SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج عمران خان
  • ایران کے دورے کے بعد عمران خان کا دورہ سعودی عرب

    Oct ۱۵, ۲۰۱۹

    پاکستان کے وزیراعظم کے دورہ سعودی عرب کے دوران وزیرخارجہ شام محمود قریشی بھی ان کے ہمراہ ہوں گے۔

  • رہبر انقلاب اسلامی سے عمران خان کی ملاقات کا بڑے پیمانے پرانعکاس

    Oct ۱۴, ۲۰۱۹

    پاکستان کے وزیراعظم کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کا پاکستان کے ذرائع ابلاغ پر بڑے پیمانے پرانعکاس ہوا ہے۔

  • زاویہ نگاہ - عمران خان کا دورہ ایران

    Oct ۱۳, ۲۰۱۹

    نشرہونے کی تاریخ 13/ 10/ 2019

  • عمران خان رہبر انقلاب اسلامی اور صدر مملکت کے ہمراہ ۔ تصاویر

    Oct ۱۳, ۲۰۱۹

    پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان اپنے دوسرے دورۂ ایران پر آج اتوار کے روز تہران پہونچے اور انہوں نے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای اور صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی سے ملاقات کی۔

  • عمران خان کا دورۂ تہران دوطرفہ اور علاقائی تعلقات پر تبادلۂ خیال

    Oct ۱۳, ۲۰۱۹

    پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان، تہران میں اسلامی جمہوریہ ایران کے حکام کے ساتھ ملاقات میں علاقائی اور عالمی مسائل پر تبادلۂ خیال کر رہے ہیں-

  • عمران خان آج ایران کے دورے پر تہران پہنچیں گے

    Oct ۱۳, ۲۰۱۹

    پاکستان کے وزیراعظم عمران خان آج ایران کے دورے پر تہران پہنچیں گے۔

  • ایٹمی طاقتوں کے معاملات کی خرابی دنیا کے لیے پریشان کن: عمران خان

    Oct ۰۸, ۲۰۱۹

    امریکی ارکان سینیٹ کرس وان ہولین اور میگی حسن نے پاکستان کے زیرانتظام کشمیر کے دورے کے بعد پاکستان کے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی۔

  • بن سلمان عمران خان سے روٹھ گئے۔؟

    Oct ۰۷, ۲۰۱۹

    سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان پاکستان کے وزیراعظم عمران خان سے ناراض ہو گئے ہیں۔

  • شیعہ مسنگ پرسنز کے مسئلے کو حل کرنے کی عمران خان اور قریشی کی یقین دہانی

    Oct ۰۴, ۲۰۱۹

    پاکستان کے وزیرِاعظم عمران خان اور وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے شیعہ مسنگ پرسنز کے مسئلے کو حل کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔

  • عمران خان کے دورہ نیویارک کے بعد وزارت خارجہ میں بڑے پیمانے پر تبدیلیاں

    Oct ۰۱, ۲۰۱۹

    اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی کو عہدے سے ہٹا کر ان کی جگہ منیراکرم کو تعینات کردیا گیا ہے جبکہ بڑے پیمانے پر مختلف ممالک میں سفیر اور قونصل جنرل کے عہدوں میں بھی تبدیلیاں کی گئی ہیں۔

  • نائن الیون کے بعد اسلاموفوبیا میں اضافہ ہوا: عمران خان

    Sep ۲۸, ۲۰۱۹

    پاکستان کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ کسی بھی کمیونٹی کو دیوار سے لگانے سے شدت پسندی بڑھتی ہے۔

  • اسرائیل کو تسلیم کرنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ، عمران خان

    Sep ۲۷, ۲۰۱۹

    پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے صیہونی حکومت کو تسلیم کرنے کے امکان کو مسترد کردیا ہے

  • مسئلہ کشمیر کا حل نہ ہونا اقوام متحدہ کی ناکامی ہے: عمران خان

    Sep ۲۷, ۲۰۱۹

    عمران خان نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر حل نہ کیا تو یہ اقوام متحدہ کی مکمل ناکامی ہوگی۔

  • اسلامو فوبیا کے خاتمے کے لیے مؤثراقدامات کی ضرورت: عمران خان

    Sep ۲۶, ۲۰۱۹

    پاکستان کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ دہشت گردی کا مذہب سے کوئی تعلق نہیں ہے۔

  • "اگر یہودی یا امریکی محصور ہوتے توعالمی برادری کیا کرتی؟ ": عمران خان

    Sep ۲۵, ۲۰۱۹

    پاکستان کے وزیر اعظم نے ایک بار پھر کشمیر کی صورتحال پرعالمی برادری کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔

  • نائن الیون کی جنگ میں اتحادی بننا پاکستان کی سب سے بڑی غلطی تھی : عمران خان

    Sep ۲۳, ۲۰۱۹

    پاکستان کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ نائن الیون کے بعد امریکہ کا اتحادی بننا پاکستان کی سب سے بڑی غلطی تھی

  • اقتصادی ترقی کیلئے افغانستان میں قیام امن ضروری :عمران خان

    Sep ۲۳, ۲۰۱۹

    پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان سے امریکا کے افغان امور کے لیے خصوصی نمائندے زلمے خلیل زاد نے نیویارک میں ملاقات کی جس میں افغانستان میں قیام امن اور طالبان امریکا مذاکرات کے معاملے پر بات چیت ہوئی۔

  • عمران خان کا چوتھا دورہ سعودی عرب

    Sep ۱۹, ۲۰۱۹

    پاکستان کے وزیراعظم عمران خان دو روزہ دورے پرسعودی عرب پہنچ گئے

  • عمران خان نے کی دہشتگردانہ حملے کی مذمت

    Sep ۱۹, ۲۰۱۹

    پاکستان کے وزیراعظم نے افغان صدر کو فون کر کے دہشتگردانہ حملے کی مذمت کی۔

  • ایٹمی طاقتیں لڑیں گی تو نتائج بھیانک ہوں گے، عمران خان

    Sep ۱۴, ۲۰۱۹

    پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے ، ہندوستان کے ساتھ ایٹمی جنگ کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے ، اس کے نتائج کی جانب سے خبردار کیا ہے

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS