SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج صیہونی
  • حزب اللہ لبنان کا نہاریا پر میزائل حملہ، صیہونی بستی کی بجلی منقطع + ویڈیو

    Nov ۲۶, ۲۰۲۴

    صیہونی ذرائع ابلاغ نے مقبوضہ فلسطین کے علاقوں پر حزب اللہ کے میزائل حملوں اور صہیونی بستی نہاریا کی بجلی منقطع ہونے کی خبر دی ہے۔ اس رپورٹ کے مطابق مقبوضہ فلسطین کے شمالی علاقوں میں حزب اللہ کے میزائل گرنے کے بعد آگ بھڑک اٹھی اور متعدد کاروں اور عمارتوں کو نقصان پہنچا۔

  • جرائم پیشہ صیہونی حکام کی پھانسی کا مطالبہ، ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم مہاتیر محمد

    Nov ۲۶, ۲۰۲۴

    ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم اور ممتاز رہنما مہاتیر محمد نے کہا ہے کہ صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو اور سابق وزیر جنگ یواو گیلنٹ کو سزائے موت دی جانی چاہئے۔

  • لبنان کے نوجوان فٹبالرغاصب صیہونی فوجیوں کے حملے میں شہید

    Nov ۲۴, ۲۰۲۴

    غاصب صیہونی فوجیوں نے لبنان کے فٹبالر حسین ہارون کو شہید کر دیا۔

  • دہشتگرد اور جرائم پیشہ صیہونی گینگ کے تمام سینئرحکام کے خلاف مقدمہ چلانے پر زور

    Nov ۲۴, ۲۰۲۴

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کے ایکس اکاؤنٹ پر عبرانی زبان میں ڈالی گئی ایک پوسٹ میں دہشتگرد اور جرائم پیشہ صیہونی گینگ کے تمام سینئرحکام کے خلاف مقدمہ چلانے پر زور دیا گیا ہے۔

  • حزب اللہ کے نوجوانوں اور صیہونی فوجیوں کے درمیان شدید جھڑپیں

    Nov ۲۴, ۲۰۲۴

    صیہونی دہشتگردوں کے ساتھ حزب اللہ کے نوجوانوں کی شدید جھڑپوں کے دوران متعدد صیہونی ہلاک و زخمی ہوگئے۔

  • القسام بریگیڈ کی جوابی کارروائیاں، صیہونی فوجیوں کی بھاری نقصان

    Nov ۲۴, ۲۰۲۴

    حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ نے جوابی کارروائی میں صیہونی فوج کو سنگین نقصان پہنچایا ہے۔

  • حزب اللہ اور غاصب صیہونی فوجیوں میں گھمسان کی جنگ

    Nov ۲۳, ۲۰۲۴

    حزب اللہ نےالخیام کالونی کے مشرق اور مغرب میں اسرائیلی فوجیوں کے اڈے کو نشانہ بنایا ہے۔

  • صیہونی حکومت کا وحشیانہ اقدام، بیروت پر فاسفورس بموں سے حملہ کردیا

    Nov ۲۳, ۲۰۲۴

    میڈیا ذرائع نے لبنان کے دارالحکومت بیروت کے جنوبی علاقے پرصیہونی حکومت کے وسیع فضائی حملے اورالخیام پرفاسفورس بمباری کی خبری دی ہے۔

  • صیہونی حکومت نے عالمی فوجداری عدالت کے فیصلے کو پائوں تلے روند ڈالا

    Nov ۲۳, ۲۰۲۴

    غزہ پر غاصب صیہونی ٹولے کے وحشیانہ حملوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔

  • دہشتگرد صیہونی حکومت کی جنوبی لبنان پر ایک بار پھر بمباری

    Nov ۲۳, ۲۰۲۴

    غاصب صیہونی حکومت کے جنگی اور ڈرون طیاروں نے ایک بار پھر بیروت کے جنوبی مضافات پر بمباری کی ہے۔

  • یمنی مجاہدین نے پھر کیا کمال، صیہونی فوج کی نواتیم ایئر بیس پر برسائے سپر سونک میزائل

    Nov ۲۲, ۲۰۲۴

    یمن کی مسلح افواج نے جنوبی مقبوضہ فلسطین میں دہشتگرد صیہونی فوج کی نواتیم ایئر بیس پر میزائلی حملے کی خبر دی ہے۔

  • امریکی سینیٹ میں صیہونی حکومت کو اسلحہ دینے کی مخالفت مسترد

    Nov ۲۲, ۲۰۲۴

    امریکی سینیٹ نے آج صبح فلسطینی شہریوں کا قتل عام بڑھنے اور ان کے انسانی حقوق کی خلاف وروزی پر پر تشویش کے باعث صیہونی حکومت کو بعض ہتھیاروں کی فروخت روکنے سے متعلق قرارداد کی مخالفت کردی۔

  • دہشتگرد اسرائیلی فوجی ٹھکانوں پر حزب اللہ کا تابڑ توڑ حملہ، صیہونی فوج نے نقصان کا کیا اعتراف

    Nov ۲۱, ۲۰۲۴

    حزب اللہ لبنان نے صیہونی فوج کے ٹھکانوں پر حملے جاری رکھتے ہوئے متعدد ٹھکانوں اورمراکز کو نشانہ بنایا ہے۔

  • نیتن یاہو جنگی مجرم، عالمی فوجداری عدالت نے صیہونی وزیرِاعظم کی گرفتاری کے وارنٹ جاری کردیے

    Nov ۲۱, ۲۰۲۴

    عالمی فوجداری عدالت نے صیہونی وزیرِاعظم نیتن یاہو اورسابق وزیرِجنگ یوآو گیلنٹ کی گرفتاری کے وارنٹ جاری کرتے ہوئے انھیں گرفتار کرنے کا حکم دے دیاہے۔

  • بیروت پر صیہونی حکومت کی وحشیانہ جارحیت جاری مزید 83 افراد شہید و زخمی

    Nov ۲۱, ۲۰۲۴

    خبری ذرائع نے جمعرات کی صبح بیروت کے جنوبی نواحی علاقوں پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کی خبر دی ہے۔

  • فلسطینی مجاہدین اورغاصب صیہونی فوجیوں میں جھڑپیں

    Nov ۲۱, ۲۰۲۴

    جارح صیہونی فوج نے فلسطینیوں کے خلاف جارحیت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے مغربی کنارے میں واقع نابلس کے العین کیمپ پر دھاوا بول دیا جس کے بعد فلسطینیوں کے ساتھ ان کی لڑائی شروع ہوگئی-

  • غزہ جنگ میں 800 صیہونی فوجیوں کی ہلاکت، عبرانی میڈیا کی رپورٹ

    Nov ۲۱, ۲۰۲۴

    صیہونی ذرائع نے شمالی غزہ میں اپنے ایک فوجی کی ہلاکت کا اعلان کرتے ہوئے اعتراف کیا ہے کہ جنگ غزہ کے آغاز سے اب تک آٹھ سو صیہونی فوجی ہلاک ہوچکے ہیں۔

  • دہشتگرد صیہونی حکومت کی غزہ پر بمباری جاری، درجنوں فلسطینی شہید اور زخمی

    Nov ۲۱, ۲۰۲۴

    شمالی اور جنوبی غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کی شدید فضائی بمباری اور گولہ باری میں درجنوں فلسطینیوں کے شہید اور زخمی ہونے کی خبر ہے

  • صیہونی حکومت کے مجرمانہ اقدامات کو بند کرانے میں تعاون کریں، کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی رہنما پوپ فرانسس کو صدر مملکت کا پیغام

    Nov ۲۰, ۲۰۲۴

    صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے علاقے کی غیرمستحکم صورتحال اور وسیع جنگ کے خطرے کی یاد دہانی کراتے ہوئے پوپ فرانسس سے صیہونیوں کے غیرانسانی جرائم کو رکوانے میں تعاون کرنے کی درخواست کی۔

  • حزب اللہ کے ہاتھوں لبنانی سرحد پر 6 صیہونی فوجی ہلاک اور زخمی

    Nov ۲۰, ۲۰۲۴

    صیہونی حکومت کے ذرائع‏ نے لبنان کے محاذ پر اسرائيل کے ایک فوجی کی ہلاکت اور پانچ دیگر کے زخمی ہونے کا اعتراف کیا ہے۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS