SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج عمران خان
  • عمران خان کا لانگ مارچ

    Nov ۰۲, ۲۰۲۲

    پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان نے لانگ مارچ کے چھٹے روز شرکا سے خطاب میں ایک بار پھر حکمرانوں پر شدید حملے کئے اور کہا کہ ہم میچ جیت چکے ہیں۔

  • شہباز شریف کا دعویٰ، عمران خان نے مشترکہ طور پر آرمی چیف لانے کی پیش کش کی

    Oct ۲۹, ۲۰۲۲

    وزیراعظم شہباز شریف نے دعویٰ کیا ہے کہ پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے مشترکہ طور پر آرمی چیف لانے کی پیش کش کی تھی جسے میں نے مسترد کردیا۔

  • کیا عمران خان اور حکومت میں بیک ڈور مذاکرات ہو رہے ہیں؟

    Oct ۲۹, ۲۰۲۲

    چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے حکومت کے ساتھ بیک ڈور مذاکرات سے متعلق خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے۔

  • عمران خان کا لانگ مارچ جاری

    Oct ۲۹, ۲۰۲۲

    پاکستان تحریک انصاف کا لانگ مارچ آج صبح دوبارہ شاہدرہ سے شروع ہوا۔ پی ٹی آئی لیڈر شفقت محمود نے کہا ہے کہ عوام نے ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ وہ عمران خان کے ساتھ ہیں جب کہ دارالحکومت انتظامیہ نے این او سی مسترد نہ کرنے کی پی ٹی آئی سے وجہ پوچھ لی۔

  • جنرل باجوا، وہ تمہیں بدنام کررہےہیں۔ عمران خان

    Oct ۲۸, ۲۰۲۲

    پاکستان تحریک انصاف کے چئرمین عمران خان نے لاھور سے لانگ مارچ کا آغاز کر دیا ہے، اپنی تقریر کے دوران انہوں نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجود سے مخاطب ہوکر کہا کہ وہ تمہیں بدنام کر رہےہیں

  • پاکستان میں عمران خان کا لانگ مارچ

    Oct ۲۸, ۲۰۲۲

    پاکستان تحریک انصاف نے جمعے کو اپنے لانگ مارچ کا پروگرام شروع کردیا۔

  • عمران خان پر پاکستانی فوج کی برہمی

    Oct ۲۷, ۲۰۲۲

    پاکستانی فوج کی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی کے سربراہ نے عمران خان کا نام لئے بغیر فوج کے خلاف بیان دینے پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر فوج کا سپہ سالار غدار ہے تو اس سے چھپ کر ملتے کیوں رہے

  • عمران خان کا ایک بار پھر ملک کے موجودہ حکام پر امریکی غلامی کا الزام

    Oct ۲۶, ۲۰۲۲

    پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان نے ایک بار پھر ملک کے موجودہ حکام پر امریکی غلامی کا الزام لگایا ہے۔

  • عمران خان کا لانگ مارچ مرضی کا آرمی چیف لانے کے لئے ہے: نواز شریف

    Oct ۲۶, ۲۰۲۲

    مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان کا لانگ مارچ انقلاب نہیں، مرضی کا آرمی چیف لانے کے لیے ہے۔

  • ظالم کے آگے سر نہ جھکانے کا درس حضرت امام حسین ع نےدیا: عمران خان

    Oct ۲۶, ۲۰۲۲

    عمران خان نے کہا ہے کہ خوف کے بت کو پاش پاش کرنے کا درس ہم نےحضرت امام حسین ع سے لیا ہے۔

  • عمران خان نے لانگ مارچ کا اعلان کر دیا

    Oct ۲۵, ۲۰۲۲

    عمران خان نے لانگ مارچ کا اعلان کر دیا ہے۔

  • پاکستان میں عمران خان کی این اے پچانوے میانوالی کی سیٹ خالی قرار دے دی گئی

    Oct ۲۴, ۲۰۲۲

    پاکستان کے الیکشن کمیشن نے توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی این اے پچانوے میانوالی کی سیٹ خالی قرار دے دی ہے۔

  • دہشت گردی کے مقدے میں عمران خان کی اکتیس اکتوبر تک ضمانت

    Oct ۲۴, ۲۰۲۲

    دہشت گردی کے مقدے میں پاکستان کےسابق وزیراعظم عمران خان کو اکتیس اکتوبر تک ضمانت مل گئی ہے۔

  • عمران خان کی نا اہلی کا فیصلہ معطل ہوگا یا نہیں؟ فیصلہ اب سے تھوڑی دیربعد

    Oct ۲۴, ۲۰۲۲

    اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی توشہ خانہ ریفرنس میں نااہلی کے فیصلے کے خلاف درخواست پر سماعت آج ہوگی۔

  • پاکستان، بیک ڈور مذاکرات ناکام، عمران خان کا میدان میں اترنے کا فیصلہ

    Oct ۲۲, ۲۰۲۲

    پاکستان تحریک انصاف، پی ٹی آئی، کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ہمارے بیک ڈور مذاکرات ہوئے مگر کوئی نتیجہ نظر نہیں آرہا، میں جمعہ کو لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کروں گا۔

  • عمران خان نے نااہلی کے فیصلے کو چیلنج کردیا

    Oct ۲۲, ۲۰۲۲

    پاکستان میں سابق وزیر اعظم عمران خان نے اپنے خلاف الیکشن کمیشن کے نااہلی کے فیصلے کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا ہے۔

  • شہباز شریف اور عمران خان نے ایک دوسرے پر کیا الزام لگایا؟

    Oct ۲۲, ۲۰۲۲

    پاکستان کے موجودہ اور سابق وزرائے اعظم نے الزامات اور جوابی الزامات کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ایک دوسرے کے خلاف کرپشن اور بدعنوانیوں کے الزامات کا اعادہ کیا ہے۔

  • عمران خان کا بیان، نتیجہ پہلے ہی پتہ تھا، فیصلے کے خلاف عدالت جائیں گے

    Oct ۲۱, ۲۰۲۲

    پاکستان کےسابق وزیر اعظم اور  پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے چیف الیکشن کمشنر پر جانبداری کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ مجھے پہلے پتا تھا یہ نتیجہ آنا ہے اور یہ مجھے نااہل کردیں گے۔

  • انداز جہاں - سابق وزیر اعظم عمران خان نااہل قرار

    Oct ۲۱, ۲۰۲۲

    سحرنشرہونے کی تاریخ 21/ 10/ 2022

  • پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان نا اہل، ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے شروع

    Oct ۲۱, ۲۰۲۲

    پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان کی نا اہلی کے خلاف ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے شروع ہو گئےہیں ۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS