SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج صیہونی
  • غرب اردن پر صیہونیوں کا وحشیانہ حملہ

    May ۲۳, ۲۰۲۲

    صیہونی فوجیوں نے اپنے دشمنانہ اقدامات کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے غرب اردن کے مختلف علاقوں پرحملے کئے ہیں

  • شیخ جراح محلے میں صیہونیوں کی یلغار

    May ۲۲, ۲۰۲۲

    غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے ایک بار پھر مقبوضہ بیت المقدس کے شیخ جراح محلے پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں ایک فلسطینی زخمی ہوگیا۔

  • صیہونیوں کی نظر میں بنت ڈرپوک اور جھوٹے

    May ۱۹, ۲۰۲۲

    مقبوضہ فلسطین میں باہر سے لاکر بسائے گئے صیہونیوں نے اپنے وزیر اعظم نفتالی بنت کے خلاف جم نعرے لگائے۔

  • جنین میں صیہونیوں اور فلسطینیوں کے درمیان جھڑپیں جاری

    May ۱۸, ۲۰۲۲

    میڈیا ذرائع نے جنین کیمپ میں صیہونی فوجیوں اور فلسطینیوں کے درمیان شدید جھڑپوں کی خبر دی ہے

  • نابلس میں فلسطینی نوجوانوں پر صیہونیوں کی فائرنگ

    May ۱۷, ۲۰۲۲

    میڈیا ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ صیہونی فوجیوں نے غرب اردن میں ایک فلسطینی نوجوان کو گولی مار کر شہید کردیا ہے

  •  جنین کیمپ میں صیہونیوں پر کبھی بھی ہو سکتا ہے بڑا حملہ+ ویڈیو

    May ۱۶, ۲۰۲۲

    جنین کیمپ میں مزاحمتی گروپوں نے اپنی تیاری کا اعلان کرتے ہوئے "داؤد الزبیدی" کی شہادت پر ہڑتال اور عوامی سوگ کے آغاز کا اعلان کیا۔

  • انداز جہاں - سرزمین فلسطین میں صیہونیوں کے جرائم

    May ۱۶, ۲۰۲۲

    نشرہونے کی تاریخ 16/ 05/ 2022

  • فلسطینی کے مکان پر صیہونیوں کا راکٹ حملہ۔ ویڈیو

    May ۱۴, ۲۰۲۲

    مقبوضہ فلسطین میں جنین کیمپ کے رہائشی محمود الدبعی نے جب صیہونیوں کے سامنے تسلیم ہونے سے انکار کر دیا تو صیہونی دہشتگردوں نے اسکے مکان کو بکتربند گاڑیوں کو منہدم کرنے والے مخصوص راکٹ سے نشانہ بنا کر اُسے نذر آتش کر دیا۔ اس حملے کے بعد مکان مکمل طور پر جل کر تباہ ہو گیا۔ الدبعی کے اہل خانہ کے بقول وہ اپنے بچوں کو صیہونی عتاب سے محفوظ رکھنے کے لئے آخرکار ان کے سامنے تسلیم ہو گیا۔

  • جنین کیمپ پر صیہونیوں کا پھر حملہ

    May ۱۳, ۲۰۲۲

    غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے جنین کیمپ پر وحشیانہ حملہ کیا ہے۔

  • اقوام متحدہ نے صیہونیوں کے ہاتھوں خاتون رپورٹر کے قتل کی فوری تحقیقات کا مطالبہ کیا

    May ۱۲, ۲۰۲۲

    اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل نے فلسطین میں الجزیرہ ٹی وی چینل کی نامہ نگار کی صیہونی دہشتگردوں کے ہاتھوں قتل کی فوری تحقیقات کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • اب خود صیہونیوں کو اپنے زوال کے آثار نظر آنے لگے

    May ۰۸, ۲۰۲۲

    سابق صیہونی وزیر اعظم، تاریخی پس منظر کے تحت صیہونی حکومت کی آٹھویں دہائی میں اسکے زوال پر فکرمند ہیں۔

  • صیہونیوں کی ہلاکت اور زبردست کارروائی کی حماس اور جهاد اسلامی کی جانب سے قدردانی

    May ۰۶, ۲۰۲۲

    مقبوضہ فلسطین میں تل ابیب کے نزدیک ہونے والی کارروائیوں پر، جن میں 3 صیہونی ہلاک اور 9 زخمی ہوئے، حماس اور جهاد اسلامی نے رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے مبارکباد پیش کی۔

  • مسجدالاقصی پر صیہونیوں کی یلغار

    May ۰۵, ۲۰۲۲

    صیہونی فوجیوں اور غیر قانونی طریقے سے بسائے گئے انتہا پسند صیہونیوں نے مسجد الاقصی پر ایک بار پھر حملہ کیا ہے۔

  • صیہونیوں سے ہاتھ ملانے والے ممالک پشیماں ہوں گے: الحوثی

    Apr ۳۰, ۲۰۲۲

    یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے سربراہ عبد الملک بدرالدین الحوثی نے جمعے کی رات ایک بیان میں کہا ہے کہ جو ممالک غاصب صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کی برقراری کی ریس لگا رہے ہیں وہ جلد ہی نقصان اٹھائیں گے اور اپنے کئے پر شرمندہ ہونے پر مجبور ہو جائیں گے۔

  • مسجد الاقصی پر صیہونیوں کا ایک اور حملہ

    Apr ۲۳, ۲۰۲۲

    سحر نیوز رپورٹ

  • انداز جہاں - مسجد الاقصی پر صیہونیوں کے حملے

    Apr ۲۲, ۲۰۲۲

    نشرہونے کی تاریخ 22/ 04/ 2022

  • مسجد الاقصی پر صیہونیوں کا ایک اور حملہ

    Apr ۲۰, ۲۰۲۲

    سحر نیوز رپورٹ

  • مسجد الاقصی پر صیہونیوں کے حملوں پر عالمی ردعمل

    Apr ۲۰, ۲۰۲۲

    سحر نیوز رپورٹ

  • مسجد الاقصی پر صیہونیوں کا ایک بار پھر حملہ 

    Apr ۲۰, ۲۰۲۲

    غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے مسلمانوں کے قبلہ اول مسجد الاقصی کو ایک بار پھر جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔

  • مسجد الاقصی پر صیہونیوں کا حملہ

    Apr ۱۹, ۲۰۲۲

    سحر نیوز رپورٹ

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS