت کی جارحیت کے نتیجے میں ، عوام کو امداد کی اشد ضرورت

    Dec ۱۳, ۲۰۲۳

    غزہ کی شہری انتظامیہ کے اعداد و شمار کے مطابق غزہ میں صیہونی حکومت کی بمباری کے نتیجے میں تقریباً آٹھ ہزار افراد لاپتہ ہو گئے ہیں۔

  • غرب اردن کے مختلف علاقوں پر صیہونی جارحیت، متعدد شہید اور زخمی

    Dec ۱۳, ۲۰۲۳

    غاصب صیہونی حکومت کے جارح فوجیوں نے غزہ پر جارحیت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے غرب اردن کے مختلف علاقوں کو بھی نشانہ بنایا ہے۔

  • جارح صیہونی حکومت کے حملوں میں گیارہ فلسطینی شہید

    Dec ۱۳, ۲۰۲۳

    صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے جنوبی غزہ کے شہر خان یونس کے رہائشی علاقوں پر بمباری کرکے مزید گیارہ فلسطینیوں کو شہید کردیا ہے

  • حزب اللہ لبنان نے کئی صیہونی ٹھکانوں پر حملہ کیا ہے

    Dec ۱۲, ۲۰۲۳

    حزب اللہ لبنان نے مقبوضہ علاقوں کے شمال میں کئی صیہونی ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کی خبر دی ہے۔

  • آبنائے باب المندب میں صیہونی حکومت کے بحری جہاز پر حملہ

    Dec ۱۲, ۲۰۲۳

    خبری ذرائع نے آبنائے باب المندب میں صیہونی حکومت کے بحری جہاز پر حملے کی خبر دی ہے-

  • یوکرین میں لائے گئے کرائے کے امریکی فوجی، غزہ میں صیہونی فوج کے ساتھ

    Dec ۱۲, ۲۰۲۳

    انٹرنیٹ پر شائع ہونے والی تصاویراس بات کا ثبوت ہیں کہ یوکرین میں لائے گئے کرائے کے امریکی فوجی غزہ پر حملے میں صیہونی فوجیوں کے ساتھ کھڑے ہیں-

  • غزہ میں اپنے فوجیوں کی ہلاکت کا صیہونی حکومت کا اعتراف

    Dec ۱۲, ۲۰۲۳

    صیہونی حکومت کی فوج نے گزشتہ روز اپنے درجنوں فوجیوں کے ہلاک اور زخمی ہونے کا اعتراف کیا ہے۔

  • غزہ اور غرب اردن کے بعض علاقوں میں فلسطینی مجاہدین اور صیہونی فوجیوں کے درمیان جھڑپیں

    Dec ۱۲, ۲۰۲۳

    غزہ پٹی اور غرب اردن کے بعض علاقوں پر صیہونی فوجیوں کےایک ساتھ حملوں کے دوران فلسطینی مجاہدین اور صیونی فوجیوں کے درمیان جھڑپیں ہوئی ہیں-

  • صیہونی المنارہ کالونی پر 5 میزائل داغ دیئے گئے

    Dec ۱۱, ۲۰۲۳

    غاصب اسرائیلی حکومت کے ذرائع ابلاغ نے اطلاع دی ہے کہ جنوبی لبنان سے مقبوضہ فلسطین کے شمال میں واقع صیہونی المنارہ کالونی پر 5 راکٹ داغے گئے ہیں۔

  • صیہونی بستیوں کی جانب فلسطینی مجاہدین کے نئے میزائلی حملے شروع

    Dec ۱۱, ۲۰۲۳

    صیہونی ذرائع ابلاغ نے فلسطینی استقامت کی میزائلی صلاحیت کا اعتراف کیا ہے۔

  • اسرائيلی فوجیوں کے راستے میں بم دھماکہ، متعدد صیہونی فوجی ہلاک

    Dec ۱۱, ۲۰۲۳

    جنوبی غزہ پٹی میں واقع خان یونس کے مختلف علاقوں میں فلسطینی مجاہدین اور صیہونی فوجیوں کے درمیان لڑائی مسلسل جاری ہے۔

  • صیہونی فوج طوفان الاقصی آپریشن میں اپنی شکست کا انتقام بچوں اور عورتوں سے لے رہی ہے: القسام بریگيڈ

    Dec ۱۱, ۲۰۲۳

    القسام بریگیڈ کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ ہمارے مجاہدین نے گذشتہ دس روز میں دشمن کے ایک سو اسّی ٹینکوں اور بکتر بند گاڑیوں کو تباہ کیا ہے۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS