SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج عمران خان
  • ڈی آئی خان میں شیعہ مسلمانوں کی ٹارگٹ کلنگ کا سلسلہ جاری

    Feb ۰۸, ۲۰۱۸

    ڈیرہ اسماعیل خان میں تکفیری دہشت گردوں نے ایک اور شیعہ مسلمان کو فائرنگ کرکے شہید کر دیا ہے۔

  • ڈیرہ اسماعیل خان میں امام بارگاہ کے متولی شہید

    Feb ۰۳, ۲۰۱۸

    مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے ڈیرہ اسماعیل خان میں امام بارگاہ کے متولی کی شہادت کی مذمت کی۔

  • مسجد ہنر کے آئینے میں - صمد خان مسجد، رشت

    Jan ۲۶, ۲۰۱۸

    نشرہونے کی تاریخ 26/ 01/ 2018

  • نواب اصغرعلی خان - ہندوستان

    Jan ۱۲, ۲۰۱۸

    ہندوستان کی ریاست اترپردیش کے صدر مقام لکھنؤ سے یہ خط ارسال کیا ہے جناب اصغرعلی خان صاحب لکھتے ہیں کہ

  • مسجد ہنر کے آئینے میں - رحیم خان مسجد اصفہان

    Dec ۰۱, ۲۰۱۷

    نشرہونے کی تاریخ 01/ 12/ 2017

  • ڈیرہ اسما‏‏‏عیل خان کے معروف نوحہ خواں دہشت گردوں کے حملے میں شہید

    Nov ۲۱, ۲۰۱۷

    پاکستان کے شہر ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردوں کے حملے میں معروف شاعر اور نوحہ خواں صابر حسین شہید ہو گئے۔

  • اقوام متحدہ کی تحقیقاتی کمیٹی خان شیخون واقعے کی تحقیقات کے عمل میں رخنہ اندازی کر رہی ہے

    Oct ۲۱, ۲۰۱۷

    روس نے اقوام متحدہ اور ادارہ برائے کیمیائی ترک اسلحہ کی مشترکہ تحقیقاتی کمیٹی پر شام میں خان شیخون سانحے کی تحقیقات میں خلاف ورزیوں کا الزام لگایا ہے-

  • مشرقی خان یونس پر صیہونی فوج کی یلغار

    Sep ۱۲, ۲۰۱۷

    صیہونی فوجیوں نے مشرقی خان یونس پرحملے کئے ہیں

  • فلم - آٹھواں خان

    Aug ۰۶, ۲۰۱۷

    نشرہونے کی تاریخ 05/ 08/ 2017

  • ڈونلڈ ٹرمپ داعش کی زبان بول رہے ہیں، لندن میئر صادق خان

    Jul ۰۴, ۲۰۱۷

    لندن کے میئر صادق خان نے امریکی صدر کی جانب سے 6 مسلم ممالک کے شہریوں کے امریکا میں داخلے پر پابندی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ وہی بات کر رہے ہیں جو دہشت گرد تنظیم داعش کرتی ہے۔

  • نوازشریف کی پیشی پرعمران خان کا دلچسپ ٹوئٹ

    Jun ۱۲, ۲۰۱۷

    وزیراعظم نوازشریف جمعرات 15جون کو پاناما کیس کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی کے سامنے صبح 11 بجے پیش ہوں گے۔

  • نسیم زندگی - اسدالله خان غالب کی فارسی نظم و نثر

    May ۰۴, ۲۰۱۷

    نشرہونے کی تاریخ 04/ 05/ 2017

  • خان شیخون سانحے کی شفاف تحقیقات کرانے پر روس اور یورپی یونین کی تاکید

    Apr ۲۵, ۲۰۱۷

    روس اور یورپی یونین نے شام میں خان شیخون کیمیائی سانحے کی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔

  • خان شیخون کا واقعہ امریکی مکاری اور عیاری جاری

    Apr ۲۱, ۲۰۱۷

    شام کے صدر بشار اسد نے کہا ہے کہ دمشق نے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا ہے کہ خان شیخون کے سانحے کے بارے میں تحقیقات کرانے کے لئے ایک تحقیقاتی کمیٹی روانہ کرے۔ مغربی ممالک بالخصوص امریکہ نے تحقیقاتی کمیٹی کے روانہ کئے جانے کی راہ میں رکاوٹیں کھڑی کی ہیں۔

  • امریکہ اور اس کے اتحادی خان شیخون سانحے کی تحقیقات کی راہ میں رکاوٹ ہیں : بشار اسد

    Apr ۲۱, ۲۰۱۷

    شام کے صدر بشار اسد نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ امریکہ کی سرکردگی میں مغربی ممالک، خان شیخون سانحے کی تحقیقات کے لئے اقوام متحدہ کا تحقیقاتی وفد بھیجے جانے کی راہ میں رکاوٹ کھڑی کر رہا ہے- دوسری جانب روس کے وزیر خارجہ نے خان شیخون میں کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کے دعوے کی تحقیقات کے لئے کیمیائی ہتھیاروں کے روک تھام کے ادارے میں روس اور ایران کی تجاویز کی مخالفت کئے جانے پر تنقید کی ہے-

  • محمد آصف خان۔ پاکستان

    Apr ۱۷, ۲۰۱۷

    محمد آصف خان صاحب کا تعلق پارہ چنار سے ہے۔

  • فلم - آٹھواں خان

    Apr ۱۶, ۲۰۱۷

    نشر ہونے کی تاریخ - 15-04-2017

  • خان شیخون کی غیر جانبدارانہ تحقیقات کرائی جائیں

    Apr ۱۵, ۲۰۱۷

    شام کے وزیر خارجہ ولید معلم نےخان شیخون کے کیمیاوی حملے کو سازش قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ شام کے پاس سن دوہزار بارہ سے کیمیاوی ہتھیار نہیں ہیں اور اقوام متحدہ نے بھی اس امرتصدیق کردی ہے۔

  • مغربی ممالک خان شیخون حملے کی تحقیقات سے بھاگ رہے ہیں : روس

    Apr ۱۴, ۲۰۱۷

    روس کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ مغربی ممالک شام پر کیمیائی حملے کے حقائق سامنے آنے کی راہ میں رکاوٹ ڈال رہے ہیں۔

  • خان شیخون حملے کی تحقیقات کے لئے کمیٹی تشکیل دی جائے : ایران

    Apr ۱۴, ۲۰۱۷

    کیمیائی ہتھیاروں کے روک تھام کے عالمی ادارے میں ایران کے مستقل مندوب نے خان شیخون کیمیائی حملے کے لئے تحقیقاتی ٹیم تشکیل دینے کا مطالبہ کیا ہے۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS