SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج صیہونی
  • صیہونی حکومت کے وزیر جنگ: غزہ پر 10 ہزار بم اور میزائل برسانے کا اعتراف

    Nov ۰۲, ۲۰۲۳

    صیہونی حکومت کے وزیر جنگ نے بدھ کی رات ایک بیان میں اعتراف کیا ہے کہ غزہ کے عوام کے قتل عام اور نسل کشی کے لئے جنگ کے آغاز سے دس ہزار بم اور میزائل برسائے جاچکے ہیں۔

  • امیرعبداللہیان اور اردوغان کی ملاقات، صیہونی جارحیت نہ روکی جائے تو پورے علاقے میں جنگ پھیلنے کا امکان (ویڈیو)

    Nov ۰۲, ۲۰۲۳

    وزیر خارجہ حسین امیر عبداللّہیان نے ایک بار پھر کہا ہے کہ اگر جنگ فوری طور پر نہ روکی گئی تو ہر لمحہ پورے علاقے میں پھیل سکتی ہے اور اس کی ذمہ داری امریکا اور صیہونی حکومت پر ہوگی۔

  • جنوبی لبنان اور شام پر صیہونی حکومت کے فضائی حملے

    Nov ۰۲, ۲۰۲۳

    خبری ذرائع نے جمعرات کی صبح کو جنوبی لبنان اور شام پر صیہونی حکومت کے حملوں کی خبر دی ہے۔

  • جبالیا کیمپ پر وحشیانہ صیہونی جارحیت کا سلسلہ جاری، انیس فلسطینی شہید اور متعدد زخمی

    Nov ۰۲, ۲۰۲۳

    پریس ذرائع کی رپورٹ کے مطابق غزہ کے شمال میں جبالیا کیمپ پر وحشیانہ صیہونی جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے جہاں مزید انیس فلسطینی شہید ہوئے ہیں۔

  • غزہ میں ہلاک ہونے والے غاصب صیہونی فوجیوں کی تعداد میں اضافہ

    Nov ۰۱, ۲۰۲۳

    غزہ میں موت کے گھاٹ اتارے گئے غاصب اسرائيلی فوجیوں کی تعداد بڑھ کر 18 ہو گئی ہے۔

  • غاصب فوجیوں کی بمباری میں مزید 7 صیہونی قیدی ہلاک

    Nov ۰۱, ۲۰۲۳

    تحریک حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ کے ترجمان نے بتایا ہے کہ جبالیا کیمپ پر گزشتہ روز ہونے والی غاصب اسرائيلی فوجیوں کی بمباری میں 7 صیہونی قیدی ہلاک ہوگئے ہیں۔

  • غاصب صیہونی حکومت کی نئی سازش بے نقاب

    Nov ۰۱, ۲۰۲۳

    اخبار فائنینشل ٹائمز نے غزہ کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کی نئی سازش کو بے نقاب کیا ہے۔

  • القسام بریگیڈ کا صیہونی ایربیس پر راکٹوں سے حملہ

    Nov ۰۱, ۲۰۲۳

    القسام بریگیڈ نے اعلان کیا ہے کہ نیفاتیم صیہونی ایربیس پر راکٹوں سے حملہ کیا گیا ہے۔

  • صیہونی جارحیت میں الجزیرہ ٹی وی چینل کے نشریاتی امور کے انجینئر کے خاندان کے 19افراد شہید

    Nov ۰۱, ۲۰۲۳

    قدس کی غاصب اور جابر صیہونی فوجیوں نےغزہ میں آنکھ بند کر کے قتل عام شروع کردیا ہے۔

  • صیہونی حکومت کے لئے تیل اور دیگر اشیاء کی ترسیل روک دی جائے: رہبر انقلاب اسلامی

    Nov ۰۱, ۲۰۲۳

    رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ غزہ پر بمباری فوری طور پر بند اور صیہونی حکومت کے لئے تیل اور دیگر اشیاء کی سپلائی روک دینی چاہئے- آپ نے فرمایا کہ اس وقت غزہ کا میدان حق و باطل کا میدان ہے جہاں کامیابی ایمان کی طاقت کی ہوگی ۔

  • صیہونیوں کا زمینی حملہ، صیہونی فوج کی شکست کی پردہ پوشی ہے: حماس

    Nov ۰۱, ۲۰۲۳

    فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے ترجمان عبداللطیف القانوع نے کہا ہےکہ جارح صیہونی فوج کا غزہ کے خلاف زمینی حملے کامقصد، صیہونی فوج کی شکست خوردہ تصویر کو بہتر بناکر پیش کرنے کی ایک سعی لا حاصل ہے- حماس نے کہا ہے کہ غزہ میں صیہونی فوجیوں کو بھاری اور مالی نقصان پہنچایا گيا ہے-

  • صیہونی حکومت اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئی، حماس کے نائب سربراہ کے مکان کو دھماکے سے اڑا دیا

    Oct ۳۱, ۲۰۲۳

    غاصب صیہونی حکومت نے غرب اردن میں فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے نائب سربراہ کے مکان کو دھماکے سے اڑا دیا۔

  • برطانیہ میں صیہونی مخالف ریلیوں پر لندن حکومت کی برہمی اس کی بوکھلاہٹ کی آئینہ دار

    Oct ۳۱, ۲۰۲۳

    غزہ کے عوام کے خلاف جاری صیہونی جارحیت اور اس غاصب حکومت کے ہاتھوں فلسطینی عوام خاصطور سے عورتوں اور بچوں کا بہیمانہ قتل عام عالمی سطح پر فلسطینیوں کی امنگوں کی بڑھتی حمایت اور جارح صیہونی حکومت کے وحشیانہ اقدامات کی مذمت کے فروغ پاتے عمل کا باعث بنا ہے جس سے یورپی حکام میں گہری تشویش پیدا ہو گئی ہے۔

  • صیہونی حکومت غزہ میں نسلی تطہیر میں مصروف

    Oct ۳۱, ۲۰۲۳

    فلسطینی مسلمانوں کے خلاف صیہونی حکومت کے جاری حملوں کےساتھ ہی غزہ میں جنگ بندی اور نہتے مظلوم فلسطینیوں کا قتل عام روکے جانے کے لئے علاقائی اور بین الاقوامی سطح پر کوششیں جاری ہیں، تاہم امریکہ اور اس کے اتحادی ممالک جنگ بندی کی راہ میں روڑے اٹکا رہے ہيں۔

  • غزہ میں القسام بریگيڈ اور صیہونی فوجیوں کے درمیان لڑائی

    Oct ۳۱, ۲۰۲۳

    غزہ کے القسام بریگيڈ نے کہا ہے کہ غزہ کے جنوب اور شمال مغربی محور میں صیہونی فوجیوں کے ساتھ ان کی جھڑپ ہوئی ہے اور اسرائیل کی بکتر بند گاڑیوں کو نشانہ بنایا ہے

  • صیہونی فوج کا، اپنے تین سوپندرہ فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف

    Oct ۳۱, ۲۰۲۳

    غاصب صیہونی حکومت نے طوفان الاقصی آپریشن میں اب تک تین سو پندرہ فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف کیا ہے۔

  • دہلی میں صیہونی حکومت کے خلاف مظاہرے

    Oct ۳۰, ۲۰۲۳

    سحر نیوز رپورٹ

  • صیہونی فوجی استقامتی محاذ کے جوانوں کے محاصرے میں آ گئے

    Oct ۳۰, ۲۰۲۳

    القسام بریگيڈ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ استقامت کے مجاہدین نے مغربی ایرز میں سرحد پار کر کے متعدد صیہونی فوجیوں کو ہلاک کر دیا ہے۔

  • داغستان کے ہزاروں افراد کا ایرپورٹ پر دھاوا، صیہونی مسافروں کو طیارے سے باہر نہ لایا جائے

    Oct ۳۰, ۲۰۲۳

    روسی جمہوریہ داغستان کے ہزاروں لوگوں نے تل ابیب سے مخاچ قلعہ ایئرپورٹ پر آنے والے ہوائی جہاز کی لینڈنگ کے خلاف مظاہرہ کیا ہے۔

  • غزہ کے سرحدی علاقے میں القسام اور صیہونی فوجیوں کے درمیان گھمسان کی جنگ

    Oct ۳۰, ۲۰۲۳

    تحریک حماس کی فوجی شاخ القسام بریگيڈ اور صیہونی فوجیوں کے درمیان غزہ کے سرحدی علاقے ایرز میں واقع صیہونی فوجی اڈے کے قریب، گھمسان کی جنگ ہوئی جس کے دوران صیہونیوں کو بھاری نقصان پہنچا اور ان کو غزہ میں دراندازی سے روک دیا۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS