تلاش
-
Nov ۱۴, ۲۰۱۶
صیہونی حکومت کے صدر ریووین ریو لین ( Reuven Rivlin) پیر کو چھے دن کے سرکاری دورے پر ہندوستان پہنچے ہیں۔
-
Nov ۱۳, ۲۰۱۶
صیہونی حکومت کی پارلیمنٹ کنسٹ نے مقبوضہ فلسطین میں صیہونی کالونیوں کی تعمیر جاری رکھنے پر تاکید کی ہے۔
-
Nov ۱۲, ۲۰۱۶
صیہونی فوجیوں نے مظلوم فلسطینیوں کو ایک بار پھر جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔
-
Nov ۱۱, ۲۰۱۶
نومنتخب امریکی صدر نے اسرائیل کو مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں صیہونی بستیوں کی تعمیر کی کھلی چھوٹ دے دی۔
-
Nov ۱۰, ۲۰۱۶
انتہا پسند صیہونی جماعت جیوش ہوم پارٹی کے سرغنہ نفتالی بینیٹ نے دعوی کیا ہے کہ نئے امریکی صدر آزاد فلسطینی ریاست کا قیام روکنے کے حق میں ہیں۔
-
Nov ۰۹, ۲۰۱۶
صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں ایک فلسطینی غرب اردن میں شہید ہوگیا-
-
Nov ۰۹, ۲۰۱۶
فلسطین کی تحریک حماس نے امریکہ کے صدارتی امیدواروں کی جانب سے اسرائیل کے جرائم کی حمایت جاری رکھے جانے کے اعلان کی شدید مذمت کی ہے۔
-
Nov ۰۴, ۲۰۱۶
صیہونی فوجیوں نے ایک بار پھر غزہ میں فلسطینیوں پر حملہ کرکے اس علاقے میں فائربندی کی خلاف ورزی کی ہے -
-
Nov ۰۲, ۲۰۱۶
اسلامی جمہوریہ ایران نے غاصب صیہونیوں کو عالمی امن و صلح کے لئے سب سے بڑا خطرہ قرار دیا ہے۔
-
Nov ۰۱, ۲۰۱۶
ایک فلسطینی نوجوان نے صیہونی فوجیوں کے خلاف شہادت پسندانہ کارروائی کرتے ہوئے تین فوجیوں کو زخمی کردیا-
-
Oct ۳۱, ۲۰۱۶
غاصب اسرائیلی فوجیوں نے ایک اور بے گناہ فلسطینی کو گولیاں مار کر شہید کر دیا ہے۔
-
Oct ۳۰, ۲۰۱۶
صیہونی آباد کاروں اور انتہاپسند خاخاموں نے ایک بار پھر مسجد الاقصی پر حملہ کر دیا۔
-
Oct ۳۰, ۲۰۱۶
آج فلسطینوں نے بڑے مظاہرے کرکے انیس سو اڑتالیس کی مقبوضہ سرزمین مین واقع کفر قاسم گاؤں میں صیہونیون کے ہاتھوں نہتے عوام کے قتل عام کی برسی منائی
-
Oct ۲۷, ۲۰۱۶
ایران کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ صیہونی عناصر، دنیا کے سب سے بڑے دہشت گرد ہیں۔
-
Oct ۲۴, ۲۰۱۶
انتہا پسند صیہونی ایک بار پھر مسجد الاقصی میں داخل ہوگئے۔
-
Oct ۲۲, ۲۰۱۶
خبری ذرائع نے صیہونی حکومت سے سعودی عرب کے ہتھیار خریدنے کی خبر دی ہے-
-
Oct ۲۱, ۲۰۱۶
صیہونی حکومت کے نمائندے کی شرکت کی وجہ سے فیفا کے اجلاس کی میزبانی کرنے سے ملیشیا کے انکار کے بعد بحرینی حکومت نے صیہونی حکومت کے نمائندے کی موجودگی میں اس اجلاس کی میزبانی قبول کرلی ہے
-
Oct ۲۰, ۲۰۱۶
اقوام متحدہ میں شام کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت دہشت گردوں کی حمایت جاری رکھے ہوئے ہے۔
-
Oct ۱۸, ۲۰۱۶
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر جنرل جعفری نے کہا ہے کہ ایران کو اپنے خلاف آل سعودی اور صیہونی حکومت کی مشترکہ سازشوں کا پورا علم ہے
-
Oct ۱۷, ۲۰۱۶
صیہونی فوجیوں نے غزہ میں فلسطینیوں پر حملہ کرکے اس علاقے میں جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے-