SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی
  • غزه کی آواز

تلاش

نتائج غربت
  • ’’مجاہدان در غربت‘‘ کے عنوان سے 9ویں بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد

    Sep ۱۴, ۲۰۲۴

    ایران کے شہر دامغان میں ’’مجاہدان در غربت ‘‘ کے عنوان سے منعقد ہونے والی نویں بین الاقوامی کانفرنس کا آغاز حرم امام رضا علیہ السلام کے متولی کے پیغام سے کیا گیا۔

  • ایران: "مجاہدان در غربت" کے زیرعنوان نویں بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد

    Sep ۱۰, ۲۰۲۴

    ایران کے شہر دامغان میں ’’مجاہدان در غربت ‘‘ کے زیرعنوان منعقد ہونے والی نویں بین الاقوامی کانفرنس کا آغاز حرم امام رضا علیہ السلام کے متولی کے پیغام سے کیا گیا۔

  • دنیا میں ہر 6 میں سے 1 بچہ خط غربت سے نیچے ہے

    Sep ۱۵, ۲۰۲۳

    یونیسیف اور ورلڈ بینک کی جانب سے کیے گئے ایک حالیہ تجزیے سے معلوم ہوا ہے کہ دنیا بھر میں ہر 6 میں سے 1 بچہ خط غربت سے نیچے زندگی گزار رہے ہیں، اگر اس تعداد میں اضافہ ہوتا رہا تو 2030 تک بچوں کی غربت کے خاتمے کے لیے پائیدار ترقی کے اہداف حاصل نہیں ہو سکے گا۔

  • امریکہ میں آمدنی میں کمی اور غربت میں اضافہ

    Sep ۱۳, ۲۰۲۳

    امریکہ میں مہنگائی کی بلند شرح، گھرانوں کی اوسط حقیقی آمدنی میں کمی اور اس ملک میں غربت میں اضافے پر منتج ہوئی ہے-

  • ہندوستان میں غربت اور بهوک پر اکسفام کی رپورٹ

    Jan ۲۵, ۲۰۲۳

    سحر نیوز رپورٹ

  • یورپ کو غربت کا خوف لاحق ہوا

    Nov ۰۷, ۲۰۲۲

    ایک سروے سے پتہ چلتا ہے کہ یورپ کی آدھی سے زائد آبادی اپنی اقتصادی بدحالی کو لے کر تشویش کا شکار ہو چکی ہے۔

  • روس کے خلاف پابندیاں یورپی عوام کی غربت کا باعث بنی ہیں، ہنگری

    Sep ۲۸, ۲۰۲۲

    ہنگری کے وزیراعظم نے اعلان کیا ہے کہ روس کے خلاف پابندیاں یورپی عوام کی غربت کا باعث بنی ہیں اور یہ غربت مسلسل بڑھتی جا رہی ہے۔

  • برطانیہ میں پیر پسارتی غربت، اگلے سال میں 5 لاکھ بچے ہونگے شکار

    May ۱۸, ۲۰۲۲

    برطانیہ میں اشیاء خورد و نوش کی بے لگام بڑھتی قیمت اور مہنگائی کے مد نظر لیبر پارٹی کا کہنا ہے کہ اگلے سال تک 5 لاکھ برطانوی بچے شدید غربت کا شکار ہونگے۔

  • غربت و بے چارگی کے مارے افغان شہری، سڑکوں کے کنارے دن گزارنے پر مجبور۔ ویڈیو

    Nov ۰۳, ۲۰۲۱

    ان دنوں افغان عوام سخت، دشوار اور ناگفتہ بہ حالات سے گزر رہے ہیں، خاص طور پر وہ افراد جو پیش آنے والی مشکلات یا جنگ کے باعث اپنا گھربار گنوا چکے ہیں، وہ بڑے شہروں میں سڑکوں کے کنارے خیمے لگا کر دن گزارنے پر مجبور ہیں۔ اس درمیان بچوں، بیماروں اور سن رسیدہ افراد کو نہایت المناک صورتحال سے گزرنا پڑ رہا ہے۔ اقوام متحدہ نے افغانستان میں انسانی المیہ رونما ہونے اور بھکمری پھیلنے کی بابت خبردار کیا ہے۔

  • عرب اور اسلامی دنیا کے امیرترین ملک میں غربت کا راج

    Feb ۰۷, ۲۰۲۱

    آل سعود کی معاشی پالیسیوں کے خلاف سول نافرمانی کے آثار نمایاں ہو رہے ہیں۔

  • غربت اور بے روزگاری کا خاتمہ حکومت کی ترجیحات میں شامل: اشرف غنی

    Feb ۲۰, ۲۰۲۰

    افغانستان کے صدارتی الیکشن میں کامیابی حاصل کرنے کے بعد موجودہ صدر اشرف غنی نے عوام کی خدمت پر تاکید کی ہے۔

  • پاکستان میں غربت کے خاتمے کے لئے نئی وزارت کا اعلان

    Mar ۲۷, ۲۰۱۹

    سحر نیوز رپورٹ

  • پاکستان : غربت کے خاتمے کے لیے جامع پروگرام کی تدوین کا اعلان

    Feb ۰۴, ۲۰۱۹

    پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے غربت کے خاتمے کے لیے جامع پروگرام کی تدوین کا اعلان کیا ہے۔

  • پاکستان کی 40 فیصد آبادی غربت کی لکیر سے نیچے

    Dec ۱۱, ۲۰۱۸

    پاکستان تاریخ کے مشکل ترین دور سے گزر رہا ہے۔

  • بر صغیر سے غربت کے خاتمے کے لئے سرحدیں کھولنا ہوں گی

    Nov ۲۸, ۲۰۱۸

    پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے کرتارپور اور ڈیرہ صاحب راہداری کا سنگِ بنیاد رکھ دیا۔

  • ہندوستان سے دوستی کا مقصد غربت کا خاتمہ

    Sep ۲۴, ۲۰۱۸

    وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہندوستان سے دوستی کا مقصد دونوں ممالک کی تجارت بڑھا کر غربت کا خاتمہ کرنا ہے ۔

  • بھوک، غربت اور افغانستان

    Oct ۱۹, ۲۰۱۷

    سحر نیوز رپورٹ

  • قم میں حدیث غربت نمایشگاہ کے مناظر

    Mar ۰۱, ۲۰۱۷

    فوٹو گیلری

  • غربت کے خلاف ہندوستان کی جنگ جاری

    Jan ۲۶, ۲۰۱۷

    ہندوستان کے صدر نے کہا ہے کہ غربت پر سخت حملہ کرنے کے لئے طویل مدت میں ہماری معیشت کو ابھی بھی 10فیصد سے زیادہ ترقی کرنی ہوگی۔

  • غزہ میں غربت اور بے روزگاری میں اضافہ

    Jan ۰۸, ۲۰۱۷

    فلسطین کے انسانی حقوق کے مرکز نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کی جانب سے اس علاقے کے مکمل محاصرے کے نتیجے میں غزہ میں غربت میں پینسٹھ فیصد اضافہ ہوا ہے.

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
    غزه کی آواز
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS