تلاش
-
امریکی و صیہونی سازش کے مقابلے میں ڈٹ جانا تمام اقوام اور حکومتوں کی ذمہ داری ہے: رہبر انقلاب اسلامی
Jun ۲۷, ۲۰۲۳رہبر انقلاب اسلامی نے حج کی مناسبت سے ہر سال کی مانند اس سال بھی حجاج کے نام اہم پیغام ارسال کیا ہے۔
-
Jun ۲۵, ۲۰۲۳
یمن کی وزارت خارجہ نے صیہونی حکومت کی جانب سے اسلامی مقدسات، دینی اعتقادات اور قرآن کریم کی بے حرمتی جیسے اقدامات کو عالمی امن و صلح کو سبوتاژ کرنے والا اقدام قرار دیتے ہوئے اس کی شدید مذمت کی ہے۔
-
Jun ۲۴, ۲۰۲۳
غاصب صیہونیوں نے صیہونی فوج کی حمایت و مدد سے غرب اردن کے درمیان میں واقع ایک فلسطینی قصبے کو جارحیت کا نشانہ بنایا اور فلسطینیوں کے مکانات کو نذر آتش کر دیا۔
-
Jun ۲۴, ۲۰۲۳
نوجوان فلسطینی نے شہادت پسندانہ کارروائی کرتے ہوئے قدس شریف کے قلندیا کیمپ میں واقع صیہونی فوج کی ایک چیک پوسٹ میں گھس کر فائرنگ کر دی جس سے دو صیہونی فوجی زخمی جبکہ خود نوجوان شہید ہوگیا۔
-
Jun ۲۳, ۲۰۲۳
صیہونی فوج کی ریزرو فوج کے ایک اعلی اہلکار نے اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ حزب اللہ لبنان اپنے میزائل اور راکٹ پاور کی وجہ سے صیہونی ریاست کےلئے واقعی اور اصلی خطرہ ہے
-
Jun ۲۲, ۲۰۲۳
صیہونی فوج نے جنین میں جلمہ چیک پوسٹ کے قریب ایک فلسطینی گاڑی پر ڈرون سے حملہ کردیا، 2005 کے بعد سے صیہونی فوج کے ذریعے ڈرون سے حملوں کا یہ پہلا واقعہ ہے
-
Jun ۲۲, ۲۰۲۳
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریش نے صیہونی آبادکاروں کی جانب سے دہشت گردانہ اقدامات کی مذمت کی ہے اور انہیں دہشت گردی قرار دیا ہے-
-
Jun ۲۱, ۲۰۲۳
صیہونی فوجیوں نے مقبوضہ جولان کو محاصرے میں لے کر اس علاقے کے دسیوں شہریوں کو زخمی کردیا۔
-
Jun ۲۱, ۲۰۲۳
جنین پر صیہونی فوج کے حملے کے نتیجےمیں زخمی ہونے والی 14 سالہ فلسطینی لڑکی، زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے آج جنین میں شہید ہو گئی ۔
-
Jun ۲۱, ۲۰۲۳
فلسطین کی مقبوضہ سرزمین پر ناجائز طور پر بسائے گئے صیہونی آبادکاروں نے رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھا کر فلسطینی باشندوں کے اموال و املاک کو اپنے نشانے پر لے لیا، انکے ساتھ توڑ پھوڑ کی اور پھر انہیں آگ لگا دی۔ یہ واقعہ شمال مغربی نابلس کے برقہ ٹاؤن میں پیش آیا جہاں صیہونی دہشتگردوں کے اس حملے میں تقریباً 60 فلسطینی زخمی بھی ہوئے۔
-
Jun ۲۰, ۲۰۲۳
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے دریائے اردن کے مغربی کنارے کے شہر جنین پر غاصب صیہونی فوجیوں کے وحشیانہ حملوں کی شدید مذمت کی ہے۔
-
Jun ۲۰, ۲۰۲۳
فلسطین کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ حوسان شھر میں ایک جوان فلسطینی صیہونی فوجی کی فائرنگ سے شہید ہو گیا۔
-
Jun ۱۹, ۲۰۲۳
صدر ایران ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی نے آج جہاد اسلامی فلسطین کے سربراہ زیاد النخالہ اور اس تنظیم کے دیگر اعلی عہدے داروں سے ملاقات کی۔
-
Jun ۱۹, ۲۰۲۳
فلسطین کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ جنین کیمپ پر غاصب صیہونی حکومت کے جارح فوجیوں کے حملے میں تین فلسطینی شہید ہو گئے۔
-
Jun ۱۹, ۲۰۲۳
حزب اللہ کی رضوان بریگیڈ کے مقبوضہ علاقوں میں داخل ہو کر آپریشن کرنے اور کچھ علاقوں پر اُسے قبضہ کرنے سے روکنے کے لئے صیہونی فوج خصوصی جنگی مشقیں کر رہی ہے۔
-
Jun ۱۸, ۲۰۲۳
ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ اسلامی ملکوں کے ساتھ ایران کے تعلقات کوفروغ دینے میں کسی رکاوٹ کا سامنا نہیں ہے کہا کہ صرف مسلمانوں کے دشمن ہی اور ان میں سرفہرست غاصب صیہونی حکومت ایران و سعودی عرب کے دو طرفہ و علاقائی تعلقات و تعاون کی توسیع سے سخت گھبرائی ہوئی ہے۔
-
Jun ۱۸, ۲۰۲۳
اسلامی جمہوریہ ایران کی بری فوج کے کمانڈر جنرل کیومرث حیدری نے اس بات پر زور دیا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت ایران کا مقابلہ کرنے کی طاقت و توانائی نہیں رکھتی ہے۔
-
Jun ۱۸, ۲۰۲۳
فلسطینی مجاہدین کی دریائے اردن کے مغربی کنارے کے شہروں جنین اور طولکرم میں صیہونی فوجیوں کے ساتھ جھڑپیں ہوئی ہیں۔
-
Jun ۱۵, ۲۰۲۳
صیہونی حکومت کی جاری جارحیت کے دوران ایک فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی ہو گئے ہیں۔
-
Jun ۱۵, ۲۰۲۳
رہبرِ انقلابِ اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے فلسطین کی مزاحمتی تنظیم جہاد اسلامی کے سیکریٹری جنرل زیاد النخالہ اور ان کے ہمراہ وفد نے ملاقات کی۔