تلاش
-
Feb ۱۹, ۲۰۲۳
صیہونی حکومت کے ایک اعلی سیکورٹی عہدیدار نے، اسرائیل میں خانہ جنگی کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔
-
Feb ۱۴, ۲۰۲۳
صیہونی حکومت کے سابق وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ اسرائیل خانہ جنگی کے دہانے پر ہے۔
-
Feb ۱۲, ۲۰۲۳
سیکڑوں کی تعداد میں یمنی شہریوں نے صنعا میں امریکی سفارت خانے کے سامنے اجتماع کر کے وسیع پیمانے پر احتجاجی مظاہرہ کیا۔
-
Feb ۰۶, ۲۰۲۳
غاصب صیہونی حکومت نے فلسطینیوں پر دباؤ ڈالنے کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے فلسطینیوں کے ایک بڑے رہائشی کمپلیکس کو مسمار کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
Jan ۲۹, ۲۰۲۳
ایک برطانوی اخبار نے لکھا کہ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات سمیت خلیج فارس کے عرب ممالک کے شاہی خاندان، انگلینڈ میں ایک ارب پاؤنڈ سے زیادہ کی جائیداد کے مالک ہیں۔
-
Jan ۲۷, ۲۰۲۳
ایران کے دار الحکومت تہران میں واقع جمہوریہ آذربائیجان کے سفارت خانے پر حملہ ہوا۔
-
Jan ۱۸, ۲۰۲۳
مختلف ذرائع ابلاغ نے ممتاز سعودی مبلغ صفر الحوالی کے بچوں کے خلاف طویل قید کی سزاؤں کے نفاذ کی خبر دی۔
-
Jan ۱۸, ۲۰۲۳
حکومت عراق نے ایک بیالیس داعشی خاندانوں کو شام کے الہول کیمپ سے موصل میں واقع جدعہ کیمپ منتقل کیا ہے۔
-
Jan ۱۶, ۲۰۲۳
بدنام زمانہ فرانسیسی جریدے چارلی ہیبڈو کی جانب سے دین اسلام، ولایت و مرجعیت کی شان میں گستاخی و بے حرمتی کے خلاف پوری دنیا میں احتجاجی مظاہرے جاری ہیں۔
-
Jan ۱۰, ۲۰۲۳
ایران کی اعلیٰ دینی مرجعیت اور دیگر مذہبی مقدسات کی شان میں فرانس کے بدنام زمانہ جریدے چارلی ہیبڈو کی گستاخی کے بعد تہران کے انقلابی عوام اور ایران کے دینی مدارس کے طلبا و علما نے تہران میں فرانس کے سفارت خانے کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔
-
Jan ۰۵, ۲۰۲۳
برطانوی شہزادہ ہیری نے اپنی نئی کتاب میں انکشاف کیا ہے کہ 2019 میں ان کے بڑے بھائی شہزادہ ولیم نے ان پر حملہ کرتے ہوئے گریبان پکڑا اور انہیں فرش پر گرا دیا تھا۔ ہیری کی نئی کتاب ’اسپیر‘ رواں ماہ جاری ہوگی۔
-
Dec ۰۸, ۲۰۲۲
پاکستان کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کابل میں اسلام آباد کے سفارت خانے پر حملہ کرنے والے عناصر کی شناخت و گرفتاری کے لئے تحقیقات کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
Dec ۰۳, ۲۰۲۲
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے کابل میں اعلی پاکستانی سفارت کار پر ناکام قاتلانہ حملے کی مذمت کی ہے۔
-
Nov ۳۰, ۲۰۲۲
قطر فٹبال عالمی کپ کے دوران ایک برازیلی خاندان نے دین اسلام قبول کرلیا۔
-
Nov ۲۱, ۲۰۲۲
جامعہ ملیہ اسلامیہ (دہلی) میں اردو کے پروفیسر خالد جاوید کو ان کے مشہور ناول “نعمت خانہ” کے لئے عظیم اور باوقار “جے سی بی انعام برائے ادب” سے نوازا گیا ہے۔
-
Nov ۱۸, ۲۰۲۲
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے غزہ کی پٹی کے شمالی علاقے جبالیہ کیمپ میں آتشزدگی کے حادثے میں جاں بحق ہونے والے افراد کے اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
-
Nov ۱۶, ۲۰۲۲
مرند شہر میں پولٹری کا صنعتی ذبح خانہ ایران کے مشرقی آذربائیجان صوبے میں سینیٹری کی پیداوار اور پیکیجنگ کے اہم مراکز میں سے ایک ہے۔
-
Oct ۲۳, ۲۰۲۲
حکومت جاپان نے افغانستان میں محدود پیمانے پر سفارتی سرگرمیاں شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔