تلاش
-
Jun ۱۷, ۲۰۲۱
دشمن میں اگرجرات ہوتی تو وہ غزہ پر زمینی حملہ بھی کر دیتا، یہ بات فلسطین کی استقامتی تنظیم جہاد اسلامی کے رہنما زياد النخالہ نے کہی
-
Jun ۱۶, ۲۰۲۱
صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے بدھ کی صبح جنوبی شہر غزہ میں فلسطینی استقامتی محاذ کے اڈوں کو نشانہ بنایا ہے
-
Jun ۱۶, ۲۰۲۱
صہیونی فوجی مبصر نے استقامتی محاذ کے مقابلے میں غاصب صیہونی حکومت کی ناکامی کا اعتراف کیا ہے۔
-
Jun ۱۵, ۲۰۲۱
سابق صیہونی وزیر اعطم نتن یاہو کس قدر منفور ہو چکے تھے، اس کا اندازہ اسی ویڈیو سے لگایا جا سکتا ہے جس میں سیاسی منظرنامہ سے انکے محو ہو جانے کے بعد خود مقبوضہ فلسطین کے صیہونی رہائشیوں کو جشن اور خوشی مناتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
-
Jun ۱۵, ۲۰۲۱
امریکہ نے پرچم ریلی کے پیش نظر اپنے سفارتکاروں کو ہوشیار رہنے کا حکم دیا ہے۔
-
Jun ۱۵, ۲۰۲۱
متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ نے تل ابیب کی نئی کابینہ کے دوسری بڑی شخصیت کے ساتھ ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔
-
Jun ۱۴, ۲۰۲۱
حماس کے سینئر رہنما محمود الزھار نے کہا ہے کہ "سیف القدس وار" کے بعد اسرائیل اپنی نابودی کے قریب ہوگیا ہے۔
-
Jun ۱۳, ۲۰۲۱
فلسطینی گروہوں نے شمالی بیت المقدس میں صیہونی فوجیوں کے ہاتھوں ایک فلسطینی خاتون کی شہادت پر سخت ردعمل ظاہر کرتے ہوئے تحریک انتفاضہ تیز کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
Jun ۱۳, ۲۰۲۱
صیہونی حکومت کے ایک اخبار نے صیہونی جیل النقب میں حماس کے قیدیوں پر صیہونی فوجیوں کے وحشیانہ حملے کا پہلا ویڈیو اپنی ویب سائٹ پر جاری کیا ہے۔
-
Jun ۱۲, ۲۰۲۱
اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب مجید تخت روانچی نے ایران کے خلاف زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کی شکست خوردہ پالیسی جاری رکھنے کے سلسلے میں امریکہ کی بائیڈن حکومت کی کارکردگی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کی نظر میں امریکہ کی اقتصادی دہشت گردی کا خاتمہ اس کی اصلی آزمائش ہے۔
-
Jun ۱۲, ۲۰۲۱
استقامتی محاذ کے بالمقابل مختلف ممالک میں اپنی پالیسیوں میں ناکام سعودی عرب نے اپنی قدیمی ہرزہ سرائیوں کے سلسلہ کے تحت مضحکہ خيز دعوی کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی کے ساتھ شفاف اور سنجیدہ تعاون نہیں کر رہا ہے۔
-
Jun ۱۱, ۲۰۲۱
غاصب صیہونی فوجیوں کے مخاصمانہ اقدامات کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے، غرب اردن میں فلسطینیوں پر حملے کیے ہیں۔
-
Jun ۱۰, ۲۰۲۱
۲۰ برس تک صیہونی جیلوں میں صعوبتيں برداشت کرنے والے قیدی عبداللہ ابو جابر اپنے وطن اردن پہنچ گئے۔
-
Jun ۱۰, ۲۰۲۱
دفاع کا حق غاصب ریاست کو نہیں بلکہ ہمیں حاصل ہے، یہ امریکہ کو حماس کا دو ٹوک جواب ہے۔
-
Jun ۰۹, ۲۰۲۱
شام کے ایئرڈیفنس سسٹم نے دمشق پر صیہونی حکومت کے میزائلی حملے کو ناکام بنادیا۔
-
Jun ۰۹, ۲۰۲۱
صیہونی فوج نے بیت المقدس کے بعض علاقوں پر حملہ کرکے متعدد فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا۔
-
Jun ۰۹, ۲۰۲۱
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کی خارجہ پالیسی اور قومی سلامتی کمیشن نیز انسانی حقوق کمیٹی کی سربراہ زہرا الہیان نے کہا ہے کہ فلسطینی عوام کی کامیابی نے جرائم پیشہ صیہونی حکومت کا حقیقی چہرہ آشکارکردیا ہے۔
-
Jun ۰۹, ۲۰۲۱
شام کے شہرحمص میں دستی بم کے دھماکے اور لاذقیہ پر اسرائیلی جارحیت کو ناکام بنائے جانے کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔
-
Jun ۰۷, ۲۰۲۱
صیہونی حکومت کی پولیس نے صیہونی باشندوں کو مقبوضہ بیت المقدس میں اشتعال انگیز پرچم ریلی نکالنے کی اجازت دے دی ہے۔ جس پر استقامتی گروہوں نے صیہونیوں کو سخت خبردار کیا ہے۔
-
Jun ۰۶, ۲۰۲۱
مقبوضہ بیت ا لمقدس میں غاصب صیہونی فوجیوں کے حملے میں درجنوں فلسطین مظاہرین زخمی ہوگئے۔