تلاش
-
May ۱۹, ۲۰۲۰
فلسطین کی خود مختار انتظامیہ کے وزیر اعظم نے اقوام متحدہ سے غرب اردن کے علاقوں کو قبضائے جانے کے منصوبے کی روک تھام کے لئے صیہونی حکومت کے خلاف پابندیاں عائد کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
May ۱۸, ۲۰۲۰
حماس نے صیہونی حکومت کے اقدامات کے مقابلے کے لیے فلسطینیوں کے درمیان اتحاد اور باہمی تعاون کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
May ۱۶, ۲۰۲۰
مشرقی بیت المقدس پر صیہونی فوجیوں کے حملے میں تین فلسطینی زخمی ہوگئے ہیں۔
-
May ۱۶, ۲۰۲۰
فلسطین کے مغربی کنارے سے گزرنے والا صیہونی دہشتگردوں کا کارواں جس کی فلسطینی جوانوں نے اینٹ اور پتھروں سے خوب پذیرائی کی۔ یقین جانیں کہ اگر صیہونی دہشتگرد لوہے کی دیواروں میں قید نہ ہوں تو فلسطینی نوجوانوں کے ہاتھ سے ان کا بچ پانا غیر ممکن ہے۔ ان دنوں غرب اردن کے سلسلے میں صیہونیوں کے ناپاک منصوبے اور درپیش عالمی یوم القدس کے پیش نظر فلسطینی عوام میں خاص جوش و ولولہ محسوس کیا جا رہا ہے۔ گزشتہ ہفتے ایک صیہونی دہشتگرد فلسطینی نوجوانوں کے پتھراؤ کا نشانہ بن کر واصل جہنم ہو گیا تھا۔
-
May ۱۵, ۲۰۲۰
سرطانی پھوڑے صیہونی ٹولے نے جس قدر مظالم اپنی گزشتہ پچہتر سالہ سیاہ تاریخ میں فلسطینیوں پر ڈھائے ہیں، انکی ںظیر شاید دنیا میں کم ہی نظر آئے۔ اس مختصر ویڈیو میں صیہونی حیوانیت کا بخوبی اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔
-
May ۱۴, ۲۰۲۰
محدود اختیارات کی حامل فلسطینی انتظامیہ کے صدر نے اعلان کیا ہے کہ اگر صیہونی حکومت نے غرب اردن کے کسی بھی حصے کو مقبوضہ علاقوں میں ضم کرنے کی کوشش کی تو اس کے ساتھ تمام معاہدوں کو منسوخ کر دیا جائے گا.
-
May ۱۴, ۲۰۲۰
انتفاضہ فلسطین کی حمایت میں بین الاقوامی کانفرنس کے سیکریٹریٹ نے اعلان کیا ہے کہ سینچری ڈیل سازشی منصوبہ یوم نکبت کے قیام اور غاصب صیہونیوں کے بہتر سالہ جرائم میں امریکہ اور بعض عرب حکام کی شراکت کا نتیجہ ہے۔
-
May ۱۴, ۲۰۲۰
فلسطینی جماعتوں نے مغربی کنارے کے بعض علاقوں کو مقبوضہ صیہونی علاقوں میں شامل کرنے والے صیہونی منصوبے کو، ناپاک امریکی و صیہونی منصوبے سینچڑی ڈیل کا حصہ قرار دیا ہے۔
-
May ۱۲, ۲۰۲۰
متحدہ عرب امارات اور صیہونی حکومت نے دبئی میں اسرائیل کا عارضی سفارت خانہ کھولنے پر اتفاق کرلیا ہے۔
-
May ۱۰, ۲۰۲۰
غاصب و جابر صیہونی فوجیوں نے غرب اردن میں صیہونی بستیوں کی تعمیر کے خلاف ہونے والے مظاہرین پر حملہ کیا جس میں درجنوں فلسطینی زخمی ہوئے۔
-
May ۰۵, ۲۰۲۰
شام کی فوج نے حلب کے سائنسی تحقیقاتی مرکز پر صیہونی ٹولے کے حملے کو ناکام بنا دیا ہے۔
-
May ۰۳, ۲۰۲۰
تحریک حماس نے کہا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کے ساتھ عرب ممالک کا تعلقات قائم کرنا ملت فلسطین پر ظلم اور اس کی پیٹھ میں خنجر گھونپنے کے مترادف ہے.
-
May ۰۱, ۲۰۲۰
با وردی صیہونی دہشتگردوں نے مغربی کنارے کے شہر طولکرم میں واقع فلسطینی بستی پر حملہ کیا ہے۔
-
Apr ۳۰, ۲۰۲۰
حسین امیرعبداللهیان نے کہا ہے کہ تاریخ اور تمدن کے حامل ملک یمن کو صیہونی لابی تقسیم کرنے کی سازش کر رہی ہے۔
-
Apr ۲۹, ۲۰۲۰
عرب لیگ کے جنرل سکریٹری احمد ابوالغیظ نے یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزف بورل سے گفتگو میں صیہونی حکومت کی پالیسیوں اور اس کی غرب اردن کو مقبوضہ فلسطین میں ضم کرنے کی کوششوں کی بابت انتباہ دیا ہے۔
-
Apr ۲۹, ۲۰۲۰
محدود اختیارات کی مالک فلسطینی انتظامیہ نے صیہونی حکومت کے ساتھ اپنے سابقہ معاہدوں کی منسوخی کی خبر دی ہے۔
-
Apr ۲۸, ۲۰۲۰
قدس کے غاصب اور جابر صیہونی فوجیوں نے مسجد الاقصی کے خطیب کے گھر پر حملہ کر دیا۔
-
Apr ۲۷, ۲۰۲۰
نشرہونے کی تاریخ 27/ 04/ 2020