SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج صیہونی
  • غزہ پر صیہونی حکومت کا ایک اور حملہ

    Apr ۰۶, ۲۰۲۳

    غاصب صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے لگاتار دوسرے دن غزہ میں تحریک مزاحمت کے ٹھکانوں پر بمباری کی۔

  • غاصب صیہونی خوف و وحشت میں مبتلا

    Apr ۰۶, ۲۰۲۳

    عبری ذرائع نے دعوی کیا ہےکہ مقبوضہ شمالی فلسطین میں ایک ڈرون طیارے کو تباہ کرنے کے لئے آئرن ڈوم سسٹم نے کارروائی کی ہے جبکہ صیہونی فوج نے اعلان کیا ہے کہ آئرن ڈوم سسٹم غلطی سے متحرک ہوا ہے۔

  • غزہ میں مزاحمتی فورسز کا صیہونی علاقوں پر میزائل حملہ

    Apr ۰۶, ۲۰۲۳

    غزہ میں فلسطینی مزاحمتی فورسز نے غاصب صیہونیوں کے حملوں کے جواب میں میزائل حملے کئے جس سے دوروت اور حفات شیکمیم کے علاقوں میں خطرے کے سائرن بجنے لگے ہیں۔

  • غزہ پر صیہونی حکومت کا حملہ، میزائلوں سے تحریک مزاحمت کا جواب

    Apr ۰۵, ۲۰۲۳

    غاصب صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے بدھ کی صبح غزہ کے علاقوں کو ایک بار پھر جارحیت کا نشانہ بنایا جبکہ تحریک مزاحمت کے اینٹی ایرکرافٹ یونٹ نے ان طیاروں کا مقابلہ کیا اور جواب میں تحریک مزاحمت نے صیہونی آبادی کے علاقوں پر راکٹ اور میزائل برسائے۔

  • مسجد الاقصیٰ کے اندر صیہونی دہشتگردوں کی توڑ پھوڑ (ویڈیو)

    Apr ۰۵, ۲۰۲۳

    صیہونی دہشتگردوں نے مسجد الاقصیٰ کے القبلیٰ نامی مصلے پر دھاوا بول کر وہاں توڑ پھوڑ کی، آنسو گیس کے گولے اور ربڑ کی گولیوں کا استعمال کیا، خوف و ہراس پھیلایا اور کئی عبادت گزار فلسطینیوں کو اپنے ساتھ اٹھا لے گئے۔ صیہونیوں کے اس اقدام پر ایران نے سخت ردعمل دکھایا ہے۔

  • امریکا اور صیہونی حکومت کے دعوے مسترد

    Apr ۰۴, ۲۰۲۳

    سحر نیوز رپورٹ

  • سائبر حملے کی زد پر اہم صیہونی یونیورسٹیاں

    Apr ۰۴, ۲۰۲۳

    صیہونی حکومت کی متعدد اہم ترین یونیورسٹیوں پر آج شدید سائبر حملے ہوئے ہیں۔

  • تل ابیب میں فلسطینیوں کی مسلحانہ کارروائی، 2 صیہونی شدید زخمی

    Apr ۰۴, ۲۰۲۳

    فلسطینی مجاہدوں نے تل ابیب میں ایک کارروائی کے دوران دو صیہونی فوجیوں کو نشانہ بنایا۔

  • حزب اللہ نے انڈونیشیا کے صیہونی حکومت مخالف اقدام کو سراہا

    Apr ۰۴, ۲۰۲۳

    حزب اللہ لبنان نے انڈونیشیا کے اُس اقدام کی تعریف کی ہے جس میں انڈونیشیا نے اگلے ماہ ہونے والے انڈر 20 فٹ بال ورلڈ کپ میں صیہونی ٹیم کی مخالفت کی ہے۔

  • صیہونی فوجیوں سے فلسطینیوں کا ٹکراؤ، 16 زخمی

    Apr ۰۴, ۲۰۲۳

    غاصب صیہونی فوجیوں نے مقبوضہ فلسطین کے نابلس میں ایک علاقے پر دھاوا بول کر کم از کم سولہ فلسطینیوں کو زخمی کر دیا۔

  • چھے دن کے اندر شام پر صیہونی ٹولے کا چوتھا حملہ

    Apr ۰۴, ۲۰۲۳

    غاصب صیہونی ٹولے نے ایک بار پھر شام کے دارالحکومت دمشق اور حمص شہر کے بعض علاقوں پر بمباری کی ہے۔

  • انداز جہاں - شام پر صیہونی حکومت کی جارحیت

    Apr ۰۳, ۲۰۲۳

    نشرہونے کی تاریخ 03/04/ 2023

  • صیہونی فوجیوں کی وحشیگری

    Apr ۰۳, ۲۰۲۳

    سحر نیوز رپورٹ

  • صیہونی فوج کے مقابلے میں ڈٹے ہوئے ہیں فلسطینی

    Apr ۰۲, ۲۰۲۳

    غرب اردن سے موصولہ خبروں کے مطابق، آج فلسطینی مجاہدوں اور جنین پر حملہ آور صیہونی فوجیوں کے درمیان گھمسان کی لڑائی ہوئی ہے۔

  • سپاہ پاسداران کا صیہونی حکومت کو انتباہ، جواب کا انتظار کرو!

    Apr ۰۲, ۲۰۲۳

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ناجائز صیہونی حکومت کو خبردار کیا ہے کہ بلا شک اس کے مجرمانہ اقدامات کا وہ جواب دے گی اور اس ناجائز حکومت کو اپنے جرائم کی قیمت ہر حال میں چکانی ہوگی۔

  • برطانیہ کے کئی شہروں میں صیہونی حکومت کے خلاف مظاہرے

    Apr ۰۲, ۲۰۲۳

    برطانیہ کے متعدد شہروں میں غاصب صیہونی حکومت کے خلاف عوامی مظاہرے ہوئے ہیں۔

  • صیہونی فضائیہ کے حملے میں شام میں تعینات ایرانی فوجی مشیر شہید

    Apr ۰۱, ۲۰۲۳

    دمشق کے مضافات میں صیہونی فضائیہ کی جارحیت میں اسلامی جمہوریہ ایران کے ایک فوجی مشیر میلاد حیدری شہید ہوگئے

  • مسجد الاقصی میں صیہونی حکومت کے اشتعال انگیز اقدامات کی مذمت

    Apr ۰۱, ۲۰۲۳

    فلسطینی اتھارٹی نے مسجد الاقصی میں صیہونی حکومت کے اشتعال انگیز اقدامات اور مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینیوں پر غاصب صیہونی فوجیوں کے جارحانہ حملوں کی مذمت کی ہے۔

  • مسجد الاقصی کے نزدیک صیہونی فوج کے ہاتھوں ایک فلسطینی شہید

    Apr ۰۱, ۲۰۲۳

    غاصب صیہونی فوج نے بیت المقدس میں مسجد اقصی کے نزدیک ایک فلسطینی نوجوان کو فائرنگ کرکے شہید کر دیا ہے

  • امریکہ اور صیہونی حکومت نے ایران کے خلاف مشاورت کی

    Mar ۳۱, ۲۰۲۳

    امریکہ اور صیہونی حکومت کے وزرائے خارجہ نے ٹیلی فونک گفتگو میں ایران کے خلاف مشاورت کرتے ہوئے دوطرفہ تعلقات اور علاقائی مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS