تلاش
-
Jul ۰۱, ۲۰۲۱
انتہا پسند صیہونیوں نے غاصب صیہونی حکومت کی ایما پر ایک بار پھر مسجدالاقصی پر یلغار کی ہے۔
-
Jul ۰۱, ۲۰۲۱
مقبوضہ فلسطین کے مشرقی بیت المقدس میں فلسطینی مظاہرین اور صیہونی دہشتگردوں کے مابین جھڑپیں ہوئیں۔ سیکڑوں فلسطینی ایک تجارتی کامپلیکس کے انہدام کے بعد اسکے مالک نیدال الرجبی سے اظہار ہمدردی کے لئے انکے مکان کے سامنے مظاہرہ کر رہے تھے جسے صیہونی غاصبوں نے سرکوب کرنے کے لئے پلاسٹک کی گولیوں اور شیلنگ کا سہارا لیا۔ اس موقع پر فلسطینی نوجوانوں نے بھی جواباً غاصبوں پر دست ساز ہتھیاروں سے حملہ کیا۔
-
Jun ۳۰, ۲۰۲۱
فلسطین کی اسلامی استقامتی تحریک حماس کے سربراہ نے کہا ہے کہ ستر لاکھ فلسطینی پناہ گزینوں کی وطن واپسی ان کا قانونی حق ہے جس سے ہرگز چشم پوشی نہیں کی جا سکتی۔
-
Jun ۳۰, ۲۰۲۱
متحدہ عرب امارات کے ابو ظہبی میں اسرائیل کے وزیر خارجہ کی موجودگی ميں صیہونی حکومت کے سفارتخانے کا افتتاح ہو گیا۔
-
Jun ۳۰, ۲۰۲۱
صیہونی حکومت کی جانب سے بیت المقدس کے قدیمی شہر حی السلوان علاقے کے کچھ گھروں کو منہدم کئے جانے پر فلسطینیوں نے شدید رد عمل ظاہر کیا ہے۔
-
Jun ۲۹, ۲۰۲۱
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف میجر جنرل حسین سلامی کا کہنا ہے کہ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے 7 ہزار کیلومیٹر تک پرواز کرنے والے ڈرون طیارے بنانے میں کامیابی حاصل کر لی ہے جو کسی بھی علاقے میں اترنے کی توانائی رکھتا ہے۔
-
Jun ۲۹, ۲۰۲۱
ایران نے غاصب صیہونی ریاست اسرائیل اور یمن میں سرگرمِ جارحیت سعودی اتحاد کا نام بچوں کا حقوق پامال کرنے والوں کی فہرست میں شامل نہ کئے جانے پر سخت اعتراض کیا ہے۔
-
Jun ۲۷, ۲۰۲۱
صیہونی حکومت کے ٹی وی چینل-13 نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا کہ سابق وزیر اعظم بنیامن نتن یاہو، ایران کے مقابلے میں اپنی ہر شکست کو فتح قرار دیا کرتے تھے۔
-
Jun ۲۶, ۲۰۲۱
غاصب صیہونی فوجیوں کے حملے میں 400 فلسطین مظاہرین زخمی ہوگئے۔
-
Jun ۲۵, ۲۰۲۱
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ غرب اردن میں صیہونی بستیوں کی تعمیر کا منصوبہ بین الاقوامی قوانین اور اقوام متحدہ کی قراردادوں کے منافی ہے۔
-
Jun ۲۰, ۲۰۲۱
12 روزہ جنگ میں شہید ہونے والے فلسطینی بچوں کی تصاویر اور کھلونوں کی نمائش ملبے کے اوپر
-
Jun ۲۰, ۲۰۲۱
پیش خدمت ویڈیو میں فلسطین کے کمسن بچوں کو دیکھا جا سکتا ہے جو اپنے ساتھیوں اور عزیزوں کی صیہونی دہشتگردوں کے ہاتھوں گرفتاری کے بعد شدید غیض و غضب کا اظہار کر رہے ہیں۔
-
Jun ۲۰, ۲۰۲۱
امریکہ میں مختلف شعبوں کی نمایندہ 15 تنظیموں نے مشترکہ طور پر اسرائیل کو ایک نسل پرست ریاست قرار دیا ہے۔
-
Jun ۱۹, ۲۰۲۱
آيت اللہ رئیسی کے انتخاب پر صیہونیوں پر لرزہ طاری ہوگیا۔
-
Jun ۱۹, ۲۰۲۱
صیہونی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ امریکی حکومت نے تل ابیب کے اسٹروم ڈوم ڈیفینس سسٹم کے لئے میزائلی ذخائر کو پورا کرنے کے لئے ایک بجٹ مخصوص کردیا ہے۔
-
Jun ۱۸, ۲۰۲۱
صیہونی حکومت نے جنوبی شام کے قنیطرہ علاقے پر حملہ کیا ہے۔
-
Jun ۱۸, ۲۰۲۱
یمن کی تحریک انصاراللہ نے کہ ہے کہ ہم قدس کے دفاع کی جنگ میں بھرپور کردار ادا کریں گے.
-
Jun ۱۷, ۲۰۲۱
نابلس میں صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں ایک فلسطینی نوجوان شہید ہوگیا ہے۔ اس درمیان جہاد اسلامی فلسطین کے سربراہ نے صیہونی حکومت کو خبردار کیا ہے کہ وہ غزہ کے قریب آنے کی بھی کوشش نہ کرے۔
-
Jun ۱۷, ۲۰۲۱
عراق کی استقامتی تنظیم کتائب حزب اللہ نے با ضابطہ طور پر بیت المقدس اور فلسطین کی آزادی کے سلسلے میں اپنی جد و جہد کے آغاز کا اعلان کر دیا ہے۔
-
Jun ۱۷, ۲۰۲۱
فلسطین؛ غزہ میں رہائش پذیر نوجوانوں نے صیہونی دشمن کی بدمعاشیوں کا مقابلہ کرنے کے لئے نت نئے طریقے اپناتے ہوئے اسکی ناک میں دم کر دیا ہے۔