SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج صیہونی
  • صیہونیت مخالف کارروائیوں میں دو اسرائیلی فوجی افسر زخمی

    Jun ۰۴, ۲۰۱۶

    مقبوضہ فلسطین میں صیہونیت مخالف تازہ کارروائیوں میں اسرائیلی فوج کے دو کمانڈر زخمی ہوگئے۔

  • مسجدالاقصی پر صیہونیوں کا حملہ

    May ۲۹, ۲۰۱۶

    صیہونی فوجیوں اور انتہا پسندوں نے اتوار کو ایک بار پھر قبلہ اول مسجد الاقصی پر حملہ کیا ہے-

  • فلسطینی مجاہدین کی صیہونیوں کے خلاف جوابی کارروائی

    May ۲۷, ۲۰۱۶

    فلسطینی مجاہدین نے غزہ پٹی پر صیہونی حکومت کے حملوں اور مظالم کے خلاف جوابی کارروائی کرتے ہوئے مقبوضہ فلسطین کے جنوبی علاقے میں صیہونی حکومت کے ٹھکانوں پر راکٹوں سے حملہ کیا ہے۔

  • صیہونیوں کی جارحیتوں کے خلاف فلسطینیوں کا ردعمل

    May ۲۶, ۲۰۱۶

    فلسطینیوں نے صیہونی حکومت کی جارحیتوں کے خلاف جوابی کاروائی کرتے ہوئے پانچ صیہونی فوجیوں کو زخمی کردیا -

  • غزہ میں وسیع پیمانے پر صیہونیت مخالف مظاہرہ

    May ۰۵, ۲۰۱۶

    ہزاروں فلسطینیوں نے صیہونی حکومت کے خلاف ایک بار پھر مظاہرہ کیا ہے۔

  • مسجدالاقصی پر صیہونیوں کا ایک بار پھر حملہ

    May ۰۲, ۲۰۱۶

    انتہاپسندصیہونیوں نے صیہونی فوجیوں کے ساتھ مل کرایک بارپھر مسجد الاقصی پرحملہ کیا ہے-

  • صیہونیوں کا مسجد الاقصی پر ایک بار پھر حملہ

    May ۰۲, ۲۰۱۶

    صیہونیوں نے ایک بار پھر مسجد الاقصی پر حملہ کیا ہے۔

  • مسجدالاقصی پر صیہونیوں کا حملہ جاری

    Apr ۲۸, ۲۰۱۶

    صیہونیوں نے مسجدالاقصی پر ایک بار پھر حملہ کیا ہے۔

  • صیہونیوں کے خلاف فلسطینیوں کی تحریک انتفاضہ جاری

    Apr ۱۵, ۲۰۱۶

    صیہونی حکومت کے خلاف مظلوم فلسطینی عوام کی تحریک انتفاضہ قدس جاری ہے۔

  • غاصب صیہونیوں کے ہاتھوں پینتالیس فلسطینی بچوں کی شہادت

    Mar ۲۷, ۲۰۱۶

    بچوں کے حقوق کا دفاع کرنے والی عالمی تنظیم نے اعلان کیا ہے کہ انتفاضۂ قدس کے آغاز سے اب تک صیہونی حکومت کے ہاتھوں پینتالیس فلسطینی بچے شہید ہو چکے ہیں۔

  • صیہونیوں کے ہاتھوں مسجد الاقصی کی ایک بار پھر بے حرمتی

    Feb ۲۸, ۲۰۱۶

    صیہونی فوجیوں اور صیہونی انتہا پسندوں نے ایک بار پھر مسلمانوں کے قبلہ اول مسجد الاقصی کی بے حرمتی کی ہے۔

  • ایک اور فلسطینی صیہونیوں کی فائرنگ سے شہید

    Feb ۲۸, ۲۰۱۶

    صیہونیوں نے فائرنگ کر کے ایک اور فلسطینی کو شہید کر دیا ہے۔

  • برطانیہ کی اسرائیل نوازی، صیہونیت مخالف پوسٹر ہٹانے کا حکم

    Feb ۲۶, ۲۰۱۶

    حکومت برطانیہ کے حکم سے لندن کے سب وے اسٹیشنوں پر نصب، اسرائیل مخالف پوسٹر اتار دیئے گئے۔

  • صیہونیوں کے مقابلے کے لئے فلسطینی مزاحمت پوری طرح تیار ہے: اسماعیل ہنیہ

    Feb ۲۰, ۲۰۱۶

    فلسطین کی تحریک حماس نے کہا ہے کہ فلسطینی مجاہدین غزہ کے خلاف اسرائیلی فوج کے ممکنہ حملوں اور دھمکیوں کا مقابلہ کرنے کے لئے پوری طرح تیار ہیں-

  • مسجد الاقصی پر صیہونیوں کا حملہ

    Feb ۱۷, ۲۰۱۶

    انتہا پسند صیہونیوں کے ایک بڑے ہجوم نے صیہونی فوجیوں کی مدد سے مسجد الاقصی پر حملہ کیا ہے۔

  • فلسطین سے صیہونیوں کو نکال باہر کئے جانے تک تحریک انتفاضہ قدس جاری رہے گی: تحریک حماس

    Jan ۰۷, ۲۰۱۶

    فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے نائب سربراہ اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ فلسطینی عوام کے اہداف کی تکمیل اور فلسطینی علاقوں سے صیہونیوں کو نکال باہر کردئے جانے تک تحریک انتفاضہ قدس جاری رہے گی

  • مسجد اقصی پر صیہونیوں کی یلغار

    Dec ۲۹, ۲۰۱۵

    یہودی آبادکاروں نے مسجد الاقصی پر ایک بار پھر حملہ کیا ہے

  • غزہ میں فلسطینی کیمپ پر صیہونیوں کا حملہ

    Dec ۲۴, ۲۰۱۵

    صیہونی فوجیوں نے غزہ پٹی میں فلسطینی کیمپ پر حملہ کیا ہے۔

  • مسجد الاقصی پر ایک بار پھر صیہونیوں کا حملہ

    Dec ۰۳, ۲۰۱۵

    انتہا پسند صہیونی آبادکاروں نے جمعرات کو بھی مسجد الاقصی پر حملہ کیا ہے۔

  • بیت المقدس صیہونیوں کے لئے ایک ڈرونے خواب میں تبدیل ہو چکا ہے۔

    Dec ۰۱, ۲۰۱۵

    فلسطین کی تحریک حماس کے ترجمان حسام بدران نے کہا ہے کہ بیت المقدس شہر اپنے خاص مقام کی وجہ سے غاصب صیہونیوں کے لئے ایک ڈرونا خواب بن چکا ہے اور ان کے تمام اندازے نقش بر آب ثابت ہوئے ہیں۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS