SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج صیہونی
  • صیہونی جارحیت کے مقابلے میں ہم شامی عوام کے ساتھ کھڑے رہیں گے، عبدالملک الحوثی

    Dec ۱۳, ۲۰۲۴

    یمن کی تحریک انصار اللہ کے سربراہ عبد الملک الحوثی نےشام کے خلاف صیہونی جارحیت کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم اس کے مقابلے میں شامی عوام کے ساتھ کھڑے رہیں گے۔

  • شام پر صیہونی جارحیت کے سلسلے میں مختلف ممالک نے کیا رد عمل دکھائے؟

    Dec ۱۳, ۲۰۲۴

    شام کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت اور اس پر عالمی رد عمل بدستور جاری ہے۔

  • غزہ پر دہشتگرد صیہونی حکومت کی جارحیت کا سلسلہ جاری

    Dec ۱۳, ۲۰۲۴

    فلسطین کی غزہ پٹی میں صیہونی دہشتگردوں کے ہاتھوں ہو رہی نسل کشی کو آج چار سو پینتیس ہو گئے ہیں۔

  • ریڈیو صوت الاقصی کی خاتون اینکرایمان حاتم الشنطی غاصب صیہونی فوج کے حملے میں شہید

    Dec ۱۲, ۲۰۲۴

    قدس کی غاصب اور جابر صیہونی فوجیوں کی غزہ کے مظلوم اور نہتےعوام کے خلاف جارحیتوں کا سلسلہ جاری ہے۔

  • شام پر صیہونی حکومت کی جارحیت فوری طور پر روک دی جائے؛ ایران کے وزیر خارجہ

    Dec ۱۲, ۲۰۲۴

    ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اسرائیل کی جارحیت اور شام کو تباہ کرنے کی اس کی کوشش کو روکے لئے فوری اور موثرطور پر علاقائی ملکوں کا متحرک ہونا ضروری ہے۔

  • بشار اسد کی حکومت کا خاتمہ تل ابیب کےلئے اہم موقع، شام کے تغیرات پر صیہونی موقف سامنے آیا

    Dec ۱۲, ۲۰۲۴

    غاصب صیہونی حکومت کے وزیراعظم نے شام کی صورت حال اور بشار اسد کی حکومت کے خاتمے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے شام کے واقعے کو تل ابیب کے لئے ایک اہم موقع قرار دیا۔

  • ایران مضبوط اور طاقتور ہے اور اس سے زيادہ طاقتور بھی ہوگا، شام میں جو ہوا وہ امریکہ اور صیہونی سازش کا نتیجہ: رہبر انقلاب اسلامی

    Dec ۱۱, ۲۰۲۴

    نشر ہونے کی تاریخ 2024/12/11

  • شام پر صیہونی حکومت کی جارحیت کی مذمت؛ حماس کا بیان

    Dec ۱۱, ۲۰۲۴

    حماس نے شام پر صیہونی حکومت کے حملے کو علاقے کی اقوام کے خلاف اس کے جرائم کا تسلسل قرار دیا ہے۔

  • شام کے مختلف علاقوں پر غاصب صیہونی حکومت کے فضائی حملے جاری

    Dec ۱۱, ۲۰۲۴

    ابلاغیاتی ذرائع نے شام کے مختلف علاقوں پر غاصب صیہونی حکومت کے فضائی حملے جاری رہنے کی خبردی ہے

  • انداز جہاں: شام کی صورتحال اور صیہونی جارحیت

    Dec ۱۱, ۲۰۲۴

    نشر ہونے کی تاریخ 2024/12/10

  • القدس بریگیڈ کے ہاتھوں صیہونی حکومت کا جاسوسی ڈرون شکار + ویڈیو

    Dec ۱۰, ۲۰۲۴

    القدس بریگیڈ نے صیہونی حکومت کے جاسوسی ڈرون کو مار گرانے کا اعلان کیا ہے۔

  • ایران: شام کے بنیادی ڈھانچے پر صیہونی حکومت کی جارحیت کی مذمت

    Dec ۱۰, ۲۰۲۴

    اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے صیہونی حکومت کی جانب سے شام کے بنیادی ڈھانچے پر حملوں اور شام کے جولان کے مزید علاقوں پر قبضے کی شدید مذمت کی ہے۔

  • دہشتگرد صیہونی حکومت کی غزہ پر بمباری جاری، شہداء کی تعداد 44700 سے تجاوز کرگئی

    Dec ۱۰, ۲۰۲۴

    فلسطینی وزارت صحت نے غزہ پٹی پر صیہونی جارحیت کے آغاز سے اب تک 44,758 افراد کی شہادت کا اعلان کیا ہے۔

  • صیہونی حکومت کی شام کے مختلف علاقوں پر شدید بمباری + ویڈیو

    Dec ۱۰, ۲۰۲۴

    صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے دمشق کے اطراف، حمص، حماہ اور الرقہ پر شدید بمباری کی ہے۔

  • صیہونی حکومت اور امریکہ کو شام کی تقدیر میں مداخلت کا حق نہیں: ایران

    Dec ۰۹, ۲۰۲۴

    ایران نے اجتماعی سلامتی کی پارلیمانی اسمبلی پی اے سی ایس کے ماسکو بین الاقوامی اجلاس میں شامی عوام کے حق خود ارادیت پر زور دیا ہے۔

  • صیہونی فوج شام ميں داخل ہوگئی

    Dec ۰۹, ۲۰۲۴

    ابلاغیاتی ذرائع نے شام کے بعض علاقوں پر صیہونی فوج کے قبضے کی خبر دی ہے اور غاص صیہونی فوجیوں کے قنیطرہ میں داخل ہونے کی فوٹیج ایسی حالت میں جاری کی ہیں کہ صیہونی حکومت کی کابینہ نے شام کے اسٹریٹیجک علاقے جبل الشیخ پر قبضے اور یہاں ایک بفر زون بنانے کی منظوری دے دی ہے

  • شام پر صیہونی فوجیوں کی جارحیت

    Dec ۰۹, ۲۰۲۴

    عبرانی ذرائع ابلاغ نے شام کے خلاف صیہونی حکومت کی نئی جارحیت اور اس ملک کے ایک حصے پر قبضے کی خبر دی ہے۔

  • القسام بریگيڈ کا گھات لگا کر حملہ، متعدد صیہونی فوجی ہلاک + ویڈیو

    Dec ۰۹, ۲۰۲۴

    حماس کی عسکری شاخ القسام بریگیڈ نے غزہ کے کئی علاقوں میں صہیونی فوجیوں پر گھات لگاکر حملہ کیا ہے۔

  • دہشتگرد صیہونی حکومت کی غزہ پر بمباری جاری

    Dec ۰۹, ۲۰۲۴

    دہشتگرد صیہونی حکومت نے ایک بار پھر غزہ کے مختلف علاقوں پر بمباری کردی ہے جس کے نتیجے میں متعدد فسلطینی شہید اور زخمی ہوئے ہیں۔

  • صیہونی میڈیا: تل ابیب کا " تحریر الشام گروہ " سے براہ راست رابطہ ہے

    Dec ۰۸, ۲۰۲۴

     ایک صیہونی  میڈیا نے رپورٹ دی ہے کہ صیہونی حکومت کا شام کے مختلف مسلح گروہوں منجملہ تحریر الشام ( النصرہ فرنٹ) سے براہ راست رابطہ ہے

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS