تلاش
-
Jan ۱۳, ۲۰۲۱
فلسطینی رہمناؤں نے ایک متحدہ قومی اسٹریٹیجک کے حصول کے لئے ہمہ گیر استقامت اور قومی اتحاد کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
Jan ۱۳, ۲۰۲۱
صیہونی دہشتگردوں کی گاڑی نے فلسطینی محنت کشوں کی گاڑی کو جان بوجھ کر ٹکر مار کے ایک فلسطینی محنت کش کو شہید اور پانچ کو زخمی کردیا۔
-
Jan ۱۲, ۲۰۲۱
فلسطین کی محدود اختیارات کی حامل حکومت کی وزارت خارجہ نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے مطالبہ کیا ہے کہ مسجدالاقصی کے خلاف صیہونی جرائم روکنے کے سلسلے میں اپنی سیاسی، قانونی اور اخلاقی ذمہ داری پر عمل کرے۔
-
Jan ۱۱, ۲۰۲۱
اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ امریکہ کی فائزر اور موڈرنا دواساز کمپنیوں کے کئی سینیئر ڈائریکٹرز ایسے صیہونی باشندے ہیں جنہوں نے امریکہ نقل مکانی کی ہے۔ فائزر اور موڈرنا کپمنیوں کی بنائے ہوئے ویکسین نے حالیہ چند روز کے دوران کئی ملکوں میں مسائل پیدا کر دیئے ہيں۔
-
Jan ۰۹, ۲۰۲۱
رام اللہ میں پرامن فلسطینیوں پر صہیونی دہشتگرد فوجیوں کے حملے میں درجنوں فلسطینی زخمی اور گرفتار ہوئے ہیں۔
-
Jan ۰۸, ۲۰۲۱
غرب اردن میں صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں دو فلسطینی زخمی ہو گئے۔
-
Jan ۰۸, ۲۰۲۱
یمن کی سالویشن فرنٹ حکومت کے وزیراعظم نے زور دے کر کہا ہے کہ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات یمن پر اپنے تسلط کے ساتھ ہی یمن کی تقسیم کے مشترکہ منصوبے پر عمل پیرا ہیں۔
-
Jan ۰۶, ۲۰۲۱
صیہونی فوجیوں (دہشتگردوں) نے گزشتہ روز ایک فلسطینی نوجوان عہد عبد الرحمان کو بیت لحم میں گولی مار کر شہید کر دیا۔ صیہونیوں کا دعوا ہے کہ وہ چاقو سے اُن پر حملہ کرنے کا ارادہ رکھتا تھا۔
-
Jan ۰۶, ۲۰۲۱
غرب اردن میں صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں ایک فلسطینی نوجوان شہید ہوگیا ۔
-
Jan ۰۵, ۲۰۲۱
غرب اردن میں پرامن فلسطینیوں پر صہیونی دہشتگرد فوجیوں کے حملے میں درجنوں فلسطینی زخمی ہوگئے ہیں۔
-
Jan ۰۲, ۲۰۲۱
فلسطین کے استقامتی گروہوں کی کمیٹیوں نے زور دے کر کہا ہے کہ غزہ میں استقامت کے میزائلوں نے صیہونی حکومت کے اندازوں کوغلط ثابت کردیا۔
-
Dec ۳۱, ۲۰۲۰
صیہونی فوجیوں نے غرب اردن کے مختلف علاقوں کو جارحیت کا نشانہ بناتے ہوئے متعدد فلسطینیوں کو زخمی اور گرفتار کرلیا ہے۔
-
Dec ۲۸, ۲۰۲۰
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے اعلان کیا ہے کہ غاصب صیہونی دشمن کے مقابلے میں مسلح استقامت بدستور جاری رہے گی۔
-
Dec ۲۷, ۲۰۲۰
فلسطین کی وزارت خارجہ نے سن دوہزار بیس میں خود ساختہ صیہونی حکومت کے ہاتھوں مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینیوں کے ایک سو ستّر سے زیادہ مکانات کی مسماری اور چار سو سے زائد باشندوں کے دربدر ہوجانے کی خبر دی ہے۔
-
Dec ۲۷, ۲۰۲۰
اسرائیل کی خود ساختہ حکومت کے مخالفین ایک بار پھر سڑکوں پر نکل آئے اور احتجاجی مظاہرہ کیا۔
-
Dec ۲۶, ۲۰۲۰
غرب اردن میں پرامن فلسطینی مظاہرین پر صہیونی دہشتگرد فوجیوں کے حملے میں متعدد فلسطینی زخمی ہوگئے ہیں۔
-
Dec ۲۶, ۲۰۲۰
غزہ کے قریب واقع صیہونی علاقوں میں میزائل اور راکٹ داغے گئے ہیں۔
-
Dec ۲۵, ۲۰۲۰
خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
Dec ۲۴, ۲۰۲۰
نشرہونے کی تاریخ 24/ 12/ 2020
-
Dec ۲۳, ۲۰۲۰
تیونس نے خودساختہ صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کی عدم بحالی کو ملت تیونس کے عزم ارادے کا آئینہ دار قرار دیا ہے۔