تلاش
-
Nov ۱۸, ۲۰۲۴
حزب اللہ لبنان نے صیہونی دہشتگردوں کے اندھادھند اور بہیمانہ حملوں کے جواب میں انکے کئی اڈوں اور اکٹھے ہونے کی جگہوں کو نشانہ بنایا ہے
-
Nov ۱۷, ۲۰۲۴
ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ حزب اللہ کے میڈیا چیف محمد عفیف کو بیروت میں رأس النبع پر صیہونی حکومت کے حملے کے دوران شہید کر دیا گیا ہے۔
-
Nov ۱۷, ۲۰۲۴
فلسطینی ہسپتال کے ذرائع نے آج بتایا ہےکہ صیہونی فوج نے شمالی غزہ پٹی میں واقع بیت لاہیا پناہ گزیں کیمپ میں ایک رہائشی عمارت پر حملہ کیاہے جس میں کم از کم پچاس فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔
-
Nov ۱۷, ۲۰۲۴
فلسطین کی اسلامی استقامتی تحریک حماس نے کہا ہے کہ غزہ میں نسل کشی کے بارے میں بین الاقوامی کمیٹی کی رپورٹ کی تردید میں امریکی وزارت خارجہ کا بیان عصرجدید کے وحشیانہ ترین جرائم میں امریکی مشارکت کی ترجمانی کرتا ہے۔
-
Nov ۱۶, ۲۰۲۴
دہشتگرد صیہونی حکومت کی گولانی بریگیڈ کے ہیڈ کوارٹر پر حزب اللہ نے میزائل حملہ کیا ہے۔
-
Nov ۱۶, ۲۰۲۴
عراق کی تحریک استقامت نے مقبوضہ جنوبی فلسطین میں ایلات بندر گاہ میں دو اہم صیہونی اہداف کو ڈرون حملے کا نشانہ بنانے کا اعلان کیا ہے۔
-
Nov ۱۶, ۲۰۲۴
غزہ کے مختلف علاقوں پر صیہونی حکومت کے ہوائی اور زمینی حملے آج بھی جاری رہے۔
-
Nov ۱۶, ۲۰۲۴
حزب اللہ نے مقبوضہ فلسطین کے شمالی قصبوں دیشون اور سعسع میں صیہونی فوج کے مراکز پر میزائلی حملے کئے ہیں۔
-
Nov ۱۶, ۲۰۲۴
ایران کے ترجمان وزارت خارجہ نے دمشق کے رہائشی علاقوں پر غاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کی جس میں دسیوں شامی اور فلسطینی شہری شہید اور زخمی ہوگئے سخت مذمت کی ہے
-
Nov ۱۵, ۲۰۲۴
غزہ کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت کو آج چار سو چھے دن مکمل ہوچکے ہیں جبکہ اس غاصب حکومت کے جارحانہ اقدامات مسلسل جاری ہیں۔
-
Nov ۱۵, ۲۰۲۴
صیہونی حکومت نے آج جنوبی لبنان کے الغبیری علاقے پر شدید بمباری کی ہے۔
-
Nov ۱۴, ۲۰۲۴
انصاراللہ یمن کے رہبر نے جمعرا ت کو اپنے خطاب میں کہا کہ امریکا کے بنکر بسٹر بموں اور بھوک کے اسلحے سے غزہ کے عوام کی نسل کشی کی جا رہی ہے اور انہیں دربدر کیا جارہا ہے۔
-
Nov ۱۴, ۲۰۲۴
شام کے شہر حمص میں فضائی حملے اور اس کے بعد ایئر ڈیفینس سسٹم کے فعال ہونے کی خبریں ہیں۔
-
Nov ۱۴, ۲۰۲۴
ایران کے ترجمان وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے صیہونی حکومت کے وزیر خزانہ کے اس بیان کو سخت الفاظ میں مسترد کیا ہے جس میں غرب اردن کو مقبوضہ سرزمینوں میں شامل کرنے کی بات کہی گئی تھی۔
-
Nov ۱۴, ۲۰۲۴
فرانس کے ہزاروں لوگوں نے بدھ کی رات فرانس اور صیہونی حکومت کی فٹبال ٹیموں کے میچ کے خلاف اور فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہرے کئے۔ یہ مظاہرے پیرس کے سینٹ لازار ریلوے اسٹیشن کے قریب اور پیرس کے مضافات میں واقع اسٹیڈ ڈے فرانس اسٹیڈیم کے قریب ہوئے جہاں فرانس اور صیہونی حکومت کی ٹیموں کے درمیان میچ ہوگا۔
-
Nov ۱۳, ۲۰۲۴
حزب اللہ لبنان نے مقبوضہ فلسطینی سرزمین میں صیہونی دشمن پر کاری ضرب لگائی ہے۔
-
Nov ۱۳, ۲۰۲۴
صیہونی فوج نے شمالی غزہ میں حماس کے ہاتھوں اپنے 4 فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف کرلیا۔
-
Nov ۱۳, ۲۰۲۴
لبنان کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے جنگ بندی کے کسی بھی ایسے حل کو مسترد کرنے پر زور دیتے ہوئے کہ جس سے ملک اور لبنان کی قومی خودمختاری کو نقصان پہنچے کہا ہے کہ اسرائیلی فوج میدان میں کچھ بھی بدلنے میں کامیاب نہیں ہوسکے ہیں اور جیسا کہ یقینی ہے آخر میں فیصلہ میدان ہی کرے گا۔