تلاش
-
Nov ۲۳, ۲۰۱۷
صیہونی حکومت کے سابق وزیراعظم ایہود بارک نے شہر سوچی میں روس اور شام کے صدور کی ملاقات کو اسرائیل کی خارجہ پالیسی کی شکست کا مظہر قرار دیا ہے۔
-
Nov ۲۱, ۲۰۱۷
صیہونی حکومت کے وزیر جنگ نے اس بات کا اعتراف کرتے ہوئے کہ شام، داعش دہشت گرد گروہ کے مقابلے میں کامیاب ہوا ہے، کہا ہے کہ مشرق وسطی میں بنیادی تبدیلیاں رونما ہو رہی ہیں۔
-
Nov ۱۱, ۲۰۱۷
اقوام متحدہ میں شام کے مستقل مندوب بشار جعفری نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت مہلک ہتھیاروں کی مانند پورے علاقے کی سلامتی کے لئے خطرہ بنی ہوئی ہے
-
Nov ۱۰, ۲۰۱۷
لبنانی فوج کا کہنا ہےکہ صیہونی حکومت کے دو بحری جنگی جہازوں نے لبنان کے سمندری حدود کی خلاف ورزی کی ہے۔
-
Nov ۰۶, ۲۰۱۷
سحر نیوز رپورٹ
-
Nov ۰۳, ۲۰۱۷
تحریک مزاحمت کے حامی علما کی عالمی یونین کی دوسری بین الاقوامی کانفرنس فلسطین کی حمایت میں اعلامیہ جاری کرنے کے بعد ختم ہو گئی۔ یہ بین الاقوامی کانفرنس بدھ کے روز لبنان کے دارالحکومت بیروت میں شروع ہوئی تھی اور جمعرات کی رات تک جاری رہی۔
-
Nov ۰۳, ۲۰۱۷
لبنان کے دارالحکومت بیروت میں اسلامی مزاحمتی تحریک کی عالمی علماء یونین کے دوسرے اجلاس کے اختتامی اعلامیہ میں غاصب صیہونی حکومت کے خلاف استقامت پر تاکید کی گئی ہے۔
-
Nov ۰۱, ۲۰۱۷
رہبر انقلاب اسلامی آیۃ اللہ العظمی خامنہ ای نے لبنان میں علماء استقامت کی عالمی یونین کی دوسری کانفرنس کے انعقاد کی مناسبت سے اپنے پیغام میں غاصب صیہونی حکومت کے خلاف جدوجہد جاری رکھنے پر تاکید فرمائی ہے۔
-
Nov ۰۱, ۲۰۱۷
ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا ہے کہ صیہونی طاقتیں اپنے ناپاک عزائم کی تکمیل کے لئے سازشیں کر رہی ہیں۔
-
Oct ۳۱, ۲۰۱۷
اسلامی جمہوریہ ایران نےغزہ پٹی پر صیہونی حملے کی مذمت کی ہے۔
-
Oct ۳۱, ۲۰۱۷
غزہ پر غاصب صیہونی جنگی طیاروں کے حملے میں 8 فلسطینی شہید ہو گئے۔
-
Oct ۲۷, ۲۰۱۷
یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصاراللہ نے کہا ہے کہ سعودی عرب صیہونی حکومت کے محاذ میں شامل ہو گیا ہے۔
-
Oct ۱۸, ۲۰۱۷
اسلامی ریڈیو اور ٹیلی ویژن چینلوں کی یونین نے بعض فلسطینی سٹلائٹ ٹی وی چینلوں کے دفاتر پر صیہونی فوجیوں کے حملوں اور غرب اردن میں میڈیا سروس سے متعلق متعدد کمپنیوں کو بند کردینے کے اسرائیلی اقدام کی مذمت کی ہے۔
-
Oct ۱۸, ۲۰۱۷
صیہونی حکومت نے فلسطینیوں کی قومی آشتی کی راہ میں رکاوٹیں کھڑی کرنے کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے اور اس نے اس قومی آشتی کو قبول کرنے کے لئے بعض شرائط پیش کر دی ہیں۔
-
Oct ۱۶, ۲۰۱۷
صیہونی حکومت کے ذرائع ابلاغ نےکہا ہے کہ اسرائیل نے شام کے اینٹی ایئرکرافٹ سسٹم کے ایک اڈے پر حملہ کیا ہے
-
Oct ۱۶, ۲۰۱۷
غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نےمقبوضہ بیت المقدس اور غرب اردن کے مختلف علاقوں کو اپنی جارحیت کا نشانہ بنایاہے