SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج صیہونی
  • حزب اللہ نے ایک بار پھر صیہونی حکومت کے جاسوسی اڈے کو نشانہ بنایا

    Sep ۰۳, ۲۰۲۴

    حزب اللہ لبنان نے صیہونی حکومت کے 2 فوجی اڈوں میں جاسوسی ساز و سامان کو نشانہ بنائے جانے کی اطلاع دی ہے۔

  • غیرقانونی صیہونی کالونیوں پر حزب اللہ کے راکٹ حملے

    Sep ۰۳, ۲۰۲۴

    حزب اللہ لبنان نے شمالی مقبوضہ فلسطین میں تین غیر قانونی صیہونی کالونیوں پر راکٹ حملے کئے ہیں

  • غزہ میں 6 صیہونی قیدیوں کی ہلاکت کا ذمہ دار نیتن یاہو ہے، القسام بریگیڈ کے ترجمان ابوعبیدہ

    Sep ۰۳, ۲۰۲۴

    فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے عسکری ونگ عز الدین القسام بریگیڈ کے ترجمان ابو عبیدہ نے کہا ہے کہ غزہ میں 6 قیدیوں کی ہلاکت کی مکمل ذمہ داری اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو پر عائد ہوتی ہے۔

  • بے لگام صیہونی فوج کی غزہ پر بمباری کا سلسلہ جاری، مزید 48 فلسطینی شہید

    Sep ۰۳, ۲۰۲۴

    غزہ میں فلسطین کے محکمہ صحت نے بتایا ہے کہ گزشتہ چوبیس گھنٹے میں مزید اڑتالیس فلسطینیوں کی شہادت کے بعد شہدائے غزہ کی تعداد 40 ہزار786 ہوگئی۔

  • صیہونی دہشتگردوں کی جنوبی غزہ کے رہائشی علاقوں پراندھا دھند بمباری

    Sep ۰۲, ۲۰۲۴

    تین سو بتیس دن گزرجانے کے بعد اب بھی غزہ میں صیہونی دہشتگردی کا سلسلہ جاری ہے۔

  • صیہونی وزیراعظم کے نزدیک اسرائیلی قیدیوں سے زیادہ فلاڈلفیا کی اہمیت ہے: حماس

    Sep ۰۲, ۲۰۲۴

    حماس کے سینیئر رہنما خلیل الحیہ نے کہا ہے کہ صیہونی وزیراعظم کے نزدیک اسرائیلی قیدیوں کی کوئی اہمیت نہیں ہے۔

  • صیہونی قیدیوں کی ہلاکتوں کا ذمہ دار نیتن یاہوہے: قیدیوں کے اہلخانہ

    Sep ۰۲, ۲۰۲۴

    غزہ سے چھے صیہونی قیدیوں کی لاشیں برآمد کئے جانے کے بعد ان قیدیوں کے گھرانوں نے ان ہلاکتوں کا ذمہ دار نتن یاہو کو قرار دیا ہے۔

  • اسرائیل کا شیرازہ بکھررہا ہے: صیہونی وزیر جنگ کا اعتراف

    Sep ۰۱, ۲۰۲۴

    ایک صیہونی عہدیدار نے غزہ میں چھے اسرائیلی قیدیوں کی ہلاکت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک اور سخت دور کا آغاز کر دیا گیا اور سب سے اس بات کا خواہاں ہیں کہ وہ نیتن یاہو کابینہ کے خلاف احتجاج کے لئے سڑکوں پر نکل آئیں۔

  • غزہ میں صیہونی قیدیوں کی ہلاکت کا ذمہ دارامریکی صدر اور اسرائیلی وزیراعظم ہیں: حماس

    Sep ۰۱, ۲۰۲۴

    تحریک حماس نے صیہونی وزیراعظم نیتن یاہو اور امریکی صدر جوبائيڈن کو غزہ میں صیہونی قیدیوں کی ہلاکت کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔

  • اربعین آپریشن میں صیہونی حکومت کو کاری ضرب لگی: حزب اللہ

    Sep ۰۱, ۲۰۲۴

    حزب اللہ لبنان کے سوشل میڈیا شعبے کے انچارج نے غاصب صیہونی حکومت کے خلاف یوم اربعین آپریشن کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس آپرشن میں صیہونی حکومت کو کاری ضرب لگی۔

  • غزہ میں صیہونی دہشت گردی بدستور جاری، 48 گھنٹوں کے دوران 89 فلسطینی شہید

    Sep ۰۱, ۲۰۲۴

    غزہ کی وزارت صحت کے مطابق اسرائیلی طیاروں نے غزہ کے علاقہ خان یونس پر بمباری کی جبکہ نصیرات اور رفح پر بھی صیہونی فوج نے بم برسائے، اس کے علاوہ غزہ کے مختلف علاقوں اسرائیلی کارروائیوں میں گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران شہادتوں کی تعداد 89 ہوگئی ہے۔

  • صیہونی فوج کے ٹھکانوں پر حزب اللہ کے بھاری ڈرون اور راکٹ حملے

    Aug ۳۱, ۲۰۲۴

    حزب اللہ لبنان نے مقبوضہ جنوبی لبنان اور شمالی مقبوضہ فلسطین میں صیہونی فوجی ٹھکانوں کو بھاری راکٹ اور ڈرون حملوں سے نشانہ بنایا۔

  • حزب اللہ کے میزائلی حملوں سے محفوظ رہنے کیلئے پناہ گاہوں میں چلے جائیں: صیہونی حکومت

    Aug ۳۱, ۲۰۲۴

    حزب اللہ لبنان نے مقبوضہ شمالی فلسطین میں صیہونی آبادی کے علاقوں اور صیہونی فوجی ٹھکانوں پر میزائلوں سے جوابی حملہ کیا ہے۔

  • شہر جنین میں صیہونی فوجیوں پر فلسطینی مجاہدین کی کاری ضرب

    Aug ۳۱, ۲۰۲۴

    فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے مجاہدین نے شمالی غرب اردن کے شہر جنین کے مختلف علاقوں میں غاصب صیہونی فوجیوں سے سخت مقابلہ کیا اور ان پر کاری ضرب لگائی ہے۔

  • نیتن یاہو سیاسی وجوہات کی بنا پر جنگ بندی نہیں چاہتے، صیہونی عہدیدار کا بیان

    Aug ۳۱, ۲۰۲۴

    صیہونی حکومت کی ملٹری آپریشنز شعبے کے سابق سربراہ نے کہا کہ نیتن یاہو سیاسی وجوہات کی بنا پر جنگ کا خاتمہ نہیں چاہتے۔

  • صیہونی حکومت کی سب سے بڑی گیس فیلڈ میں آگ لگ گئی+ ویڈیو

    Aug ۳۱, ۲۰۲۴

    میڈیا ذرائع نے مشرقی بحیرہ روم میں غاصب صیہونی حکومت کی ایک بڑی ہائیڈرو کاربن فیلڈ میں آگ لگنے کی اطلاع دی۔

  • انداز جہاں - غزہ اور غرب اردن میں صیہونی جارحیت

    Aug ۳۱, ۲۰۲۴

    نشرہونے کی تاریخ 30/ 08/ 2024

  • صیہونی حکومت کے وزیر خارجہ نے خالد مشعل کو قتل کی دھمکی دی

    Aug ۳۰, ۲۰۲۴

    صیہونی حکومت کے وزیر خارجہ نے بیرون ملک حماس کے سربراہ خالد مشعل کو قتل کی دھمکی دی ہے۔

  • یمن کے لاکھوں جیالوں کا غزہ پر وحشیانہ صیہونی جارحیت کے خلاف مظاہرے

    Aug ۳۰, ۲۰۲۴

    غزہ پر وحشیانہ صیہونی بمباری کے خلاف یمن کے دارالحکومت صنعا میں مظاہرے کئے گئے۔

  • صیہونی حکومت کی وزارت جنگ سے وابستہ تکنیکی کمپنی کی اہم اور حساس معلومات ہیک

    Aug ۳۰, ۲۰۲۴

    ہیکروں کے ایک گروہ نے اعلان کیا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کی وزارت جنگ سے وابستہ ایک خصوصی تکنیکی کمپنی کی اہم اور حساس معلومات کو ہیک کر لیا گیا۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS