گدھا ہو یا ہاتھی، دونوں صیہونی حصار میں ہیں!۔ کارٹون
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i389241-گدھا_ہو_یا_ہاتھی_دونوں_صیہونی_حصار_میں_ہیں!_کارٹون
امریکہ میں بر سر اقتدار رہنے والی جماعتیں، ڈیموکریٹ ہو یا ریپبلیکن، دونوں ہی صیہونی حصار میں ہوتی ہیں اور ان میں یہ توانائی ہی نہیں کہ وہ صیہونی مفادات کے خلاف کوئی اقدام کر سکیں۔ امریکہ کی سبھی حکومتیں مکمل طور پر صیہونیوں کی شیطانی پالیسیوں کے جال میں جکڑی ہوتی ہیں۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jul ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۷ Asia/Tehran
  • گدھا ہو یا ہاتھی، دونوں صیہونی حصار میں ہیں!۔ کارٹون