تلاش
-
Mar ۱۴, ۲۰۱۸
ایران کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ تہران لندن میں اپنے سفارت خانے پر حملہ کرنے والوں کے خلاف قانونی چارہ جوئی کے عمل کا بغور جائزہ لے رہا ہے۔
-
Mar ۱۲, ۲۰۱۸
برطانیہ میں مقیم ایران کے سفیر نے کہا ہے کہ حکومت برطانیہ کو اس بات کی ضمانت فراہم کرنا ہوگی کہ لندن میں ایرانی سفارت خانے پر حملے کی منصوبہ بندی کرنے والے گروہ کو کنٹرول کرکے آئندہ ایسے حملے کے اعادے کی اجازت نہیں دے گی۔
-
Mar ۱۰, ۲۰۱۸
ایران کی پارلیمنٹ کے قومی سلامتی و خارجہ پالیسی کمیشن کے سربراہ علاالدین بروجردی نے کہا ہے کہ لندن میں ایران کے سفارت خانے کی بالکونی تک کسی کا پہنچنا برطانوی پولیس کی رضامندی اور یا اس کی چشم پوشی کے بغیر ناممکن ہے اور ایران کے سفارت خانے پر حملہ برطانوی پولیس کی لاعلمی میں نہیں ہوا ہے۔
-
Mar ۰۶, ۲۰۱۸
امریکا نے سیکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر ترکی میں سفارت خانہ بند کرکے اپنے شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت جاری کی ہے۔
-
Feb ۲۵, ۲۰۱۸
بین الاقوامی فلسطین کانفرنس کےمستقل سیکریٹریئٹ نے امریکی سفارتخانے کی تل ابیب سے بیت المقدس منتقلی کی تاریخ معین کئے جانے کی مذمت کی ہے
-
Feb ۱۸, ۲۰۱۸
تقریب میں ایران سے خصوصی طور پر تشریف لائے موسیقی کے گروپ دستان گویا نے اپنے فن کا مظاہرہ کیا
-
Feb ۱۴, ۲۰۱۸
ایک انسان نہیں بلکہ پورے خاندان کی موت ہے
-
Feb ۰۸, ۲۰۱۸
ایران کے انقلابی طلبہ کا شاندار اقدام، تہران میں امریکی جاسوسی کے اڈے پر قبضہ، مزید اطلاعات دیکھئے اس کلپ میں!
-
Jan ۲۳, ۲۰۱۸
صیہونی حکومت کے وزیراعظم نتن یاہو کو اپنے دورہ ہندوستان میں اس وقت شدید خفت کا سامنا کرنا پڑا جب بالی ووڈ کے تین معروف خان اداکاروں نے فلسطینیوں سے یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے ان سے ملنے سے انکار کر دیا۔
-
Jan ۲۳, ۲۰۱۸
ثانئ زہرا حضرت زینب کبری (س) کی ولادت با سعادت کی مناسبت پر آپ کے جانثار پروانوں کا اظہارعقیدت ملاحظہ فرمائیے۔
-
Jan ۲۱, ۲۰۱۸
سیکڑوں برطانوی شہریوں نے لندن میں امریکی سفارت خانے سامنے مظاہرہ کر کے صدر ٹرمپ کے خلاف نعرے لگائے۔