SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج عمران خان
  • ہرات میں پاکستانی قونصل خانے کے سامنے مظاہرہ

    Jan ۱۴, ۲۰۱۷

    سیکڑوں مشتعل افغان شہریوں نے ہرات میں پاکستانی قونصل خانے کے سامنے مظاہرہ کیا-

  • امریکی سفارت خانے کی بیت المقدس منتقلی امن عمل کو دفن کردے گی: محمود عباس

    Jan ۱۴, ۲۰۱۷

    فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ نے امید ظاہر کی ہے کہ نیا سال فلسطینی قوم کی آزادی اور صیہونی قبضے کے خاتمے کا سال ہوگا۔

  • امریکی سفارت خانہ بیت المقدس منتقل کئے جانے کے اقدام پر فلسطینی انتظامیہ کا انتباہ

    Jan ۱۲, ۲۰۱۷

    فلسطین کے وزیر اعظم نے خبردار کیا ہے کہ اگر امریکہ نے اپنا سفارت خانہ تل ابیب سے بیت المقدس منتقل کرنے کے منصوبے کو عملی جامہ پہنایا تو پورا علاقہ بدامنی سے دوچار ہو جائے گا۔

  • امریکی سفارت خانے کی تل ابیب منتقلی، فلسطینیوں کا ٹرمپ کے فیصلے پر احتجاج

    Jan ۱۱, ۲۰۱۷

    فلسطینیوں نے امریکی سفارت خانہ تل ابیب سے بیت المقدس منتقل کرنے پر مبنی نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے فیصلے کے خلاف شدید احتجاج کیا ہے۔

  • صدارت خاندانی کاروبار نہیں، اوباما کی ٹرمپ کو نصیحت

    Jan ۰۹, ۲۰۱۷

    امریکی صدر براک اوباما نے نومنتخب صدر پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے انھیں سیاسی معاملات کو سمجھنے کا مشورہ دیا ہے۔

  • بحرین میں خاندانی آمرانہ حکومت کے خلاف مظاہرے جاری

    Dec ۱۰, ۲۰۱۶

    بحرین کے عوام نے ایک بار پھر ملک پر مسلط شاہی خاندان کے سخت گیر اقدامات اور نماز جمعہ کی ادائیگی سے روکے جانے کے خلاف مظاہرے کیے ہیں۔

  • تہران میں اپنا سفارت خانہ دوبارہ کھولنے پر کینیڈا کی تاکید

    Dec ۰۳, ۲۰۱۶

    کینیڈا کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ ان کا ملک تہران میں اپنا سفارت خانہ دوبارہ کھولنے کی کوشش کر رہا ہے۔

  • سانحہ منی کے شہدا کے اہل خانہ سے ملاقات ، اس سانحے کے مختلف پہلوؤں کا جائزہ اور اہم ہدایات

    Nov ۲۳, ۲۰۱۶

    کلام نور رہبر

  • سانحہ منی کے شہدا کے اہل خانہ سے ملاقات ، اس سانحے کے مختلف پہلوؤں کا جائزہ اور اہم ہدایات 2

    Nov ۲۳, ۲۰۱۶

    کلام نور رہبر

  • تہران میں سلووینیا کے سفارت خانے کا افتتاح

    Nov ۲۳, ۲۰۱۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے تہران میں سلووینیا کے سفارت خانے کے ازسرنو قیام کو خوش آئند قرار دیا ہے۔

  • مغربی افغانستان میں سردی کی شدت، 10 ہزار خاندانوں کی زندگی کو خطرہ

    Nov ۲۳, ۲۰۱۶

    مغربی افغانستان میں شدید سردی کے باعث دس ہزار خاندانوں کی زندگی خطرے سے دوچار ہے۔

  • جرمن قونصل خانے پر حملے کی ذمہ داری طالبان نے قبول کرلی

    Nov ۱۱, ۲۰۱۶

    افغان طالبان نے مزار شریف میں جرمن قونصل خانے کے قریب ہونے والے حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔

  • حرم کے دفاع میں شہید ہونے والوں کے اہل خانہ کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات

    Nov ۰۲, ۲۰۱۶

    رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ میں اہل بیت رسول کے حرم مطہر کے دفاع میں شہید ہونے والوں پر فخر کرتا ہوں-

  • حرم کے دفاع میں شہید ہونے والوں کے اہل خانہ کی رہبر انقلاب اسلامی کے ساتھ ملاقات

    Nov ۰۱, ۲۰۱۶

    فوٹو گیلری

  • ملک بھرمیں مردم شماری اور خانہ شماری کا آغاز

    Oct ۳۰, ۲۰۱۶

    فوٹوگیلری

  • شمالی غزہ پٹی پر اسرائیلی توپ خانے کا حملہ

    Oct ۲۴, ۲۰۱۶

    صیہونی حکومت کی فوج نے شمالی غزہ پٹی پر توپ خانے سے حملہ کیا ہے۔

  • لندن میں سعودی عرب کے سفارت خانے کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

    Oct ۲۰, ۲۰۱۶

    دسیوں سیاسی، سول سوسائٹی اور انسانی حقوق کے کارکنوں نے سعودی عرب کی جارحانہ اور ظالمانہ پالیسیوں کے خلاف لندن میں سعودی سفارت خانے کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔

  • لندن میں سعودی سفارت خانے کے سامنے مظاہرہ

    Oct ۱۴, ۲۰۱۶

    یمن کے عوام پر آل سعود حکومت کی جارحیت کے خلاف لندن میں سعودی عرب کے سفارت خانے کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔

  • سعودی شاہی خاندان کے کئی افراد کی گرفتاری

    Sep ۲۳, ۲۰۱۶

    سعودی بادشاہ کے مخالف، شاہی خاندان کے کئی افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے

  • صدر مملکت کی جنگی معذور محمد جواد ایرانی اور ان کے خاندان کے ساتھ ملاقات

    Sep ۱۵, ۲۰۱۶

    فوٹو گیلری

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS