تلاش
-
Aug ۲۵, ۲۰۱۹
لبنان کے صدر نے جنوبی بیروت پر صیہونی حکومت کے ڈرون حملے کی مذمت کرتے ہوئے اسے اسرائیل کے جارحانہ اہداف کی علامت قرار دیا ہے۔
-
Aug ۱۴, ۲۰۱۹
ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ لبنانی مزاحمت نے دنیا میں ناجائز صہیونی ریاست کی شکست کے امکان کو ثابت کردیاہے۔
-
Aug ۰۶, ۲۰۱۹
ایران کے نائب صدر نے کہا کہ دشمنوں کے خلاف لبنانی عوام کی مزاحمت کی خاطر دشمن اپنے مقاصد کو عملی جامہ پہنانے میں ناکام ہوا۔
-
May ۲۶, ۲۰۱۹
لبنانی فوج کے سربراہ نے اپنے ملک کے تمام علاقوں کو اسرائیل کے قبضے سے آزاد کرانے کا عزم ظاہر کیا ہے۔
-
Mar ۲۳, ۲۰۱۹
لبنانی حکام نے امریکی وزیر خارجہ کے ساتھ ملاقات میں واضح کر دیا ہے کہ حزب اللہ حکومت اور پارلیمنٹ کا حصہ اور اسرائیل کی توسیع پسندی کے مقابلے میں پائیدار رکاوٹ ہے۔
-
Mar ۰۸, ۲۰۱۹
لبنان کے صدر نے برطانیہ کے نائب وزیر خارجہ سے ملاقات میں کہا ہے کہ حزب اللہ، لبنانی قوم کا حصہ ہے جو حکومت اور پارلیمنٹ میں بھی موجود ہے۔
-
Feb ۱۲, ۲۰۱۹
پاکستان میں ان دنوں اس ملک کے سابق وزیراعظم نواز شریف کو این آر او دلانے یا دینے کی چہ مگوئیاں ہو رہی ہیں۔
-
Dec ۱۸, ۲۰۱۸
لبنانی فوج نے غاصب صیہونی فوجیوں کو میس الجبل کے علاقے میں بلو لائن سے پیچھے ہٹنے پر مجبور کر دیا۔
-
Dec ۰۹, ۲۰۱۸
سرحدوں پر اسرائیل کی فوجی نقل و حرکت کے بعد لبنانی فوج کو پوری طرح سے چوکس کر دیا گیا۔
-
Sep ۰۸, ۲۰۱۸
لبنان کے وزرائے صنعت و زراعت اور سیاحت آٹھ سال کے وقفے کے بعد پہلی بار دمشق پہنچے ہیں جہاں انہوں نے اپنے شامی ہم منصبوں سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
-
May ۰۸, ۲۰۱۸
ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے لبنان کے پارلیمانی انتخابات میں حزب اللہ اور اس کی اتحادی جماعتوں کی کامیابی پر کہا ہے کہ لبنانی عوام نے پارلیمانی انتخابات میں امریکہ اور اسرائیل کو کرارا جواب دیا ہے۔
-
May ۰۸, ۲۰۱۸
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی نے لبنان کے پارلیمانی انتخابات میں حزب اللہ لبنان اور اس کے اتحاد کی کامیابی پر کہا کہ لبنانی عوام نے پارلیمانی انتخابات میں امریکہ اور اسرائیل کو کرارا جواب دیا ہے۔
-
Feb ۲۱, ۲۰۱۸
لبنان کے صدر میشل عون، بیس فروری کو ایک دو روزہ دورے پر بغداد پہنچے اور عراقی وزیراعظم سے ملاقات و گفتگو کی۔
-
Jan ۱۲, ۲۰۱۸
لبنان کے وزیر اعظم سعدالحریری نے کہا ہے کہ حکومت میں حزب اللہ کی شمولیت ملک میں سیاسی استحکام کا باعث ہے۔
-
Nov ۱۷, ۲۰۱۷
تہران کے خطیب نماز جمعہ نے کہا ہے کہ لبنانی قوم کا اتحاد، امریکہ، اسرائیل اور آل سعود کی سازشوں کی شکست کے مترادف ہے۔
-
Nov ۱۵, ۲۰۱۷
ذرا تھوڑی دیر کے لئے سوچئے کہ اگر ایسا ہوتا تو کیا ہوتا؟!
-
Nov ۱۳, ۲۰۱۷
لبنان کے صدر میشل عون نے کہا کہ 4 نومبر سے اب تک سعد حریری سعودی عرب میں ہیں اور ان کی صورتحال پیچیدہ اور مبہم ہے۔