SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج لبنان
  • لبنان کے نوجوان فٹبالرغاصب صیہونی فوجیوں کے حملے میں شہید

    Nov ۲۴, ۲۰۲۴

    غاصب صیہونی فوجیوں نے لبنان کے فٹبالر حسین ہارون کو شہید کر دیا۔

  • بحرین: غزہ اور لبنان کی حمایت میں عوام سڑکوں پر+ ویڈیو

    Nov ۲۳, ۲۰۲۴

    بحرین کے مسلمان عوام نے دارالحکومت منامہ کے علاقے الدراز اور دیگرعلاقوں منجملہ کرزکان میں سڑکوں پر نکل کر غزہ اور لبنان میں جارح صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت کی۔ بحرین میں فلسطین اور لبنان کے حامیوں نے فلسطینی پرچم اور شہید سید حسن نصر اللہ سمیت بعض مزاحمتی رہنماؤں کی تصاویر اٹھا کر اسرائیل کے خلاف استقامتی محاذ کی حمایت کی۔

  • دہشتگرد صیہونی حکومت کی جنوبی لبنان پر ایک بار پھر بمباری

    Nov ۲۳, ۲۰۲۴

    غاصب صیہونی حکومت کے جنگی اور ڈرون طیاروں نے ایک بار پھر بیروت کے جنوبی مضافات پر بمباری کی ہے۔

  • هَیْهاتَ مِنَّا الذِّلَّةُ: غزہ اور لبنان کی حمایت کے حوالے سے عراق کا موقف تبدیل ہونے والا نہیں

    Nov ۲۲, ۲۰۲۴

    عراق کے ڈپٹی اسپیکر نے غاصب صیہونی حکومت کے ممکنہ حملے کے حوالے سے امریکہ کو ذمہ دار قرار دیا ہے۔

  • تحریک استقامت جاری رکھنے پر تاکید، حزب اللہ لبنان کے سربراہ شیخ نعیم قاسم

    Nov ۲۱, ۲۰۲۴

    حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے کہا ہے کہ تحریک استقامت کامیابی حاصل کرے گی اور اسے شکست نہیں ہوگی۔

  • فلسطین اور لبنان پر اسرائیلی حملے، خطے کو ایک وسیع جنگ کی طرف لے جا رہے ہيں: سعودی عرب

    Nov ۱۹, ۲۰۲۴

    گروپ جی ٹوئنٹی کے نام سے مشہور دنیا کے بیس بڑے اقتصادی ممالک کے سربراہوں نے منگل کی صبح ایک مشترکہ بیان میں غزہ کی پٹی اور لبنان میں جامع جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔

  • حزب اللہ لبنان نے کیا کمال، تل ابیب سمیت مختلف صیہونی مراکز پر حملے + ویڈیوز

    Nov ۱۹, ۲۰۲۴

    پیر کے روز لبنان کی حزب اللہ نے غزہ اور لبنان کی حمایت اور صیہونی دہشتگردی کے جواب میں مقبوضہ فلسطین میں تل ابیب سمیت مختلف صیہونی مراکز کے خلاف 18 کارروائیاں کی ہیں۔

  • لبنان میں تعینات ایرانی سفیر کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات + ویڈیو

    Nov ۱۸, ۲۰۲۴

    لبنان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر مجتبی امانی نے اتوار کے روز رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔ لبنان میں ایران کے سفیر صیہونی حکومت کے پیچر حملے میں شدید زحمی ہوگئے تھے اور ان کا تہران میں علاج مکمل ہو گیا ہے اور اب وہ لبنان جانے کی تیاری کر رہے ہيں۔

  • حزب اللہ لبنان نے جنوبی تل ابیب پر ڈرون حملہ کیا

    Nov ۱۷, ۲۰۲۴

    صیہونی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق مقبوضہ فلسطینی سرزمینوں میں حزب اللہ کے ڈرون کے داخل ہونے کے بعد نیس تسیونا اور مقبوضہ فلسطینی سرزمین کے دوسرے مرکزی علاقوں میں خطرے کے سائرن بجائے گئے۔

  • دہشتگرد اسرائیل کے حملوں کے دوران رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر کا لبنان کا اہم دورہ

    Nov ۱۵, ۲۰۲۴

    رہبر انقلاب اسلامی کے سینیئر مشیر ڈاکٹر علی لاریجانی نے اپنے دورہ بیروت میں لبنان کے وزیر اعظم نجیب میقاتی اور اس ملک کے پارلیمانی اسپیکر نبیہ بری سے ملاقات کی۔

  • لبنان پر دہشتگرد صیہونی حکومت کی بمباری جاری، شہداء کی تعداد میں اضافہ

    Nov ۱۵, ۲۰۲۴

    صیہونی حکومت نے آج جنوبی لبنان کے الغبیری علاقے پر شدید بمباری کی ہے۔

  • صیہونی حکومت کی جانب سے جنگ بندی کی تجویز مسترد: لبنان کی پارلیمنٹ کے اسپیکر

    Nov ۱۳, ۲۰۲۴

    لبنان کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے جنگ بندی کے کسی بھی ایسے حل کو مسترد کرنے پر زور دیتے ہوئے کہ جس سے ملک اور لبنان کی قومی خودمختاری کو نقصان پہنچے کہا ہے کہ اسرائیلی فوج میدان میں کچھ بھی بدلنے میں کامیاب نہیں ہوسکے ہیں اور جیسا کہ یقینی ہے آخر میں فیصلہ میدان ہی کرے گا۔

  • جنوبی لبنان کے شہر صور پر صیہونی دہشتگردوں کی شدید بمباری، متعدد افراد شہید و زخمی

    Nov ۱۲, ۲۰۲۴

    جنوبی لبنان کے شہر صور پر صیہونی دہشتگردوں کی بمباری میں کم از کم تین عام شہریوں کے شہید ہونے کی خبر ہے۔

  • نیپال کے دارالحکومت کاٹھمنڈو میں غزہ اور لبنان کی حمایت میں مظاہرے + ویڈیو

    Nov ۱۲, ۲۰۲۴

    نیپال کے دارالحکومت کاٹھمنڈو میں اسرائیلی سفارت خانے کے سامنے احتجاجی مظاہرے کی خبر ہے۔

  • صیہونی حکومت کے ٹھکانوں پر حزب اللہ لبنان کے متعدد حملے

    Nov ۱۲, ۲۰۲۴

    حزب اللہ لبنان نے متعدد صیہونی فوجی ٹھکانوں پر میزائلوں سے حملہ کیا ہے۔

  • فلسطین اور لبنان میں نسل کشی مجرمانہ استثنیٰ کا نتیجہ ہے: ایران

    Nov ۱۱, ۲۰۲۴

    ایران کے نائب صدر نے عرب اسلامی سربراہی اجلاس میں فلسطین اور لبنان میں نسل کشی کو مجرمانہ استثنیٰ کا نتیجہ قرار دیا ہے۔

  • حزب اللہ لبنان کی بڑی کارروائیاں، صیہونیوں کو بھاری نقصان

    Nov ۱۱, ۲۰۲۴

    حزب اللہ لبنان نے شمالی مقبوضہ فلسطین میں صیہونی حکومت کی بستیوں، فوجیوں اور فوجی اڈوں کو نشانہ بنانے کے لیے کئی فضائی اور زمینی کارروائیاں انجام دی ہیں۔

  • لبنان پر دہشتگرد صیہونی حکومت کی بمباری جاری، شہداء کی تعداد 3100 سے تجاوز کرگئی ہے

    Nov ۱۰, ۲۰۲۴

    لبنان پر دہشتگرد صہیونی حکومت کی جارحیت کے نتیجے میں 3100 سے زائد شہید اور 13 ہزار سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔

  • لبنان کے خلاف صیہونی دہشتگردوں کی جارحیت کے 48 دن

    Nov ۰۹, ۲۰۲۴

    لبنان کے خلاف صیہونی دہشتگردوں کی باضابطہ جارحیت کے آغاز کو آج اڑتالیس روز ہو گئے اور بیروت اور اس کے مختلف علاقوں پر اس کے بدستور حملے جاری ہیں ۔

  • یمنی عوام کو سلام، لبنان اور فلسطین کی حمایت میں لاکھوں مظاہرین کا اجتماع

    Nov ۰۸, ۲۰۲۴

    یمن کے لاکھوں شہریوں نے مختلف علاقوں منجملہ صعدہ، ریمہ، مآرب، اور مختلف دیگر علاقوں میں فلسطین اور لبنان کے عوام کی حمایت میں مظاہرہ کیا۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS