تلاش
-
Oct ۰۹, ۲۰۱۸
امریکا کو سعودی عرب سے صحافی کے مبینہ قتل پر جواب طلب کرنا چاہیے۔
-
Oct ۰۸, ۲۰۱۸
گزشتہ 2 اکتوبر کومشہور و معروف سعودی صحافی جمال خاشقجی سعودی سفارتخانے کے کمپاؤنڈ سے غائب ہوگئے تھے۔جمال خاشقجی سعودی حکومت پر تنقید کرنے والے ایک معروف صحافی تھے۔
-
Oct ۰۸, ۲۰۱۸
افغانستان کے صوبے ننگرہار کے شہر جلال آباد میں پاکستان کے قونصل خانہ نے طویل عرصہ تک بند رہنے کے بعد آج آٹھ اکتوبر سے دوبارہ ویزوں کا اجرا شروع کر دیا ہے۔
-
Oct ۰۷, ۲۰۱۸
ترکی میں لاپتہ ہونے والے سعودی صحافی کو سعودی قونصل خانے میں قتل کر دیا گیاہے۔
-
Oct ۰۶, ۲۰۱۸
برطانوی قانون دانوں اور سول سوسائیٹی کے کارکنوں نے لندن میں سعودی عرب کے سفارت خانے کے سامنے جمع ہو کر آل سعود حکومت مخالف صحافی جمال خاشقچی کی حمایت میں مظاہرہ کیا۔
-
Sep ۱۷, ۲۰۱۸
گزشتہ شب یونان کے دارالحکومت ایتھینس میں چند ہیلمٹ اور نقاب پوش افراد نے اینٹ پتھروں سے ایران کے سفارتخانے پر حملہ کیا۔
-
Sep ۱۷, ۲۰۱۸
سعودی عرب اور بحرین میں نواسہ رسولۖ حضرت امام حسین علیہ الصلوات و السلام اور آپ کے اصحاب باوفا کی عزاداری کے مراکز پر شاہی کارندوں کے حملوں اور پیغام کربلا پہنچانے والے بینروں نیز انقلاب عاشورا کے علامتی پرچموں کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔
-
Sep ۱۶, ۲۰۱۸
عراق میں بصرے کے عوام نے وسیع پیمانے پر مظاہرہ کرتے ہوئے اس شہر میں اسلامی جمہوریہ ایران کے قونصل خانے پر شرپسند اور دشمنوں سے وابستہ آلہ کار عناصر کی جانب سے کئے جانے والے حملے کی شدید مذمت کی ہے۔
-
Sep ۰۷, ۲۰۱۸
لاطینی امریکی ملک پیراگوئے نے اسرائیل میں اپنا سفارت خانہ مقبوضہ بیت المقدس سے واپس تل ابیت منتقل کردیا۔
-
Sep ۰۴, ۲۰۱۸
لیبیا کی حکومت کا کہنا ہے کہ دارالحکومت طرابلس کے جنوبی علاقے میں جاری لڑائیوں کی وجہ سے اٹھارہ سو خاندان وہاں سے محفوظ مقامات کی جانب فرار کر گئے ہیں۔
-
Sep ۰۴, ۲۰۱۸
پاکستان کے ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل کے مطابق افغانستان کے وزیر خارجہ صلاح الدین ربانی نے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو فون کیا اور منصب سنبھالنے پر مبارک باد دیتے ہوئے افغانستان کے دورے کی دعوت دی جو انہوں نے قبول کرلی۔
-
Sep ۰۳, ۲۰۱۸
ہم سے بہت کم افراد نے خانہ کعبہ کے اندر کے خوبصورت مناظر دیکھے ہیں، اب آپ بھی خانہ خدا کے اندر کی زیارت سے مشرف ہو سکتے ہیں۔
-
Sep ۰۱, ۲۰۱۸
پاکستان نے افغانستان کے شہر جلال آباد میں سیکیورٹی خدشات کے باعث اپنا قونصل خانہ بند کردیا ہے۔
-
Aug ۲۳, ۲۰۱۸
مکہ مکرمہ میں آنے والے طوفان باد و باراں نے خانہ خدا میں موجود خفیہ دروازے کو ظاہر کردیا۔
-
Aug ۲۱, ۲۰۱۸
ترکی کے دارالحکومت میں واقع امریکی سفارت خانے پر نامعلوم کار سوار فائرنگ کر کے فرار ہو گئے۔