تلاش
-
Dec ۰۳, ۲۰۲۰
شام کے نائب وزیرخارجہ نے مقبوضہ جولان کے بارے میں امریکی حکومت کے اقدامات پر تنقید کرتے ہوئے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اس علاقے کے بارے میں اپنی قراردادوں پر عمل درآمد کرائے۔
-
Dec ۰۲, ۲۰۲۰
صیہونی حکومت کے وزیر جنگ کی جانب سے اس غاصب حکومت کی پارلیمنٹ کی تحلیل کے اعلان سے نتن یاہو کی کابینہ کو ایک بار پھر شکست کا سامنا ہے۔
-
Dec ۰۲, ۲۰۲۰
پاکستان کی فوج نے اعلان کیا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کو ہرگز تسلیم نہیں کیا جائے گا۔
-
Dec ۰۲, ۲۰۲۰
غاصب صیہونی کالونیو میں رہنے والے صیہونی انتہا پسندوں نے فلسطین کے مقبوضہ نابلس کے شمالی علاقے سبسطیہ شہر میں واقع فلسطینیوں کے گھروں پر حملہ کر دیا۔
-
Dec ۰۱, ۲۰۲۰
مغربی عوام نے غاصب صیہونی ٹولے اسرائیل کے جھنڈے کو نذر آتش کر کے اسکی جارحانہ و غاصبانہ پالیسیوں سے اپنی بیزاری کا اعلان کیا۔
-
Nov ۲۹, ۲۰۲۰
کچھ غدار عرب ممالک نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کے معاہدے پر دستخط تو کر دیئے ہيں لیکن صیہونیوں کی جانب سے عرب ممالک اور عالم اسلام کی توہین کا سلسلہ جاری ہے۔
-
Nov ۲۹, ۲۰۲۰
غاصب صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نیتن یاہو کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
Nov ۲۸, ۲۰۲۰
صیہونی دہشتگرد ٹولے کے سرغنہ (وزیر اعظم) نتن یاہو کو دوہزار اٹھارہ میں اپنےالیکشن کیمپین کے دوران شہید محسن فخری زادہ کے بارے میں گفتگو کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے اعتراف کیا ہے کہ صیہونی ٹولے نے اس سے قبل بھی ڈاکٹر محسن فخری زادہ کو قتل کرنے کی کوشش کی تھی مگر اسے ناکامی کا منھ دیکھنا پڑا تھا۔
-
Nov ۲۸, ۲۰۲۰
صیہونی دہشتگردوں نے فلسطینی مظاہرین پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوئے۔
-
Nov ۲۷, ۲۰۲۰
اپنی بلا جواز گرفتاری کے خلاف تین ماہ سے زائد عرصے تک بھوک ہڑتال کرنے والے فلسطینی قیدی ماہر الاخرس کی استقامت نے رنگ دکھایا اور غاصب صیہونی ٹولے نے اپنی روایت کے برخلاف انکی آزادی پر رضامندی ظاہر کر دی جس کے بعد ماہر واپس اپنے کاشانے میں لوٹ آئے۔ طویل عرصے تک بھوک ہڑتال کے سبب انکی حالت ٹھیک نہیں ہے جس کے پیش نظر انہیں کچھ دن اسپتال میں گزارنا ہوں گے۔
-
Nov ۲۶, ۲۰۲۰
صیہونی حکومت کی کابینہ میں اختلافات شدید ہوتے جا رہے ہیں اور وزیر اعظم نتن یاہو کے لئے حالات سخت ہوتے جا رہے ہیں۔
-
Nov ۲۵, ۲۰۲۰
صیہونی فوجیوں نے ایک فلسطینی کو گولی مار کر شہید کر دیا۔
-
Nov ۲۵, ۲۰۲۰
صیہونی حکومت کا ایک فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا جس میں دو فوجی ہلاک ہوئے۔
-
Nov ۲۴, ۲۰۲۰
غزہ پر صیہونی حکومت کے مسلسل حملوں کے باوجود صیہونی وزیر جنگ نے دعوی کیا ہے کہ اسرائیل، حماس کے ساتھ سمجھوتے کے لئے تیار ہے۔
-
Nov ۲۴, ۲۰۲۰
قبلۂ اول کے غدار بحرین کے ولیعھد نے تمام تر شرم و حیا اور عالم اسلام میں پائی جانے والی حساسیت کو نظر انداز کرتے ہوئے صیہونی وزیر اعظم نتن یاہو کو منامہ کے دورے کی باضابطہ دعوت دی ہے۔
-
Nov ۲۴, ۲۰۲۰
مقبوضہ فلسطین میں کچھ ایسے رِبی آباد ہیں جو غاصب صیہونی ٹولے کی پالیسیوں سے خوش نہیں۔ اس لئے صیہونی ٹولے کے دہشتگرد (فوجی یا پولیس اہلکار) انکو مختلف بہانوں سے تشدد کا نشانہ بناتے رہتے ہیں۔ اس ویڈیو میں ماسک نہ پہننے پر صیہونی پولیس والوں نے ایک رِبی کی مرمت کر ڈالی۔