SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج صیہونی
  • رام اللہ میں صیہونی فوجیوں کی جارحیت

    Oct ۱۶, ۲۰۱۶

    صیہونی فوجیوں نے رام اللہ کے شمال میں فلسطینیوں پر فائرنگ کر کے انّیس فلسطینیوں کو زخمی کر دیا۔

  • سلامتی کونسل کے اجلاس میں صیہونی بستیاں بنائے جانے کے اقدام کی مذمت

    Oct ۱۵, ۲۰۱۶

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے اپنے ایک غیر سرکاری اجلاس میں صیہونی بستیوں کی توسیع سے متعلق صیہونی حکومت کے غیر قانونی اقدام پر تنقید کی اور اعلان کیا کہ اس قسم کے اقدام سے اسرائیل کے خلاف قرارداد کی منظوری کی راہ ہموار ہو گی۔

  • صیہونی حکومت نے یونیسکو کے ساتھ تعاون منقطع کر دیا

    Oct ۱۵, ۲۰۱۶

    اسرائیل نے اقوام متحدہ کی ثقافتی تنظیم یونیسکو کے ساتھ ہر طرح کا تعاون منقطع کر دیا۔

  • حزب اللہ لبنان صیہونی حکومت کے خلاف جنگ کے میدان سے کبھی بھی پیچھے نہیں ہٹے گی: حسن نصراللہ کا اعلان

    Oct ۱۲, ۲۰۱۶

    حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ استقامتی قوت اپنے موقف سے پیچھے نہیں ہٹے گی اور ذلت و رسوائی برداشت نہیں کرے گی۔

  • صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں ایک فلسطینی شہید

    Oct ۱۲, ۲۰۱۶

    صیہونی فوجیوں نے بیت المقدس میں ایک فلسطینی جوان کو شہید کر دیا ہے۔

  • صیہونی حکومت کے ہر حملے کا جواب دینے کے لئے تیار ہیں: حماس

    Oct ۱۰, ۲۰۱۶

    حماس تحریک کے سینیئر رکن محمود الزہار نے صیہونی حکومت کو کسی بھی قسم کے وحشیانہ اقدامات کے بارے میں خبردار کیا ہے۔

  • صنعا پر حالیہ بمباری، امریکہ، صیہونی حکومت اور آل سعود کی مشترکہ سازش کا نتیجہ

    Oct ۱۰, ۲۰۱۶

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی ایران نے صنعا پر سعودی عرب کی حالیہ بمباری کو امریکہ، صیہونی حکومت اور آل سعود کی مشترکہ سازش کا نتیجہ قرار دیا ہے۔

  • صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں پانچ فلسطینی زخمی

    Oct ۰۸, ۲۰۱۶

    غزہ شہر کے مشرق میں واقع ام حسینہ کے علاقے میں صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں پانچ فلسطینی زخمی ہوگئے ہیں۔

  • امریکہ اور صیہونی حکومت میں ایران پر حملہ کرنے کی جرات نہیں ہے: ایرانی وزیر دفاع

    Oct ۰۷, ۲۰۱۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع بریگیڈیئر جنرل حسین دہقان نے کہا ہے کہ امریکہ اور صیہونی حکومت میں ایران پر حملہ کرنے کی جرات نہیں ہے۔

  • جنگ شام کا مقصد امریکہ اور صیہونی حکومت کی خدمت

    Oct ۰۷, ۲۰۱۶

    حزب اللہ لبنان کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے کہا ہے کہ شام کی جنگ کا مقصد امریکہ اور صیہونی حکومت کی خدمت کرنا ہے۔

  • امریکہ اور صیہونی دہشت گردوں کے حامی ہیں: لاریجانی

    Oct ۰۵, ۲۰۱۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کے اسپیکر نے کہا ہے کہ امریکہ اور صیہونی عناصر، آشکارہ طور پر دہشت گردی کی حمایت کر رہے ہیں-

  • صیہونی حکومت کے خلاف سائبر انتفاضہ کا آغاز

    Oct ۰۳, ۲۰۱۶

    غزہ کے عوام نے غاصب صیہونی حکومت کے خلاف سائبر انتفاضہ کا آغاز کر دیا ہے۔

  • امریکہ صیہونی حکومت اور اس کے آلہ کار استقامت کے دشمن

    Oct ۰۳, ۲۰۱۶

    حزب اللہ لبنان نے کہا ہےکہ وہ سامراج اور صیہونی حکومت کے خلاف ڈٹی رہے گی۔

  • حزب اللہ، صیہونی دشمن کے اہداف کی راہ میں رکاوٹ بن گئی: حسن نصراللہ

    Oct ۰۳, ۲۰۱۶

    حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے کہا ہے کہ اسلامی مزاحمت نے دشمن کو اہداف تک پہنچنے میں ناکام بناتے ہوئے اپنے اہداف کو عملی جامہ پہنادیا ہے-

  • تحریک انتفاضہ سے صیہونی حکومت پر لرزہ طاری: محمود الزہار

    Sep ۳۰, ۲۰۱۶

    فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے اعلی عہدیدار محمود الزہار نے کہا ہے کہ انتفاضہ مزاحمتی تحریک کا ایک حصہ ہے کہ جس کے نتائج بہت جلد سامنے آ جائیں گے۔

  • فلسطینیوں کے خلاف صیہونی فوجیوں کی جارحیت

    Sep ۲۸, ۲۰۱۶

    صیہونی فوجیوں نے مسلسل ساتویں روز بھی مقبوضہ بیت المقدس میں واقع فلسطینی کیمپ شعفاط پر حملہ کیا۔

  • صیہونی حکومت میں وسیع کرپشن

    Sep ۲۸, ۲۰۱۶

    مقبوضہ فلسطین سے موصولہ اطلاعات سے پتہ چلتا ہے کہ اسرائیل کی غیر قانونی حکومت کس قدر متزلزل ہے

  • فلسطینیوں پر صیہونی فوجیوں کے مظالم

    Sep ۲۷, ۲۰۱۶

    صیہونی فوجیوں نے ایک بار پھر غرب اردن میں فلسطینیوں پر حملہ کیا ہے۔

  • صیہونی حکومت کے بائیکاٹ کی عالمی تحریک

    Sep ۲۶, ۲۰۱۶

    میڈرڈ، کیڈز اور والینشیا سمیت اسپین کے دسیوں شہر صیہونی حکومت کے بائیکاٹ کی عالمی تحریک بی ڈی ایس میں شامل ہو گئے ہیں۔

  • اسلامی ممالک کے مابین صیہونی حکومت کی فتنہ انگیزی

    Sep ۲۶, ۲۰۱۶

    ایران کی تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ دشمنوں نے ایک بڑے فتنے و سازش کے تحت اسلامی ممالک کو ایک دوسرے کا دشمن بنا دیا ہے اور اس فتنے کے پیچھے غاصب صیہونی حکومت کا ہاتھ ہے۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS