SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

تلاش

نتائج عمران
  • عمران خان کے استعفے کا مطالبہ بلا جواز: صدر پاکستان

    Dec ۲۹, ۲۰۲۰

    پاکستان کے صدر نے عمران خان کے استعفے کے مطالبے کو بلاجواز قرار دے دیا۔

  • اپنی سیاست چمکانے کے لئے اداروں پر انگلیاں اٹھانے والے جمہوریت کے علمبردار نہیں: عمران خان

    Dec ۲۸, ۲۰۲۰

    پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ریاست کے تمام ستون اپنے دائرہ کار میں رہ کر ملک کی ترقی کے لیے کام کر رہے ہیں۔

  • سابق وزیر اعظم کی برسی، عمران خاں سے استعفے کا مطالبہ

    Dec ۲۷, ۲۰۲۰

    پاکستان میں سابق وزیر اعظم بے نظیر بھٹو کی برسی کے پروگرام میں، وزیر اعظم عمران خان سے استعفے کا مطالبہ دوہرایا گیا۔

  • اپوزیشن کی حرکتوں کی تاریخ میں نظیر نہیں: عمران خان

    Dec ۲۶, ۲۰۲۰

    پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے اپوزیشن جماعتوں پر جوابی حملہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ حزب اختلاف نے جس طرح سے فوج پر حملہ کیا ہے ایسا پاکستان کی تاریخ میں کبھی نہیں ہوا۔

  • اسرائیل کو تسلیم نہیں کریں گے: عمران خان

    Dec ۱۹, ۲۰۲۰

    پاکستان کے وزیر اعطم نے اس خبر کی تردید کی ہے کہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات کے لئے پاکستان پر کوئی دباؤ ڈالا جا رہا ہے۔

  • قومی اتحاد کے ذریعے دہشت گردی کو شکست دی، عمران خان

    Dec ۱۶, ۲۰۲۰

    پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ان کے ملک نے قومی اتحاد کے ذریعے دہشت گردی کو شکست دی ہے۔

  • اپوزیشن عوام کی جان سے کھیلنا بند کرے: عمران خان

    Dec ۱۰, ۲۰۲۰

    پاکستان میں وزیر اعظم عمران خان نے ایک بار پھر حزب اختلاف کو خبردار کیا ہے کہ جلسے اور جلوسوں سے عوام کی زندگی کو خطرے میں نہ ڈالیں۔

  • ایس او پیز کا خیال رکھیں، ورنہ موسم سرما بڑا دشوار ہوگا: عمران خان

    Dec ۰۹, ۲۰۲۰

    پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے ایک بار پھر خبردار کیا ہے کہ کورونا وائرس کے پیش نظر احتیاطی تدابیر پر عمل نہ کرنے کی صورت میں اس سال کا موسم سرما بہت مشکل ہو جائے گا۔

  • اپوزیشن خوب جلسے کرے، مگر احتساب پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا: عمران خان

    Dec ۰۸, ۲۰۲۰

    پاکستان کی اپوزیشن جماعت مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ موجودہ حکومت کو گھر بھیج کر ہی دم لے گی۔

  • حکومت چھوڑ سکتا ہوں این آر او نہيں دے سکتا: عمران خان

    Dec ۰۶, ۲۰۲۰

    پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن کو پارلیمنٹ میں عوامی مسائل کو زیر بحث لانے میں کوئی دلچسپی نہیں ہے اور وہ صرف وزیر اعظم سے این آر او کے خواہاں ہیں۔

  • عمران خان کی پی ڈی ایم کے جلسوں پر شدید تنقید

    Dec ۰۲, ۲۰۲۰

    پاکستان کے وزیراعظم نے اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کے جلسوں پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ لوگ کورونا سے مر رہے ہیں لیکن پی ڈی ایم جلسے کررہی ہے۔

  • ملک میں یورپ کی طرح لاک ڈاؤن نہیں ہوگا: عمران خان

    Nov ۲۵, ۲۰۲۰

    پاکستان میں وزیر اعظم عمران خان نے سخت لاک ڈاؤن کی مخالفت کی ہے۔

  • کورونا میں شدت آئی تو اسکی ذمہ داری پی ڈی ایم پر ہوگی: عمران خان

    Nov ۲۲, ۲۰۲۰

    پاکستان میں وزیر اعظم عمران خان نے کورونا کی دوسری لہر کو تشویشناک بتاتے ہوئے کہا ہے کہ اگر لاک ڈاؤن کرنا پڑا تو اس کی ذمہ داری پی ڈی ایم پر ہو گی۔

  • عمران خان کا دوره افغانستان - خصوصی رپورٹ

    Nov ۲۰, ۲۰۲۰

    خصوصی رپورٹ - انداز جہاں

  • انداز جہاں - عمران خان کا دوره افغانستان

    Nov ۲۰, ۲۰۲۰

    نشرہونے کی تاریخ 20/ 11/ 2020

  • خادم رضوی کے انتقال پر وزیراعظم عمران خان کا اظہار افسوس

    Nov ۲۰, ۲۰۲۰

    خادم رضوی کے انتقال پر وزیر اعظم عمران خان اور آرمی چیف نے افسوس کا اظہار کیا ہے۔

  • عمران خان کا دورہ افغانستان

    Nov ۱۹, ۲۰۲۰

    فوٹو گیلری

  •   عمران خان کا دورہ افغانستان

    Nov ۱۹, ۲۰۲۰

    عمران خان کے دورہ افغانستان کے موقع پر کابل میں تعطیل اور سیکورٹی کے انتظامات مکمل کرلئے گئے۔

  • دباؤ کے باوجود صیہونی حکومت کو تسلیم نہیں کریں گے: عمران خان

    Nov ۱۵, ۲۰۲۰

    پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اسلام آباد کی جانب سے صیہونی حکومت کو تسلیم کرنا ناممکن ہے۔

  • ایٹمی معاہدے میں امریکی واپسی سب کے مفاد میں ہے: عمران خان

    Nov ۱۳, ۲۰۲۰

    پاکستان کے وزیراعطم عمران خان نے امریکہ کے نئے منتخب صدر کی جانب سے بین الاقوامی معاہدوں کی پاسداری کئے جانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ واشنگٹن کی جانب سے ایٹمی معاہدے پر عمل پاکستان سمیت پورے علاقے اور ساری دنیا کے مفاد میں ہے۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS