SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج لبنان
  • ایران کے وزیر خارجہ کی لبنانی ہم منصب سے گفتگو

    Aug ۰۵, ۲۰۲۰

    ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے اپنے لبنانی ہم منصب سے ٹیلی فون پر گفتگو اور انسانی امداد پہنچانے کے لیے تہران کی مکمل آمادگی کا اعلان کیا ہے۔

  • لبنانی عوام کی خوشی اور صیہونیوں کا خوف و ہراس+ ویڈیو

    Jul ۲۸, ۲۰۲۰

    حزب اللہ کے جوانوں کی ممکنہ جوابی کاروائی سے بوکھلائی صیہونی حکومت نے مقبوضہ فلسطین سے لگی لبنان کی سرحد پر تابڑ توڑ حملے کر دیئے۔

  • امریکی مداخلت کے خلاف لبنانی عوام نے دھرنا دیا

    Jul ۰۹, ۲۰۲۰

    لبنان کے عوام نے مغربی ایشیاء کے امور میں امریکی فوج کے کمانڈر کے دورہ لبنان کے خلاف بیروت کے بین الاقوامی ایئر پورٹ پر دھرنا دیا۔

  • ایران نے صیہونیوں کے مقابلے میں لبنانی استقامت کی قدردانی کی

    May ۲۶, ۲۰۲۰

    ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے جنوبی لبنان میں عوام اور تحریک مزاحمت کی کامیابی کی سالگرہ پر اس ملک کی حکومت اور عوام کو مبارک باد پیش کی ہے۔

  • شہید قاسم کے مجسمے پر لبنانی عوام کا رد عمل ۔ ویڈیو

    Mar ۰۸, ۲۰۲۰

    سپاہ اسلام کے سپاہی، مجاہد راہ خدا، سردار محاذ استقامت شہید قاسم سلیمانی صرف ایران ہی نہیں بلکہ دنیا بھر میں بالخصوص اسلامی ممالک میں محبوب شخصیت کے طور پر پہچانے جاتے ہیں۔ انہوں نے اپنی مخلصانہ جدو جہد کے طفیل میں دنیا کے کروڑوں دلوں میں گھر بنا لیا تھا۔ اسکی ایک جھلک لبنان میں دیکھی جا سکتی ہے۔ حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے بھی خلوص اور پاکیزگی کو ہی انکی آفاقی محبوبیت کا راز قرار دیا ہے۔

  • جلد سے جلد کابینہ تشکیل دیں گے، نئے لبنانی وزیراعظم کا بیان

    Dec ۲۲, ۲۰۱۹

    لبنان کے نئے وزیراعظم حسان دیاب نے کہا ہے کہ وہ جلد سے جلد نئی کابینہ تشکیل دے دیں گے-

  • قومی اتحاد ملک کی سب سے بڑی ضرورت ، نئے لبنانی وزیراعظم کا بیان

    Dec ۲۰, ۲۰۱۹

    لبنان کے نئے وزیرا‏عظم حسان دیاب نے کہا ہے کہ سیاسی و اقتصادی استحکام، سماجی سیکورٹی ، قانون کی حکمرانی اور قومی اتحاد آج ملک کی سب سے بڑی ضرورت ہے

  • بیروت میں لبنانی مظاہرین اور سیکورٹی فورس کے درمیان تصادم

    Dec ۱۶, ۲۰۱۹

    لبنان کے دارالحکومت بیروت میں مظاہرین اور سیکورٹی فورس کے اہلکاروں کے درمیان جھڑپوں کی خبریں موصول ہوئی ہیں

  • امریکی مداخلت کے خلاف لبنانیوں کا مظاہرہ

    Nov ۲۵, ۲۰۱۹

    لبنانی عوام نے بیروت میں امریکی سفارتخانے کے سامنے اور دیگر شہروں کے مین اسکوائروں پر اکٹھا ہوکر امریکی پرچم نذر آتش کیا۔

  • لبنانی عوام کے مطالبات سیاسی ہوگئے ہیں : میشل عون

    Nov ۱۳, ۲۰۱۹

    لبنان کے صدر نے کہا ہے کہ اب لبنانی عوام کے مطالبات سیاسی ہوگئے ہیں اور ان کی جانب سے مفاہمت اور مذاکرات کی دعوت کا کوئی جواب نہیں ملا ہے

  • لبنانی وزیر اعظم کا مشکوک استعفیٰ ۔ کارٹون

    Oct ۳۱, ۲۰۱۹

    لبنان کے علاوہ بعض دیگر ممالک کے کچھ ماہرین کا خیال یہ ہے کہ ایک ایسے وقت میں کہ جب لبنان میں اقتصادی و معیشتی بدحالی اور کرپشن کے خلاف سلسلہ وار مظاہرے جاری تھے،وزیر اعظم سعد الحریری کا استعفیٰ ایک منطقی اقدام نہیں تھا اور اس بات کا بہت احتمال پایا جاتا ہے کہ انہوں نے یہ استعفیٰ بعض دیگر ممالک بالخصوص سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے دباؤ میں آکر دیا ہے تاکہ انکی منشا کے مطابق لبنان کے سیاسی خلفشار کو مزید ہوا دی جا سکے۔

  • ایران نے کی لبنانی عوام کے اتحاد و یکجہتی پر تاکید

    Oct ۳۰, ۲۰۱۹

    اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے لبنان کی موجودہ صورتحال اور اس ملک کے وزیر اعظم کے مستعفی ہونے پر رد عمل دکھاتے ہوئے توقع ظاہر کی کہ لبنان کی حکومت اور عوام اتحاد و یکجہتی سے اس صورتحال سے کامیابی کے ساتھ نمٹیں گے۔

  • لبنانی وزیر اعظم نے استعفے کا اعلان کردیا

    Oct ۲۹, ۲۰۱۹

    لبنان کے وزیر اعظم سعد الحریری شدید احتجاج کے بعد مستعفی ہونے کا اعلان کردیا ہے۔

  • لبنانی عوام نے سید حسن نصراللہ کے خطاب کا استقبال کیا + ویڈیو

    Oct ۲۶, ۲۰۱۹

    لبنانی عوام نے مظاہروں کے حوالے سے سید حسن نصر اللہ کے خطاب کا پرجوش استقبال کیا۔

  • لبنانی سرحد پر صیہونی حکومت کی فوجی نقل و حرکت میں اضافہ

    Oct ۲۳, ۲۰۱۹

    صیہونی حکومت نے جنوبی لبنان میں اپنا ایک ڈرون طیارہ مار گرائے جانے کے بعد لبنان سے ملحق سرحدی علاقوں میں فوجی نقل و حرکت بڑھا دی ہے۔

  • لبنانی حکومت کے اقتصادی اصلاحات کے پروگرام کی منظوری

    Oct ۲۱, ۲۰۱۹

    لبنانی صدر کے دفتر نے ملک کے اقتصاد کو بحران سے بچانے کے لئے وزیراعظم کے منصوبے کی منظوری کی خبر دی ہے

  • لبنانی صدر کی مظاہرین سے ملاقات

    Oct ۱۹, ۲۰۱۹

    لبنان کے صدر میشل عون نے ایوان صدر کے قریب مظاہرہ کرنے والے مظاہرین کے لیڈروں سے ملاقات کی ہے

  • لبنانی پہلوان کا صیہونی کشتی گیر کے ساتھ لڑنے سے انکار

    Sep ۲۱, ۲۰۱۹

    چھیاسی کلوگرام کے وزن کے کشتی کے مقابلے میں لبنان کے پہلوان ڈومینک مائیکل ابو نادر نے قزاقستان میں ہونے والے دوہزار انیس کے عالمی چیمپیئن شپ مقابلوں میں اپنے صیہونی حریف کا مقابلہ کرنے سے انکار کردیا۔

  • لبنانی صدر کی سینچری ڈیل کا مقابلہ کرنے پر تاکید

    Sep ۱۷, ۲۰۱۹

    لبنان کے صدر نے کہا ہے کہ اگر عرب ممالک سینچری ڈیل کا مقابلہ کرنے کے لئے تیار نہیں ہوں گے تو انجام بہت برا ہوگا۔

  • صیہونی حکومت علاقے میں کشیدگی کی موجب : لبنانی وزیراعظم

    Aug ۳۱, ۲۰۱۹

    لبنان کے وزیر اعظم نے صیہونی حکومت کو علاقے میں کشیدگی کا باعث قرار دیتے ہوئے اور اس پر بین الاقوامی دباؤ ڈالے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔ دوسری جانب لبنان کے وزیردفاع نے کہا ہے کہ لبنانی فوج صیہونی حکومت کے ہر طرح کے بری بحری اور فضائی حملے کا منھ توڑ جواب دے گی جبکہ حزب اللہ لبنان نے صیہونی حکومت کے ڈرون طیاروں کے ملبے لبنانی فوج کے حوالے کردیئے ہیں۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS