SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج لبنان
  • صیہونی جنگی کشتیوں کی لبنانی آبی حدود کی خلاف ورزی

    Aug ۱۹, ۲۰۲۳

    لبنانی فوج نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ صیہونی فوج کی پانچ جنگی کشتیاں راس الناقورہ کے علاقے میں گھس آئیں اور لبنانی آبی سرحدوں کی خلاف ورزی کی۔

  • حزب اللہ کے حوالے سے اسرائیل کا دعوی بے بنیاد ہے: لبنانی وزیر خارجہ

    Jul ۳۰, ۲۰۲۳

    لبنان کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت نے شبعا کی ذرعی اراضی میں حزب اللہ کے خیموں کے بارے میں بیروت کو پیغام دیا تھا جس پر اس کے مقبوضہ ہونے کے بارے میں لبنان کی حکومت نے سخت جواب دیا۔

  • لبنانی قوم اپنی تاریخ سے سبق حاصل کرے۔ سید حسن نصراللہ

    Jul ۱۹, ۲۰۲۳

    حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل سید حسن نصراللہ نے جنوبی بیروت کے علاقے ضاحٰیہ میں محرم الحرام کی آمد کی مناسبت سے اپے خطاب میں کہا ہے کہ لبنانی قوم کو اپنی تاریخ کا مطالعہ اور اس سے سبق حاصل کرنا چاہیے-

  • بجلی اور گیس کا بحران دوست ممالک کی مدد سے حل کرنے میں امریکہ رکاوٹ: لبنانی وزیر توانائی

    Jun ۱۷, ۲۰۲۳

    لبنان کے وزیر توانائی نے انکشاف کیا ہے کہ امریکہ ملک میں جاری بجلی اور گیس کا بحران دوست ممالک کی مدد سے حل کرنے کی راہ میں رکاوٹ بنا ہوا ہے۔

  • سرحد پر لبنانی فوجی اور صیہونی دہشتگرد آمنے سامنے (ویڈیو)

    Jun ۱۰, ۲۰۲۳

    لبنان اور مقبوضہ فلسطین کی سرحد پر لبنانی کاشتکاروں کے اعتراضی مظاہرے کے بعد ناجائز صیہونی حکومت کے مسلح دہشتگردوں اور لبنانی فوجیوں کا آمنا سامنا ہوا۔

  • غاصب صیہونی فوج کی لبنانی سرحد پر مشکوک نقل وحرکت، لبنانی فوج الرٹ

    Jan ۲۳, ۲۰۲۳

    لبنان نے غاصب صیہونی فوج کی لبنانی سرحد پر مشکوک نقل و حرکت کے بعد اپنی فوج کو ہائی الرٹ جاری کر دیا ہے۔

  • کیوں اسرائیل نے لبنانی سرحد پر اچانک فوجی مشقیں شروع کر دیں؟

    Jan ۱۱, ۲۰۲۳

    لبنان سے ملنے والی کی سرحد پر صیہونی فوج نے اچانک فوجی مشق شروع کر دی ہے۔

  • لبنانی صدر نے استعفی سے پہلے وزیراعظم اورکابینہ کے استعفی کو قبول کر لیا

    Oct ۳۰, ۲۰۲۲

    لبنانی صدر میشل عون نے اپنی صدارتی مدت کے آخری دن نجیب میقاتی کی حکومت کا استعفی قبول کر لیا ہے۔

  • نیا لبنانی صدر سارے لبنانیوں کے مفادات کا حامی ہونا چاہیے: شیخ نعیم قاسم

    Oct ۱۸, ۲۰۲۲

    حزب اللہ لبنان کے نائب سیکرٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے شہید علاء کی یاد میں منعقد ایک تقریب کے دوران کہا کہ نیا صدر وہ منتخب کیا جائے جو سارے لبنانی عوام کے مفادات کا حامی ہو۔

  • لبنانی حقوق کےلئے بھیک مانگنے کا دور ختم ہوگیا: شیخ نعیم قاسم

    Sep ۱۶, ۲۰۲۲

    حزب اللہ لبنان کےنائب سیکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے کہا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت اس وقت تک کریش گیس فیلڈ میں انویسٹمنٹ نہیں کرسکتی جب تک لبنان اپنے سمندری وسائل حاصل نہیں کرلیتا اور لبنانی حق کےلئے بھیک مانگنے کا دور ختم ہوگیا ہے۔

  • صیہونی حکومت کے اشتعال انگیز اقدامات پر لبنانی وزیردفاع کا انتباہ

    Jun ۰۶, ۲۰۲۲

    لبنان کے وزیردفاع نے جنوبی لبنان کے متنازعہ علاقوں میں صیہونی حکومت کے اقدامات کو اشتعال انگیز قرار دیتے ہوئے سخت خـبردار کیا ہے جبکہ لبنان کے وزیراعظم ، صدر اور حزب اللہ نے بھی صیہونی حکومت کی اشتعال انگیزی کی بابت صیہونیوں کو انتباہ دیا ہے

  • لبنانی نوجوانوں کو تباہ کرنے کی سعودی سازش کا انکشاف، شہزادہ گرفتار+ تصاویر

    May ۳۱, ۲۰۲۲

    ایک لبنانی ویب سائٹ نے بیروت میں 18 کلو گرام کیپٹاگون کے ساتھ گرفتار ہونے والے سعودی سیکیورٹی فورس کے بارے میں مزید معلومات شائع کی ہیں۔

  • کس طرح سے موساد کی جال میں پھنسا لبنانی شہری؟

    Mar ۱۲, ۲۰۲۲

    لبنان میں گرفتار موساد کے جاسوس نے بہت ہی خطرناک اعترافات کئے ہیں۔

  • لبنانی وزیر نے حق بات کہی: یمنی وزیراعظم

    Nov ۰۱, ۲۰۲۱

    یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے وزیراعظم نے لبنان کے وزیر اطلاعات کو حریت پسند قرار دیتے ہوئے بیروت کے ساتھ ریاض سمیت خلیج فارس تعاون کونسل کے بعض رکن ملکوں کی جانب سے تعلقات منقطع کئے جانے پر کڑی تنقید کی ہے۔

  • ایران کے ساتھ خوشگوار تعلقات جاری رہیں گے: لبنانی وزیرخارجہ

    Oct ۲۵, ۲۰۲۱

    لبنان کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ ان کے ملک کے تعلقات بہت اچھے ہیں اور بیروت اسے مزید بہتر بنانے کا سلسلہ جاری رکھے گا۔

  • لبنانی وزیر اعظم عراق کے دورے پر

    Oct ۲۵, ۲۰۲۱

    لبنان کے وزیراعظم نجیب میقاتی عراقی حکام سے صلاح و مشورہ کرنے اس ملک کے دورے پر بغداد پہنچے ہیں

  • سمیر جعجع کو لبنانی صدر کا انتباہ

    Oct ۱۵, ۲۰۲۱

    لبنان کے صدر میشل عون نے بیروت کے ناخوشگوار واقعات پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے القوات اللبنانیہ کے سربراہ سمیر جعجع کو سخت انتباہ دیا ہے۔

  •  ایرانی تیل در آمد کیا تو  لبنانیوں کے حق میں اچھا نہيں ہوگا ، امریکہ کی دھمکی

    Sep ۱۹, ۲۰۲۱

    امریکی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ لبنان کے لئے ایران سے تیل کی در آمد اس کے مفاد میں نہیں ہے اور اس سے اسے خطرہ لاحق ہو سکتا ہے ۔

  • لبنانی وزیر اعظم عرب ملکوں کی جانب سے مدد کے منتظر

    Sep ۱۸, ۲۰۲۱

    لبنان کے نئے وزیراعظم نے کہا ہے کہ وہ بڑے عرب ملکوں کی جانب سے مدد کے منتظر ہیں لیکن تاحال ان میں سے کسی نے رابطہ نہیں کیا ہے۔

  • ایرانی تیل لانے والوں کا لبنانی عوام نے کیا شاندار استقبال۔ ویڈیو

    Sep ۱۷, ۲۰۲۱

    ایندھن کے بحران سے روبرو لبنان میں جس وقت شام کے راستے ایرانی تیل کے حامل ٹینکروں کا پہلا کارواں پہنچا تو عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ یہ تیل حزب اللہ لبنان کی کاوشوں کے نتیجے میں لبنان کو ایران کے ذریعے حاصل ہوا ہے جس نے امریکہ و اسرائیل کے مجرمانہ منصوبوں پر پانی پھیر دیا۔ اس موقع پر سکیورٹی کے خاص انتظامات کئےگئے تھے اور اسکے استقبال کو بڑی تعداد میں لبنانی عوام سرحدی گزرگاہ پر حاضر ہوئے۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS