SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج صیہونی
  • غاصب صیہونی حکومت کو اپنے مجرمانہ اقدامات پر پچھتانا ہوگا، رہبر انقلاب اسلامی

    Apr ۰۲, ۲۰۲۴

    رہبرانقلاب اسلامی نے دمشق میں غاصب صیہونی حکومت کے جرائم پر فرمایا ہے کہ صیہونیوں کو ان کے ان مجرمانہ اقدامات کی سزا ضروری ملے گی اور ان کو پچھتانے پر مجبور کرديں گے۔

  • ایرانی قونصلر سیکشن کی عمارت پر صیہونی حکومت کا حملہ، سلامتی کونسل کا اجلاس منگل کو

    Apr ۰۲, ۲۰۲۴

    روس کی درخواست پر اور اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے نام ایران کے مراسلے کے بعد، سلامتی کونسل نے شام کے دارالحکومت دمشق ميں ایرانی سفارتخانے کے قونصلر سیکشن پر اسرائیلی حملے سے متعلق اجلاس آج منگل کو طلب کیا ہے۔

  • صیہونی حکومت کے ایئربیس پر عراقی استقامتی گروہ کا حملہ

    Apr ۰۲, ۲۰۲۴

    عراق کی اسلامی مزاحمت نے منگل کی صبح مقبوضہ فلسطین کےمرکز میں صیہونی حکومت کے فوجی اڈے پر ڈرون حملہ کیا ہے۔

  • غزہ: ایک بین الاقوامی ادارے کی گاڑی پر صیہونی حکومت کا حملہ (ویڈیو)

    Apr ۰۲, ۲۰۲۴

    غزہ میں ایک بین الاقوامی ادارے کی گاڑی پر صیہونی حکومت کے حملے میں پانچ افراد مارے گئے ہيں۔

  • دمشق میں ایرانی سفارتخانے کے قونصلرسیکشن کی عمارت پر صیہونی حکومت کا حملہ (ویڈیو)

    Apr ۰۲, ۲۰۲۴

    غاصب صیہونی حکومت نے دمشق میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارت خانے کے کنارے کے واقع ایران کے قونصلرشعبے کی عمارت کو حملے کا نشانہ بنایا جس میں ایران کی سپاہ پاسداران کے دو کمانڈروں سمیت سات افراد شہید ہوگئے۔

  • اسرائیلی بندرگاہ ایلات میں صیہونی فوجی اڈے پر عراق کی تحریک اسلامی کا ڈرون حملہ

    Apr ۰۱, ۲۰۲۴

    عراق کی تحریک اسلامی استقامت نے ایک بیان میں مقبوضہ فلسطین کی ایلات بندرگاہ پر صیہونی فوجی اڈے پر حملہ کرنے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔

  • الشفا میڈیکل کمپلیکس میں بربریت کے بعد صیہونی فوجیوں کی عقب نشینی

    Apr ۰۱, ۲۰۲۴

    ذرائع ابلاغ نے بتایا ہے کہ غاصب فوج نے غزہ اور اس کے آس پاس کے علاقے الشفا میڈیکل کمپلیکس میں 2 ہفتوں کی بربریت کے بعد اس اسپتال سے عقب نشینی کر لی ہے جبکہ رپورٹوں سے پتہ چلا ہے کہ اسپتال کے اطراف میں سیکڑوں شہداء کی جلی ہوئی لاشیں زمین پر پڑی ہوئی ہیں۔

  • صیہونی فوجیوں پر استقامتی محاذ کے حملے (ویڈیو)

    Apr ۰۱, ۲۰۲۴

    فلسطین کے مزاحمتی گروہوں نے غزہ کے الشفا اسپتال کےاطراف میں صیہونی غاصب فوجیوں کے ٹھکانوں اور ان کے فوجی ہیڈکوارٹر کو نشانہ بنایا ہے۔

  • صیہونی بچوں میں انتہا پسندی کا زہر+ ویڈیو

    Apr ۰۱, ۲۰۲۴

    انتہا پسند صیہونیوں نے عیسائی سیاحوں پر حملہ کیا اور پھر اپنے بچوں کو بھی ایسا کرنے کے لئے اکسایا۔

  • وحشیانہ صیہونی جرائم کا سلسلہ روکنے پر زور

    Apr ۰۱, ۲۰۲۴

    اسلامی جمہوریہ ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے غاصب صیہونی حکومت کو وحشیانہ جرائم جاری رکھنے سے روکے جانے کو دنیا کے عوام کا مطالبہ قرار دیا ہے۔

  • جنوبی غزہ پر صیہونی فوج کی گولہ باری

    Apr ۰۱, ۲۰۲۴

    غاصب صیہونی حکومت کی جنگ کشتیوں نے جنوبی غزہ کے شہر رفح کے ساحل پر اندھا دھند فائرنگ کی ہے۔

  • امریکی اداکارہ نے صیہونی جرائم کے خلاف آواز بلند کر دی

    Mar ۳۱, ۲۰۲۴

    امریکی اداکارہ سوزن سارینڈن نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر لکھا ہے کہ صیہونی فوج کے جرائم صیہونی معاشرے کی مکمل عکاسی کرتے ہیں۔

  • صیہونی کابینہ میں شدید اختلافات

    Mar ۳۱, ۲۰۲۴

    صیہونی حکومت کے ٹی وی چینل بارہ نے دعوی کیا ہے کہ صیہونی کابینہ میں لیکوڈ پارٹی کے وزرا نے قیدیوں کے تبادلے کے سلسلے میں تحریک حماس کے ساتھ سمجھوتے کے بارے میں نرمی کے لئے ہری جھنڈی دکھا دی ہے۔

  • صیہونی فوجی ٹھکانوں پر حزب اللہ لبنان کے حملے (ویڈیو)

    Mar ۳۱, ۲۰۲۴

    حزب اللہ لبنان نے فلسطینیوں کی حمایت میں ایک بار پھر شمالی مقبوضہ فلسطین میں صیہونی فوجی ٹھکانے کو میزائل حملے کا نشانہ بنایا۔

  • صیہونی فوجی اڈے پر عراق کی مزاحمتی فورس کا ڈرون حملہ

    Mar ۳۰, ۲۰۲۴

    عراق کی اسلامی استقامت نے مقبوضہ جولان میں ایک فوجی اڈے کو حملے کا نشانہ بنایا ہے۔

  • شام پر صیہونی جارحیت کی روس کی جانب سے مذمت

    Mar ۳۰, ۲۰۲۴

    روس کی وزارت خارجہ نے شام کے خلاف صیہونی حکومت کے حملے کی مذمت کی ہے اور اسے اشتعال انگیز و ناقابل قبول قرار دیا ہے۔

  • صیہونی فوجی ٹھکانوں پر حزب اللہ لبنان کے حملے (ویڈیو)

    Mar ۳۰, ۲۰۲۴

    حزب اللہ لبنان نے صیہونی حکومت کے فوجی اڈوں کو چھے مرتبہ اپنے حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔

  • غزہ میں صیہونی فوج پر کاری ضرب

    Mar ۳۰, ۲۰۲۴

    نسل کش صیہونی حکومت کے فوجیوں پر فلسطینی مجاہدین کے حملے میں ایک صیہونی فوجی ہلاک جبکہ سولہ دیگر بری طرح زخمی ہوگئے۔

  • غرب اردن میں فلسطینیوں اور صیہونی فوجیوں کے درمیان شدید لڑائی

    Mar ۳۰, ۲۰۲۴

    غرب اردن کے علاقے جنین میں غاصب اسرائیلی فوج کے ساتھ فلسطینی جوانوں کی مسلح جھڑپ میں ایک فلسطینی نوجوان شہید اور دو زخمی ہوگئے۔

  • شام پر صیہونی حکومت کی جارحیت (ویڈیو)

    Mar ۲۹, ۲۰۲۴

    خبری ذرائع نے جمعے کو ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ شام کے ایئر ڈیفنس سسٹم نے شمالی صوبے حلب کے آسمان میں دشمن کے ہوائی حملے کا مقابلہ کیا ہے-

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS