تلاش
-
Sep ۱۴, ۲۰۲۰
ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت نام نہاد امن منصوبہ پیش کر کے نیل سے فرات تک کے اپنے نعرے کو عملی جامہ پہنانے کی کوشش کر رہی ہے تاہم عالم اسلام اس طرح کے خطرناک منصوبے کو کامیاب نہیں ہونے دے گا۔
-
Sep ۱۴, ۲۰۲۰
صیہونی مظاہرین کئی ہفتوں سے پے در پے ہفتے اور اتوار کی شبوں میں وزیر اعظم نتن یاہو کے خلاف مظاہرے کر کے انکے استعفے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔
-
Sep ۱۳, ۲۰۲۰
صیہونی ٹولے کے چینل ۱۲ نے امارات اسرائیل نام نہاد صلح معاہدے کے بارے میں ایک ویڈیو نشر کر کے اماراتی ولیعہد بن زائد کا مذاق اڑایا ہے۔
-
Sep ۱۳, ۲۰۲۰
مقبوضہ فلسطین کے ہزاروں صیہونیوں نے گزشتہ شب بھی نتن یاہو کی مالی بد عنوانیوں کے خلاف مظاہرہ کرتے ہوئے ان کی فوری برطرفی کا مطالبہ کیا۔
-
Sep ۱۲, ۲۰۲۰
صیہونی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل اور بحرین کے تعلقات کی برقراری میں سعودی عرب نے اہم کردار ادا کیا ہے۔
-
Sep ۱۲, ۲۰۲۰
اردن کے وزیر خارجہ نے بحرین اور اسرائیل کے مابین سفارتی تعلقات پر سخت رد عمل دکھاتے ہوئے فلسطینی عوام کے حقوق کیلئے جدوجہد جاری رکھنے پر زور دیا ہے۔
-
Sep ۱۱, ۲۰۲۰
ایران نے کہا ہے کہ عرب لیگ تکراری اور گھٹیا باتیں کرنے کے بجائے بہتر ہے خطے میں بد امنی کے اصل سبب کا مقابلہ کریں۔
-
Sep ۱۰, ۲۰۲۰
فلسطینی تنظیموں نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی برقراری کے معاملے پر عرب لیگ کے موقف کی مذمت کی ہے۔
-
Sep ۰۸, ۲۰۲۰
رہبر انقلاب اسلامی نے ایک پیغام میں فرانسیسی جریدے شارلی ایبدو میں پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی توہین کیے جانے کی مذمت کی ہے۔
-
Sep ۰۶, ۲۰۲۰
مقبوضہ فلسطین کے ہزاروں صیہونیوں نے ہفتے کی شب نتن یاہو کی مالی بدعنوانیوں کے خلاف مظاہرہ کرتے ہوئے ان کی فوری برطرفی کا مطالبہ کیا۔صیہونی ٹولے کے وزیر اعظم جو ان دنوں رجعت پسند عرب حکومتوں کو اپنا ہمنوا بنانے میں لگے ہیں، خود ان کے خلاف تل ابیب میں گزشتہ دو ماہ سے مظاہرے جاری ہیں اور مظاہرین مختلف جرائم میں ملوث نتن یاہو کے استعفے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ ہر ہفتے ہونے والے مظاہروں میں شرکاء کی تعداد میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔
-
Sep ۰۶, ۲۰۲۰
مقبوضہ فلسطین کے ہزاروں صیہونیوں نے ہفتے کی شب بھی نتن یاہو کی مالی بدعنوانیوں کے خلاف مظاہرہ کرتے ہوئے ان کی فوری برطرفی کا مطالبہ کیا۔
-
Sep ۰۵, ۲۰۲۰
فلسطینی قیدیوں کے امور کے ادارے نے ایک بیان جاری کر کے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کی جیلوں میں جس طرح سے ان قیدیوں کو رکھا جا رہا ہے وہ جہنم جیسے حالات ہیں۔
-
Sep ۰۵, ۲۰۲۰
یمنی باشندوں نے ملک میں اماراتی و صیہونی فوجیوں کی موجودگی کے خلاف مظاہرہ کرتے ہوئے ان کے فوری انخلا کا مطالبہ کیا ہے۔
-
Sep ۰۴, ۲۰۲۰
لبنانی فوج نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ صیہونی حکومت کو ملک کے ہر خطے سے باہر نکلنا پڑے گا ۔
-
Sep ۰۴, ۲۰۲۰
صیہونی حکومت کی نئی سازش کا انکشاف ہوا ہے۔ صیہونی حکومت ڈرون طیارے کے ذریعے بھنگ تقیسم کر رہی ہے۔
-
Sep ۰۴, ۲۰۲۰
جہاں عرب ممالک فلسطین کے ساتھ غداری کر رہے ہیں وہیں فلسطینی اپنی امنگوں کو باقی رکھنے کے لئے جد جہد کر رہے ہیں۔
-
Sep ۰۳, ۲۰۲۰
نسل پرست امریکی پولیس کا طریقۂ کار مقبوضہ فلسطین میں عرصۂ دراز سے رائج ہے اور اب تک صیہونی نسل پرست اپنے گھٹنوں سے سیکڑوں فلسطینیوں کی گردنیں دبا چکے ہیں مگر دوسری جانب عرب ممالک ہیں جو قبلۂ اول کے غاصب، صیہونی دشمن کے ساتھ تعلقات کی استواری کے معاملے میں ایک دوسرے پر سبقت لینے کو تیار ہیں۔
-
Aug ۳۰, ۲۰۲۰
غاصب صیہونی حکومت نے غزہ کے مرکزی اور جنوبی علاقوں میں فلسطینیوں کے سکیورٹی ٹھکانوں پر شدید گولہ باری کی ہے۔
-
Aug ۳۰, ۲۰۲۰
مقبوضہ فلسطین کے ہزاروں صیہونیوں نے کل رات بھی نتن یاہو کی مالی بدعنوانیوں کے خلاف مظاہرہ کرتے ہوئے ان کی فوری برطرفی کا مطالبہ کیا۔