تلاش
-
Jul ۱۲, ۲۰۲۵
ایران کے دفترخارجہ کے ترجمان نے، ایران کے خلاف صیہونی حکومت کی فوجی جارحیت اور جنگی جرائم کی جرمن چانسلر کی جانب سے مسلسل حمایت کو ان جرائم میں معاونت قرار دیا ہے۔
-
Jul ۱۲, ۲۰۲۵
غزہ کے مختلف علاقوں پر غاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
Jul ۱۲, ۲۰۲۵
غزہ کی جنگ کے بعد صہیونی فوجیوں میں خودکشی کے رجحان میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔
-
Jul ۱۱, ۲۰۲۵
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے اقوام متحدہ کی خصوصی رپورٹر فرانچسکا البانیز پر پابندی لگانے کو صیہونی جرائم میں امریکی مشارکت کی نشاندہی قرار دیا ہے۔
-
Jul ۱۱, ۲۰۲۵
ایران کی مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر نے کہا ہے کہ ایران کے صیہونی جارحیت کا جواب دیتے ہوئے اس کے دفاعی نظام کو شکست سے دوچار کر دیا۔
-
Jul ۱۱, ۲۰۲۵
حماس کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈز نے جمعرات کے روز جنوبی غزہ کے علاقے خان یونس میں اسرائیلی فوجیوں اور گاڑیوں کے اجتماع پر حملے کی ایک ویڈیو جاری کی۔
-
Jul ۱۰, ۲۰۲۵
آج صبح سے غزہ پٹی پر صیہونی فضائی حملوں اور توپ خانے کے حملوں کی ایک نئی لہر دیکھی گئی ہے جس کے نتیجے میں کم از کم 24 فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔
-
Jul ۱۰, ۲۰۲۵
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر ڈاکٹر محمد قالیباف نے کہا ہے کہ ہمارے ملک پر امریکا اور صیہونی حکومت نے بالواسطہ مذاکرات کے دوران حملہ کیا۔
-
Jul ۰۹, ۲۰۲۵
صیہونی دہشتگردوں نے اپنے جنگی طیاروں اور بمبار ڈرونز کی مدد سے مزید دسیوں نہتے فلسطینیوں کو شہید و زخمی کر دیا۔
-
Jul ۰۹, ۲۰۲۵
اسرائیلی فوج نے اعتراف کیا ہے کہ 12 روزہ جنگ کے دوران ایک ایرانی میزائل نے صیہونی وزیر اعظم کے دفتر کو نشانہ بنایا۔
-
Jul ۰۸, ۲۰۲۵
صیہونی حکومت نے اپنے فوجیوں پر جنگ غزہ کے نفسیاتی اثرات کا اعتراف کرتے ہوئے بتایا ہے کہ یہ جنگ شروع ہونے کے بعد 43 اسرائیلی فوجی خود کشی کرچکے ہیں
-
Jul ۰۷, ۲۰۲۵
وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے جو برکس اجلاس میں شرکت کے لیے برازیل گئے ہوئے ہیں ایران پر جارحیت کی برکس کی جانب سے مذمت کی قدردانی کی ہے۔
-
Jul ۰۷, ۲۰۲۵
غزہ پر صیوہنی حکومت کے وحشیانہ حملوں اور فلسطینیوں کی نسل کشی کا سلسلہ چھے سو چالیسیوں دن بھی پوری شدت سے جاری رہا۔
-
Jul ۰۶, ۲۰۲۵
حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ صیہونی جارحیت کے خلاف مزاحمت جاری رہے گی اور صیہونی غاصب حکومت کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کو حزب اللہ کبھی تسلیم نہیں کرے گی۔
-
Jul ۰۶, ۲۰۲۵
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اسرائیل ایوین جیل کے ہسپتال پر صہیونی حکومت کے وحشیانہ فضائی حملے پر عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اس بہیمانہ اقدام پر خاموش نہ رہے۔
-
Jul ۰۵, ۲۰۲۵
برطانوی اخبار ڈیلی ٹیلیگراف نے اس خبر کا پردہ فاش کیا ہے جسے صیہونی حکومت بہت دن سے چھپائے بیٹھی تھی۔
-
Jul ۰۴, ۲۰۲۵
پاکستان کے سینیٹر علامہ راجہ ناصر جعفری نے رہبر انقلاب اسلامی کے خلاف امریکی اور صیہونی دھمکیوں پر شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
-
Jul ۰۳, ۲۰۲۵
غاصب صیہونی ٹولہ غزہ میں ایک طرف علاقوں سے متاثرین کے جبری انخلا پر مُصِر ہے اور دوسری طرف وہ غزہ والوں کی امداد کے عمل میں بھی سخت رکاوٹ بنا ہوا ہے۔
-
Jul ۰۳, ۲۰۲۵
غزہ میں خوراک کی تقسیم کے مراکز پر غاصب صیہونی حکومت کے جارحانہ حملوں کے دوران پانچ سو اسّی فلسطینی شہید ہوئے ہیں۔
-
Jul ۰۳, ۲۰۲۵
ایران کے خلاف بارہ روزہ صیہونی جارحیت میں شہید ہونے والوں میں ایران کی آٹھ سالہ جمناسٹر بچی بھی شامل ہے۔