SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج عمران
  • عمران خان نے پاکستانی آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی تجویز دے دی

    Sep ۱۲, ۲۰۲۲

    پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے موجودہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کی تجویز پیش کردی۔

  • عمران خان کے حامل طیارے میں تکنیکی خرابی کے باعث ہنگامی لینڈنگ، پی ٹی آئی کی تردید

    Sep ۱۰, ۲۰۲۲

    پاکستان کے بعض ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم پاکستان عمران خان کے حامل طیارے نے ایک تکنیکی خرابی کے باعث ہنگامی لینڈنگ کی اور وہ بال بال بچ گئے تاہم پی ٹی آئی نے اس خبر کی تردید کرتے ہوئے لینڈنگ کی وجہ موسم کی خرابی کو بتایا ہے۔

  • انداز جہاں - عمران خان کے خلاف فرد جرم کا عدالتی فیصلہ

    Sep ۰۹, ۲۰۲۲

    نشرہونے کی تاریخ 09/ 09/ 2022

  • توہین عدالت کیس؛ عمران خان پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ

    Sep ۰۸, ۲۰۲۲

    اسلام آباد ہائی کورٹ نے توہین عدالت کیس میں عمران خان کے جواب کو غیر تسلی بخش قرار دیتے ہوئے ان پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

  • عمران خان کا خطاب، عدلیہ اور فوج پر تنقید

    Sep ۰۸, ۲۰۲۲

    پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان کا جملہ وائرل ہورہا ہے کہ وہ فوج اور عدلیہ پر ایسے تنقید کرتے ہیں جیسے باپ بیٹے پر کرتا ہے۔

  • عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت آج

    Sep ۰۸, ۲۰۲۲

    خاتون جج کو مبینہ طور پر دھمکی دینے کے معاملے میں پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت آج اسلام آباد ہائی کورٹ میں ہوگی۔

  • عمران خان کو دہشت گردی کے مقدمے میں شاملِ تفتیش ہونے کا حکم

    Sep ۰۶, ۲۰۲۲

    اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیر اعظم عمران خان کو دہشت گردی کے مقدمے میں شاملِ تفتیش ہونے کا حکم دیا ہے تاہم ان کی تقریر براہ راست نشر کئے جانے پر پابندی کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دے دیا ۔

  • پی ڈی ایم پر عمران خان کا حملہ

    Sep ۰۶, ۲۰۲۲

    پاکستان میں حزب اختلاف رہنما اور سابق وزیراعظم عمران خان نے حکمراں اتحاد میں شامل جماعتوں پر ان کے بیانات کو مسخ کرکے پیش کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔

  • عمران خان کے بیان سے فوج ناراض

    Sep ۰۵, ۲۰۲۲

    پاکستان کی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ فیصل آباد میں ہونے والے سیاسی جلسے کے دوران چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے پاکستانی فوج کی سینئر قیادت کے بارے میں ہتک آمیز اور انتہائی غیر ضروری بیان پر پاکستان آرمی میں شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے۔

  • توہین عدالت کیس میں عمران خان کے جواب پر دکھ کا اظہار

    Aug ۳۱, ۲۰۲۲

    اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس نے توہین عدالت کیس میں پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے تحریری جواب پر دکھ کا اظہار کیا ہے۔

  • توہین عدالت کیس کی سماعت آج، کیا عمران خان معافی مانگیں گے

    Aug ۳۱, ۲۰۲۲

    پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت آج اسلام آباد ہائی کورٹ میں پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ڈھائی بجے ہوگی۔

  • انسداد دہشت گردی عدالت نے سابق وزیر اعظم عمران خان کو عبوری ضمانت دے دی

    Aug ۲۵, ۲۰۲۲

    اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے سابق وزیر اعظم عمران خان کو عبوری ضمانت دے دی ہے۔

  • انسداد دہشتگردی عدالت میں آج عمران خان کی پیشی

    Aug ۲۵, ۲۰۲۲

    پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان انسداد دہشت گردی ایکٹ کے مقدمے سے سلسلے میں آج انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش ہو رہے ہیں۔

  • قانونی ماہرین کا عمران خان سے معافی مانگنے کا مطالبہ، فواد چودھری: ایسا نہیں ہوگا

    Aug ۲۴, ۲۰۲۲

    قانونی ماہرین نے کہا ہے کہ عمران خان کو معافی مانگنی چاہیے جبکہ فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ عمران خان اپنے بیان پر معافی نہیں مانگیں گے۔

  • عمران خان کی صدارت میں وفاقی حکومت پر دباؤ بڑھانے کے بارے میں مشاورت

    Aug ۲۳, ۲۰۲۲

    سابق وزیر اعظم عمران خان کی صدارت میں وفاقی حکومت پر دباؤ بڑھانے کے بارے میں مشاورت کی گئی۔

  • عمران خان کا دعوی، مجھے رات میں گرفتار کرنے کا منصوبہ تھا

    Aug ۲۲, ۲۰۲۲

    پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ مجھے رات کو تین یا چار بجے گرفتار کرنے کا ارادہ تھا لیکن مراد سعید نے جس طرح لوگوں کو متحرک کیا وہ قابل تعریف ہے۔

  • عمران خان کی حفاظتی ضمانت منظور

    Aug ۲۲, ۲۰۲۲

    اسلام آباد ہائی کورٹ نے دہشت گردی کے مقدمے میں سابق وزیراعظم پاکستان عمران خان کی تین روز کے لئے حفاظتی ضمانت منظور کرلی ہے

  • پارٹی کریک ڈاؤن کے ذمہ دار" غیرجانب دار" ہیں: عمران خان

    Aug ۲۲, ۲۰۲۲

    پاکستان کے سابق وزیراعظم اورتحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے راولپنڈی جلسے میں "غیرجانب داروں" کو پارٹی کریک ڈاؤن کا اصلی ذمہ دار قرار دے دیا۔

  • پی ٹی آئی اور فوج میں تصادم کی سازش کی جارہی ہے: عمران خان

    Aug ۲۰, ۲۰۲۲

    پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی اور فوج میں تصادم کی سازش کی جارہی ہے۔

  • شہبازگل سے ملنے نہیں دیا گیا کل ریلی نکالوں گا، عمران خان

    Aug ۱۹, ۲۰۲۲

    پاکستان کے سابق وزیراعظم اور پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ہمیں شہباز گل سے ملنے نہیں دیا گیا کل ان کی حمایت میں اسلام آباد میں ریلی نکالوں گا

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS