تلاش
-
Jul ۱۵, ۲۰۲۱
خود ساختہ ریاست اسرائیل کے وزیر خارجہ یائر لیپید نے فلسطین کے دو ریاستی حل پر مذاکرات کا دروازہ بند کر دیا۔
-
Jul ۱۴, ۲۰۲۱
بیت المقدس کے آرتھوڈوکس رومن کلیسا نے علاقے میں آباد مسیحیوں کے خلاف امریکہ اور غاصب صیہونی حکومت کی سازشوں کے بارے میں سخت خبردار کیا ہے۔
-
Jul ۱۳, ۲۰۲۱
معاہدہ شمالی اقیانوس نیٹو کے سیکریٹری جنرل نے اسرائیل کی ہاں میں ملاتے ہوئے ، ایران کی میزائل طاقت اور پرامن ایٹمی سرگرمیوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
Jul ۱۲, ۲۰۲۱
فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس نے غاصب صیہونی حکومت کے صدر کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔
-
Jul ۱۱, ۲۰۲۱
غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے ریمون جیل پر دھاوا بول کر وہاں موجود فلسطینی قیدیوں کو بے سبب زد و کوب کیا ہے۔
-
Jul ۱۱, ۲۰۲۱
فلسطین، غاصب حکومت کی جانب سے کفرعقب قصبے کے مکینوں کا پانی بند کردیا گیا ہے۔
-
Jul ۱۰, ۲۰۲۱
مقبوضہ فلسطین میں صیہونی آباد کاروں نے غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں کے اشارے پر مسلمانوں کے قبلہ اول مسجد الاقصی کو ایک بار پھر جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔
-
Jul ۰۹, ۲۰۲۱
اسرائیلی ذرائع نے شاہ اردن اورصیہونی حکومت کے وزیراعظم کے درمیان ملاقات کا انکشاف کیا ہے۔
-
Jul ۰۸, ۲۰۲۱
امریکہ میں بر سر اقتدار رہنے والی جماعتیں، ڈیموکریٹ ہو یا ریپبلیکن، دونوں ہی صیہونی حصار میں ہوتی ہیں اور ان میں یہ توانائی ہی نہیں کہ وہ صیہونی مفادات کے خلاف کوئی اقدام کر سکیں۔ امریکہ کی سبھی حکومتیں مکمل طور پر صیہونیوں کی شیطانی پالیسیوں کے جال میں جکڑی ہوتی ہیں۔
-
Jul ۰۸, ۲۰۲۱
صہیونی حکومت کے وزیراعظم کا کہنا ہے وہ ایران کو (اپنے خیال میں) ایٹمی طاقت بننے نہيں دیں گے،
-
Jul ۰۷, ۲۰۲۱
غرب اردن میں اسلامی استقامتی تحریک حماس کے بعض رہنماؤں کے گھروں پر صیہونی فوجیوں کے حملے کے دوران اس علاقے میں مسلح جھڑپیں ہوئی ہیں۔
-
Jul ۰۷, ۲۰۲۱
عراق کے کردستان علاقے کے اربیل شہر میں امریکی فوجی ٹھکانے پر ڈرون اور راکٹوں سے حملہ کیا گیا ہے۔
-
Jul ۰۷, ۲۰۲۱
صیہونی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ فلوریڈا میں بلڈنگ کرنے کے سانحے میں دبنے والے 20 مقبوضہ فلسطین کے باشندے ہیں۔
-
Jul ۰۵, ۲۰۲۱
بارودی سرنگیں صاف کرنے والے ایرانی ڈرون شپ شاہین نے صیہونی حکومت پر وحشت طاری کردی ہے۔
-
Jul ۰۵, ۲۰۲۱
انتہا پسند صیہونیوں نے اسرائیلی فوجیوں کی سرپرستی میں ایک بار پھر مسلمانوں کےقبلہ اول مسجدالاقصی پر حملہ کیا ہے
-
Jul ۰۵, ۲۰۲۱
تحریک جہاد اسلامی فلسطین نے کہا ہے کہ غزہ پٹی پر صیہونی حکومت کا حملہ اور مقبوضہ بیت المقدس میں اس کے مسلسل جارحانہ اقدامات ، فلسطینی استقامت سے اپنے ناجائز مطالبات منوانے کی ناکام کوشش ہے
-
Jul ۰۳, ۲۰۲۱
مقبوضہ فلسطین کے مختلف علاقوں میں گزشتہ روز فلسطینی باشندوں نے صیہونی دشمن کے غاصبانہ اور جارحانہ اقدامات کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے نماز جمعہ کے بعد مظاہروں کا اہتمام کیا جن کو صیہونی دہشتگردوں نے طاقت کا استعمال کرتے ہوئے کچلنے کی کوشش کی۔ ہلال احمر فلسطین سے موصولہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز فلسطین کے مغربی کنارے میں مختلف مقامات پر ہونے والے صیہونی حملوں میں کم از کم ۳۰۰ فلسطینی زخمی ہو گئے۔
-
Jul ۰۳, ۲۰۲۱
غاصب صیہونی فوجیوں کے حملے میں 300 فلسطین مظاہرین زخمی ہوگئے۔