تلاش
-
Jul ۲۸, ۲۰۲۵
صیہونی آبادکاروں نے آج پیر کو مسجد اقصی پر دھاوا بول دیا، جبکہ ان میں سے کچھ دیگر نے مغربی کنارے کے وسط میں واقع الطیبہ شہر میں داخل ہو کر وہاں کے فلسطینی شہریوں کی املاک کو نقصان پہنچایا۔
-
Jul ۲۳, ۲۰۲۵
فلسطین کے حامیوں نے یونان کے ایک جزیرے پر صیہونیوں کے ایک گروہ پر حملہ کیا ہےعبری ذرائع نے رپورٹ دی ہے کہ سرگرم عمل فلسطین حامیوں نے یونان کے ایک جزیرے میں نائٹ کلب کے باہر صیہونیوں کے ایک گروہ کو نشانہ بنایا ہے۔
-
Jul ۲۲, ۲۰۲۵
صیہونی فوجیوں نے منگل کی صبح کو ایک بار پھر، امدادی اسٹیشنوں پر غذائی اشیا کے منتظر فلسطینیوں کو گولیوں سے بھون ڈالا۔
-
Jul ۰۳, ۲۰۲۵
سی پی جی ایس کے زیرِ اہتمام اسلام آباد میں منعقدہ ایک کانفرنس کے دوران شرکاء نے ایران پر حالیہ بارہ روزہ جارحیت کو مذمت کرتے ہوئے اسرائیل کی ذلت آمیز شکست کی طرف اشارہ کیا اور ایران کی فوجی طاقت کو سراہا۔
-
Jun ۲۸, ۲۰۲۵
ایران کے اہل سنت سے تعلق رکھنے والی 1300 سے زیادہ شخصیات، علما اور مفکرین نے اسلامی ممالک کے حکام اور نوجوانوں کے نام ایک بیانیہ جاری کیا ہے جس میں زور دیکر کہا گیا ہے کہ کفار حربی بالخصوص صیہونیوں کے مقابلے میں استقامت اور مزاحمت ایک شرعی ذمہ داری اور واجب عمل ہے۔
-
Jun ۲۵, ۲۰۲۵
مقبوضہ فلسطین میں عدم تحفظ کے بڑھتے احساس کے بعد صیہونی آبادکاروں نے خطرات سے محفوظ رہنے کے لئے پڑوسی ملک قبرص میں زمین خریدنے کا عمل تیز کر دیا ہے
-
Jun ۱۵, ۲۰۲۵
آپریشن وعدہ سچائی 3 کا تیسرا مرحلہ اب سےچند منٹ پہلے شروع ہوا ۔
-
Jun ۱۲, ۲۰۲۵
صیہونی فوجیوں نے ان فلسطینیوں پر فائر کھول دیا جو غذا حاصل کرنے کے لئے صلاح الدین محور پر اکٹھا ہوئے تھے ۔
-
Jun ۱۰, ۲۰۲۵
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف نے محکمہ انٹیلیجنس کے صیہونیت مخالف آپریشن کو اس آیہ کریمہ کہ " فَاَتاھمُ اللہ مِن حَیثُ لَم یَحتَسِبوا" یعنی انھوں نے جہاں سے سوچا بھی نہیں تھا، اللہ نے وہیں سے ان پر وار لگایا ہے، کا مصداق اور صیہونی حکومت کے اندر، خفیہ تہوں کی گہرائیوں تک ایران کی انیٹیلیجنس کی دسترسی کا ثبوت قرار دیا
-
Jun ۰۵, ۲۰۲۵
غزہ کے جنوب میں فلسطینی پناہ گزینوں کی خیمہ بستی پر غاصب صیہونی حکومت کے ڈرون حملے میں کم سے کم چھے فلسطینی شہید ہو گئے۔
-
May ۳۰, ۲۰۲۵
تل ابیب اور دیگر صہیونی شہروں پر یمنی فوج کے میزائل حملے کے بعد خطرے کے سائرن بجنے لگے۔
-
May ۲۲, ۲۰۲۵
انصاراللہ یمن کے رہبر سید عبدالمک بدرالدین الحوثی نے کہا ہے کہ امت اسلامیہ کی خاموشی، جرائم کے لئے صیہونیوں کی جرائت بڑھا رہی ہے
-
May ۱۸, ۲۰۲۵
غزہ میں صیہونی قیدیوں کے اہل خانہ کی انجمن نے دوحہ میں اسرائیلی مذاکراتی وفد سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ جنگ کو ختم کریں اور ان کے بچوں کو واپس لے آئيں۔
-
May ۱۴, ۲۰۲۵
رہبر انقلاب اسلامی نے غزہ میں اسپتالوں، ایمبولنسوں پر صیہونیوں کے وحشیانہ حملوں اور عورتوں اور بچوں کے قتل عام کی مخالفت کو سب کا فریضہ قرار دیا ہے۔
-
May ۱۴, ۲۰۲۵
یمن کی فوج نے غزہ کی حمایت کے تناظر میں ایک بار پھر صیہونی حکومت کے ہوائی اڈے بن گوریون کو ہائیپر سونک بیلسٹک میزائل سے نشانہ بنایا ہے۔ یمن کے اس حملے کے بعد لاکھوں صیہونی آبادکار پناہگاہوں میں چلے گئے اور مقبوضہ علاقوں میں خطرے کے سائرن کی آوازیں گونجنے لگیں۔
-
Apr ۱۶, ۲۰۲۵
مالدیپ کے صدر نے فلسطینی عوام کے ساتھ یکجہتی کے اظہار کےلئے اسرائیلی پاسپورٹ کے حامل افراد کے ملک میں داخلے پر پابندی عائد کر دی۔
-
Apr ۱۵, ۲۰۲۵
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوترش نے غزہ کے الاہلی اسپتال پر غاصب صیہونی حکومت کے حملے پر تشویش ظاہر کی ہے۔