SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج عمران
  • امریکی جنگ سے پاکستان کوبہت نقصان ہوا، عمران خان

    Jan ۱۰, ۲۰۲۳

    پاکستان کے سابق وزیراعظم اور پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ امریکی جنگ میں شامل ہونے سے پاکستان کو بہت نقصان ہوا ہے۔

  • عمران خان اورپی ٹی آئی کے دوسرے رہنماؤں کے خلاف وارنٹ گرفتاری جاری

    Jan ۱۰, ۲۰۲۳

    ای سی پی نے عمران خان اورتحریک انصاف کے دوسرے رہنماؤں کے خلاف وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے ہیں۔

  • پاکستان میں سری لنکا جیسے حالات بنتے جارہے ہیں، عمران خان

    Jan ۰۸, ۲۰۲۳

    پاکستان کے سابق وزیراعظم اور پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے ملک کی موجودہ صورتحال کو اداروں کی سیاسی مداخلت کا نتیجہ قرار دیا ہے۔

  • عمران خان اسمبلیاں تحلیل کریں گے یا اراکین کو مستعفی ہونے کی ہدایت دیں گے

    Jan ۰۷, ۲۰۲۳

    شیخ رشید احمد نے دعوی کیا ہے کہ عمران خان صوبائی اسمبلیاں تحلیل کر دیں گے ورنہ وہ پارٹی اراکین کو اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کی ہدایت دے دیں گے۔

  • عمران خان کو اسٹیبلشمنٹ سے قریب کرنے کیلئے شیخ رشید سرگرم

    Jan ۰۶, ۲۰۲۳

    پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان ان دنوں اسٹیبلشمنٹ پر برس رہے ہیں اور انہوں نے گزشتہ روز دعویٰ کیا کہ وزیرآباد واقعے میں وہ لوگ ملوث ہیں جنہیں ہم اپنا اور ملک کا محافظ سمجھتے ہیں اور یہ بہت طاقتور ہیں۔

  • قاتلانہ حملہ منصوبہ بند سازش تھی، عمران خان

    Jan ۰۵, ۲۰۲۳

    تحریک انصاف کے رہنما اور پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر اپنے اوپر ہونے والے قاتلانہ حملے کو منصوبہ بند سازش کا حصہ قرار دیا ہے۔

  • پاکستان کو دلدل سے نکالنے کیلئے انتخابات ضروری: عمران خان

    Jan ۰۳, ۲۰۲۳

    پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے حکومت کے خلاف وائٹ پیپر جاری کرتے ہوئے انتخابات اور قانون کی بالادستی پر زور دیا اور کہا کہ ملک کو اس دلدل سے نکالنےکا حل یہ ہے کہ پاکستان کو ایسے چلانا پڑے گا جو آج تک ہم نے نہیں چلایا۔

  • عمران خان نے سابق آرمی چیف پر بھر لگائے الزام، بعد میں سازش کا پتہ چلا

    Jan ۰۲, ۲۰۲۳

    پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ایجنسیاں ہمارے لوگوں کو توڑ رہی تھیں لیکن جنرل (ر) باجوہ کہہ رہے تھے کہ ہم نیوٹرل ہیں۔

  • جنرل باجوہ احتساب نہیں کرنا چاہتے تھے اس لئےان سے تعلقات خراب ہوئے:عمران خان

    Jan ۰۱, ۲۰۲۳

    پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان نے سال 2023 کی پہلی پریس کانفرنس میں سابق آرمی چیف اور اسٹیبلشمنٹ پر حملے کئے۔

  • عمران خان نے اسٹیبلشمنٹ کو بنایا پھر نشانہ

    Dec ۲۸, ۲۰۲۲

    پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ انتخابات کے لئے، حکومت سے زیادہ پیچھے بیٹھے لوگوں کا راضی ہونا ضروری ہے

  • ملک کو بحران سے نکالنے کے لیے عمران خان کا نیا مشورہ

    Dec ۲۵, ۲۰۲۲

    پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے ملک کو سیاسی بحران سے نکالنے کے لئے فوج سے کام لینے کی تجویز پیش کی ہے۔

  • حکومت میں آنے کے لیے کوئی سمجھوتا نہیں کروں گا: عمران خان

    Dec ۲۴, ۲۰۲۲

    چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ جنرل (ر) باجوہ نے زرداری اور مراد علی شاہ سے ڈیل کررکھی تھی۔

  • عدلیہ، ملٹری اسٹیبلشمنٹ اور بیوروکریٹس سب مل کر ملک کو بچائیں: عمران خان

    Dec ۲۲, ۲۰۲۲

    عمران خان نے کہا ہے کہ پہلے کہتے تھے اسمبلیاں توڑیں ہم الیکشن کیلیے تیار ہیں، جب ہم نے اسمبلیوں کی تحلیل کا اعلان کیا تو ایک نہیں دو تحاریک آگئیں۔

  • عمران اور پرویز الہی میں اختلافات

    Dec ۱۸, ۲۰۲۲

    پاکستان میں پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان اور وزیراعلا پنجاب چودھری پرویز الہی کے درمیان اختلافات کھل کر سامنے آنے لگے ہیں۔

  • جمعہ 23 دسمبر کو پنجاب اور خیبرپختونخوا کی اسمبلیاں تحلیل کردیں گے : عمران خان

    Dec ۱۷, ۲۰۲۲

     پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ آئندہ جمعے 23 دسمبر کو پنجاب اور خیبرپختونخوا کی اسمبلیاں تحلیل کردیں گے اور پھر 123 اراکین استعفوں کی تصدیق کے لیے قومی اسمبلی جائیں گے۔

  • پنجاب اسمبلی عمران خان کی امانت ہے جو انہیں واپس کردی: پرویز الہٰی

    Dec ۱۷, ۲۰۲۲

    پاکستان کے صوبہ پنجاب کے وزیراعلیٰ چوہدری اور (ق) لیگ کے رہنما پرویز الہی نے عمران خان سے ملاقات میں اسمبلی تحلیل کرنے کے فیصلے کی حمایت کا اعلان کیا اور کہا ہے کہ پنجاب اسمبلی عمران خان کی امانت ہے اور یہ امانت انہیں واپس کر دی۔

  • عمران خان کا بطور وزیراعظم بے بس ہونے کا ایک اور اعتراف

    Dec ۱۶, ۲۰۲۲

    پاکستان کے سابق وزیراعظم اور پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے ایک بار پھر بطور وزیراعظم بے بس ہونے کا اعتراف کرلیا

  • عمران خان کی پالیسیوں نے ملکی معیشت کو تباہ کردیا: شہبازشریف

    Dec ۱۶, ۲۰۲۲

    پاکستان کے وزیراعظم میاں شہباز شریف نے پچھلی حکومت کی پالیسیوں کو ملک کی تباہ کن معاشی صورت حال کی اصل وجہ قرار دیا ہے۔

  • سابق آرمی چیف اور موجودہ حکام پر عمران خان کا الزام+ ویڈیو

    Dec ۱۵, ۲۰۲۲

    پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان نے سابق آرمی چیف جنرل باجوہ پر اپنی حکومت گرانے اور اتحادیوں کو این آر ٹو دینے کا الزام لگایا ہے۔

  • صوبائی اسمبلیاں تحلیل کئے جانے پر عمران خان کی قانونی مشاورت مکمل

    Dec ۱۵, ۲۰۲۲

    پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے صوبائی اسمبلیاں تحلیل کرنے کے بارے میں قانونی مشاورت مکمل کرلی ہے۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS