SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج صیہونی
  • صیہونی وزیر داخلہ کا ایران میں نام نہاد کارروائی پر رد عمل

    Apr ۱۹, ۲۰۲۴

    صیہونی وزیر داخلہ سیکورٹی بن گویر نے مغربی میڈیا میں ایران میں نام نہاد کارروائی پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے ایکس پر لکھا: مضحکہ خیز تھا!

  • صیہونی دشمن کو ایرانی فوج کے کمانڈر کا سخت انتباہ

    Apr ۱۸, ۲۰۲۴

    اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے کمانڈر نے کہا ہے کہ دشمن کی ہر جارحیت کا دندان شکن جواب دیا جائے گا اور اگر دشمن نے کوئي اقدام کیا تو زيادہ خطرناک ہتھیاروں سے ہم اسے جواب دیں گے۔

  • غزہ کےعوام کی بھوک مری کی روک تھام کے لئے صیہونی حکومت پر دباؤ ڈالنے پر زور

    Apr ۱۸, ۲۰۲۴

    اقوام متحدہ میں فلسطینی نمائندے نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ غزہ کے عوام کی بھوک مری کی روک تھام کے لئے صیہونی حکومت پر دباؤ ڈالے-

  • غاصب صیہونی فوجیوں کے غرب اردن کے کئی علاقوں پر حملے، متعدد فلسطینی گرفتار

    Apr ۱۸, ۲۰۲۴

    غاصب صیہونی فوجیوں نے جمعرات کو غرب اردن کے بعض علاقوں پر حملہ کر کے چند نوجوانوں سمیت متعدد فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا۔

  • غزہ پر وحشیانہ صیہونی حملے جاری، متعدد فلسطینی شہید اور زخمی

    Apr ۱۸, ۲۰۲۴

    صیہونی حکومت نے آج بھی اپنے جارحانہ حملے جاری رکھتے ہوئے غزہ کے مختلف علاقوں پر بمباری کی ہے۔

  • صیہونی حکومت کے خلاف ایران کے جوابی آپریشن کی کامیابی پر زور

    Apr ۱۸, ۲۰۲۴

    ایک روسی تجزیہ نگار نے غاصب صیہونی حکومت کے خلاف آپریشن وعدہ صادق کو اپنے اہداف میں کامیاب قرار دیا ہے۔

  • حزب اللہ لبنان کے حملے میں تیرہ صیہونی فوجی زخمی

    Apr ۱۷, ۲۰۲۴

    حزب اللہ لبنان نے شمالی مقبوضہ فلسطین کے علاقے الجلیل میں واقع عرب العرامشہ میں قابض فوج کے ہیڈ کوارٹر کو گائیڈڈ میزائل اور ڈرون سے نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں متعدد صیہونی فوجی زخمی ہوگئے۔

  • غاصب صیہونی حکومت ہی مغربی ایشیا میں کشیدگی کی ذمہ دار ہے: اردوغان

    Apr ۱۷, ۲۰۲۴

    ترکیہ کے صدر نے جارح صیہونی حکومت کے خلاف اسلامی جمہوریہ ایران کی جوابی کارروائی کی حمایت کرتے ہوئے اس جارح اورغاصب حکومت کے حمکرانوں کو ہی مغربی ایشیا میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔

  • غرب اردن میں استقامتی محاذ کا صیہونی فوج پر حملہ

    Apr ۱۷, ۲۰۲۴

    استقامتی محاذ کے جوانوں نے غرب اردن میں صیہونی قابضوں کے خلاف کارروائیاں انجام دی ہیں۔

  • صیہونی فوج کے فضائی حملے میں حزب اللہ کا ایک اعلی عہدیدار شہید

    Apr ۱۷, ۲۰۲۴

    جنوبی لبنان کے شہر صور میں ایک گاڑی پر صیہونی فوج کے فضائی حملے میں حزب اللہ کے ایک اعلی عہدے دار شہید ہوگئے-

  • گوگل کے کارکنوں کا، صیہونی حکومت کے ساتھ اپنی کمپنی کے تعاون پر اعتراض

    Apr ۱۷, ۲۰۲۴

    گوگل کے کچھ کارکنوں نے صیہونی حکومت کے ساتھ اپنی کمپنی کے تعاون پر احتجاج میں منگل کو دھرنا دیئے اور مظاہرے کئے

  • غزہ کے مختلف علاقوں پر جارح صیہونی فوجیوں کی وحشیانہ بمباری

    Apr ۱۷, ۲۰۲۴

    المغازی کیمپ اور رفح شہر پر غاصب صیہونی حکومت کے حملے میں کم از کم اٹھارہ فلسطینی شہید ہوگئے ہیں

  • صیہونی حکومت کی اہم اطلاعات ہیک

    Apr ۱۶, ۲۰۲۴

    صیہونی حکومت کے میڈیا نے آج منگل کو صیہونی حکومت کی اہم اطلاعات ہیک کرنے کی خبر دی ہے

  • انداز جہاں - صیہونی حکومت کے خلاف وعدہ صادق آپریشن

    Apr ۱۶, ۲۰۲۴

    نشرہونے کی تاریخ 14/ 04/ 2024

  • انداز جہاں - صیہونی حکومت کے خلاف وعدہ صادق آپریشن 2

    Apr ۱۶, ۲۰۲۴

    نشرہونے کی تاریخ 14/ 04/ 2024

  • انداز جہاں - صیہونی حکومت کے خلاف وعدہ صادق آپریشن

    Apr ۱۶, ۲۰۲۴

    نشرہونے کی تاریخ 14/ 04/ 2024

  • آئندہ صیہونی جارحیت کاسخت ترین جواب دینے پر زور، ایران کے نائب وزیرخارجہ

    Apr ۱۶, ۲۰۲۴

    ایران کے نائب وزیرخارجہ نے خبردار کیا ہے کہ اگر صیہونیوں نے ایران کے خلاف کسی جارحیت کی غلطی کی تو انھیں پہلے سے زیادہ سخت جواب دیا جائےگا

  • انداز جہاں - جارح صیہونی پر حملہ شروع 2

    Apr ۱۶, ۲۰۲۴

    نشرہونے کی تاریخ 14/ 04/ 2024

  • انداز جہاں - جارح صیہونی پر حملہ شروع

    Apr ۱۶, ۲۰۲۴

    نشرہونے کی تاریخ 14/ 04/ 2024

  • غزہ پر وحشیانہ صیہونی حملے جاری، متعدد فلسطینی شہید اور زخمی

    Apr ۱۶, ۲۰۲۴

    صیہونی حکومت نے منگل کی صبح شمالی غزہ پٹی میں ایک مسجد پر حملہ کیا ہے جس میں کئی فلسطینی شہید اور زخمی ہوگئے۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS