SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج صیہونی
  • صیہونی حکومت کی پالیسی فلسطینی عوام کی تباہی کی پالیسی: کیوبا کے وزیر خارجہ

    Feb ۲۲, ۲۰۲۴

    کیوبا کے وزیر خارجہ نے غزہ میں صیہونی جارحیت کے نتیجے میں صحت و سلامتی کی سنگین صورت حال کی مذمت کرتے ہوئے اس عمل کو فلسطینی عوام کی تباہی کی پالیسی سے تعبیر کیا ہے۔

  • صیہونی پارلیمنٹ کے بل کی حماس کی جانب سے مذمت

    Feb ۲۲, ۲۰۲۴

    فلسطین کی تحریک حماس نے فلسطین کو ایک آزاد ملک کی حیثیت سے تسلیم نہ کرنے کے بارے میں صیہونی پارلیمنٹ کے فیصلے کی شدید مذمت کی ہے۔

  • صیہونی فوجیوں کی غرب اردن پر یلغار

    Feb ۲۲, ۲۰۲۴

    صیہونی فوجیوں نے جمعرات کی صبح غرب اردن کے بلاطہ کیمپ پر حملہ کیا ہے۔

  • غزہ کے مختلف علاقوں پر صیہونی جنگی طیاروں کی بمباری، متعدد فلسطینی شہید اور زخمی

    Feb ۲۲, ۲۰۲۴

    غزہ کے خلاف وحشیانہ صیہونی جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے جہاں مرکزی اور جنوبی غزہ پر صیہونی بمباری میں متعدد فلسطینی شہید ہو گئے۔

  • القسام کے مجاہدوں کی زبردست کارروائی، 3 صیہونی فوجی ہلاک

    Feb ۲۱, ۲۰۲۴

    القسام بریگیڈ کے جوانوں کے ہاتھوں 3 صیہونی فوجی ہلاک ہو گئے۔

  • دمشق کے رہائشی علاقے پر صیہونی فوج کا میزائلی حملہ، متعدد شامی شہری شہید و زخمی

    Feb ۲۱, ۲۰۲۴

    صیہونی فوج نے شام کے دارالحکومت دمشق کے رہائشی علاقے کفرسوسہ پر متعدد میزائل فائر کئے ہيں۔

  • امریکی اور صیہونی بحری جہازوں پر یمنیوں کے تازہ حملے

    Feb ۲۱, ۲۰۲۴

    یمنی فوج نے ایک بار پھرامریکہ اور صیہونی حکومت کے کئی جنگی جہازوں کو حملے کا نشانہ بنایا ہے۔

  • ایران اور سری لنکا کے وزرائے خارجہ کی مشترکہ پریس کانفرنس، صیہونی حکومت نے عالمی سلامتی کو خطرے میں ڈال دیا ہے

    Feb ۲۱, ۲۰۲۴

    ایران کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت نے علاقے کو خطرے میں ڈال دیا ہے۔

  • غزہ پر صیہونی حملے، برازیل نے تل ابیب سے اپنا سفیر واپس بلالیا

    Feb ۲۰, ۲۰۲۴

    برازیل کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ تل ابیب اور برازیلیا کے درمیان سفارتی کشیدگي کے بعد ملک کے صدر نے اپنے سفیر کو تل ابیب سے طلب کرلیا ہے۔

  • غزہ اور غرب اردن میں صیہونی فوج کے وحشیانہ حملے

    Feb ۲۰, ۲۰۲۴

    صیہونی حکومت نے آج بھی غزہ کے مختلف علاقوں پر شدید حملے کرکے متعدد فلسطینیوں کو شہید اور زخمی کردیا۔

  • صیہونی فوجی ٹھکانوں پر حزب اللہ کے تابڑ توڑ حملے

    Feb ۱۹, ۲۰۲۴

    حزب اللہ لبنان نےایک بار پھر متعدد صیہونی فوجی ٹھکانوں پر شدید حملے کئے ہيں۔

  • وحشیانہ صیہونی جارحیت کے دوران جنگ بندی کی بات نہیں ہو سکتی: حماس

    Feb ۱۹, ۲۰۲۴

    لبنان میں فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے نمائندے اسامہ حمدان نے غزہ میں جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے کے سلسلے میں مذاکرات کے عمل کے بارے میں کہا ہے کہ ایسی حالت میں جب غزہ پر وحشیانہ صیہونی جارحیت جاری ہے اور جارحانہ حملوں میں کوئی کمی نہیں آئی ہے، جنگ بندی کی بات کرنا لاحاصل ہو گا۔

  • غزہ پر صیہونی فوج کی وحشیانہ بمباری، متعدد فلسطینی شہید اور زخمی

    Feb ۱۹, ۲۰۲۴

    صیہونی حکومت نے آج بھی غزہ کے مختلف علاقوں کو اپنے حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔

  • صیہونی صدر کا عجیب و غریب بیان

    Feb ۱۸, ۲۰۲۴

    صیہونی حکومت کے صدر کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانا، حماس پر فتح کے مترادف ہے۔

  • رفح کے پناہ گزين کیمپوں پر صیہونی فوج کی بمباری، خواتین اور بچوں سمیت متعدد فلسطینی شہید

    Feb ۱۸, ۲۰۲۴

    قاتل اسرائیلی حکومت کی فوج نے شہر رفح اور فلسطینی پناہ گزینوں کے کیمپوں اور گھروں کو اپنے حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔

  • رفح پر صیہونی فوج کے حملے کی بابت گروپ سات کا اظہار تشویش

    Feb ۱۸, ۲۰۲۴

    اٹلی کے وزیر خارجہ نے غاصب اسرائیل کو بین الاقوامی قوانین پر عمل کرنے کا پابند بنانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ گروپ سات کے وزرائے خارجہ کو رفح پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کے بھیانک نتائج پر گہری تشویش لاحق ہے۔

  • صیہونی حکومت کے 4 فوجی ٹھکانوں پر حزب اللہ کے میزائل حملے

    Feb ۱۷, ۲۰۲۴

    لبنانی علاقوں پر صیہونی حملوں اور غزہ کے عوام کی حمایت جاری رکھنے کے تناظر میں حزب اللہ لبنان نے آج صیہونی حکومت کے چار ٹھکانوں کو متعدد میزائلوں سے نشانہ بنایا۔

  • صیہونی بمباری میں مزید 4 صحافی شہید

    Feb ۱۷, ۲۰۲۴

    غزہ میں حکومت فلسطین کے اطلاع رسانی کے دفتر نے غزہ کے مختلف علاقوں پر جاری صیہونی جارحیت میں چار اور صحافیوں کی شہادت کی خـبر دی ہے۔

  • غزہ کے باشندوں کی جبری نقل مکانی کے صیہونی منصوبے پر مصر کا ردعمل

    Feb ۱۷, ۲۰۲۴

    مصری حکومت نے صحرائے سینا میں فلسطینیوں کو زبردستی منتقل کرنے کی کارروائی میں مصر کی شمولیت پر مبنی رپورٹوں کی تردید کی ہے۔

  • صیہونی فوجیوں نے طبی عملے کے افراد اور مریضوں کو اغوا کرلیا

    Feb ۱۶, ۲۰۲۴

    غزہ کی پٹی میں صیہونی حکومت کے وحشیانہ جرائم کا سلسلہ جاری ہے، اس درمیان صیہونی فوجیوں نے ایک ہسپتال کے طبی عملے کے افراد اور مریضوں کو اغوا کرلیا ہے۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS