تلاش
-
Nov ۲۳, ۲۰۲۰
ایک بہت ہی نادر و نایاب اور قدیمی ویڈیو جس میں غاصب صیہونی ٹولے کے بانی تھیوڈور ہرٹزل کو عثمانی سلطان سے ملاقات کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ تھیوڈور نے اپنے دوست فلپ نیولنسکی کی ثالثی سے سنہ ۱۹۰۱ میں سلطان عبد الحمید ثانی سے ملاقات کی۔ اس سے قبل تھیوڈور ۱۸۹۶ میں عثمانی سلطان سے ملاقات کا خواہشمند تھا مگر اسے کامیابی نہیں مل سکی تھی۔ سوشل میڈیا پر شائع ہونے والی اس نایاب ویڈیو کو ’’مؤدب عیار‘‘ کا نام دیا جا سکتا ہے۔
-
Nov ۲۲, ۲۰۲۰
حالیہ مہینوں میں کورونا کی محدودیتوں کے باوجود غاصب صیہونی ٹولے کے وزیر اعظم بنیامن نتن یاہو کے خلاف مقبوضہ فلسطین کے مختلف علاقوں منجملہ صیہونی دہشتگردی کے مرکز تل ابیب میں پر تشدد مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ مظاہرین کورونا کے حوالے سے نتن یاہو کی بد انتظامی، معاشی بد حالی اور وزیر اعظم اور انکی اہلیہ کی بد عنوانیوں کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔ صیہونی مظاہرین نے نتن یاہو کو خطرناک وائرس قرار دے کر انکے خاتمے پر زور دیا ہے۔
-
Nov ۲۲, ۲۰۲۰
غاصب صیہونی ٹولےکے جنگی طیاروں نے غزہ کے مرکزی اور جنوبی علاقوں پر ایک بار پھر بمباری کی ہے۔
-
Nov ۲۱, ۲۰۲۰
صیہونی دہشتگردوں نے مظاہرہ کر رہے فلسطینیوں پرحملہ کر کے متعدد کو زخمی کر دیا ہے۔
-
Nov ۲۰, ۲۰۲۰
تل ابیب اور دیگر علاقوں میں بڑی تعداد میں صیہونی عوام نے سڑکوں پر نکل کر ایک بار پھر غاصب صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن یاہو کی پالیسیوں کے خلاف مظاہرہ کیا۔
-
Nov ۱۹, ۲۰۲۰
غاصب صیہونی ٹولے نے عالمی سطح پر کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے دور میں بھی دواؤں اور طبی آلات کی غزہ منتقلی پر پابندی لگ ادی ہے۔
-
Nov ۱۸, ۲۰۲۰
حماس نے شام پر اسرائیل کی تازہ جارحیت کو خطے میں اسرائیل کی غنڈہ گردی سے تعبیر کیا ہے۔
-
Nov ۱۶, ۲۰۲۰
اسرائیل کے ساتھ دوستی کرنے والے ممالک کے دعووں کے برخلاف غاصب صیہونی حکومت نے غرب اردن کے الحاق کی پالیسی کو ایک دن کے لئے بھی ترک نہیں کیا ہے۔
-
Nov ۱۵, ۲۰۲۰
متحدہ عرب امارات نے یہودی بستیوں کی تعمیر کی حمایت اور عرب لیگ کے فیصلوں کے منافی رویہ اختیار کر رکھا ہے: تحریک حماس
-
Nov ۱۵, ۲۰۲۰
پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اسلام آباد کی جانب سے صیہونی حکومت کو تسلیم کرنا ناممکن ہے۔
-
Nov ۱۳, ۲۰۲۰
اسرائیل کے ساتھ قربت، متحدہ عرب امارات اور صیہونی حکومت کے درمیان سیکورٹی معاہدہ
-
Nov ۱۳, ۲۰۲۰
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ میں بین الاقوامی امور کے سینئر مشیر امیر عبداللھیان نے سعودی عرب کو مشورہ دیا ہے کہ وہ اسرائیل کی چاپلوسی کو چھوڑ کر اپنے ہمسائیوں کا احترام کرے۔
-
Nov ۱۱, ۲۰۲۰
جمہوریہ آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان روس کی موجودگی میں جنگ بندی کے معاہدے پر دستخط ہوگئے۔
-
Nov ۰۵, ۲۰۲۰
صیہونی دہشت گردوں نے فلسطین کے غرب اردن کے علاقے میں ایک فلسطینی نوجوان کو گولی مار کر شہید کر دیا۔
-
Nov ۰۱, ۲۰۲۰
صہیونی حکومت کے سیکورٹی حلقوں نے کہا ہے کہ جہاد اسلامی تنظیم کے کمانڈر کی پہلی برسی قریب آنے پر انھیں غزہ کی جانب سے کیے جانے والے حملوں پر سخت تشویش ہے۔
-
Nov ۰۱, ۲۰۲۰
غاصب صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نیتن یاہو کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور اس میں ہر گزرتے دن کے ساتھ جہاں شدت آ رہی ہے وہیں مظاہرین اس عزم کا اظہار بھی کر رہے ہیں کہ وہ نیتن یاہو کے مستعفی ہونے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔
-
Oct ۳۰, ۲۰۲۰
قدس کے غاصب اور جابر صیہونی فوجیوں (دہشتگردوں) نے جمعرات کی شب مسجد الاقصی کے خطیب کے گھر پر دھاوا بولا ہے۔
-
Oct ۲۹, ۲۰۲۰
عراق کی اسلامی مزاحمتی تنظیم نجباء کے سکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ ہمارے پاس شہید سلیمانی کے قتل کے حوالے سے اہم دستاویزات موجود ہیں۔
-
Oct ۲۷, ۲۰۲۰
صیہونی حکومت کی فوج نے حزب اللہ لبنان سے ممکنہ جنگ کی مشقیں کی ہیں۔
-
Oct ۲۵, ۲۰۲۰
غرب اردن میں صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں ایک اٹھارہ سالہ فلسطینی جوان شہید ہوگیا