لبنانی وزیر اعظم کا مشکوک استعفیٰ ۔ کارٹون
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i357062-لبنانی_وزیر_اعظم_کا_مشکوک_استعفیٰ_کارٹون
لبنان کے علاوہ بعض دیگر ممالک کے کچھ ماہرین کا خیال یہ ہے کہ ایک ایسے وقت میں کہ جب لبنان میں اقتصادی و معیشتی بدحالی اور کرپشن کے خلاف سلسلہ وار مظاہرے جاری تھے،وزیر اعظم سعد الحریری کا استعفیٰ ایک منطقی اقدام نہیں تھا اور اس بات کا بہت احتمال پایا جاتا ہے کہ انہوں نے یہ استعفیٰ بعض دیگر ممالک بالخصوص سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے دباؤ میں آکر دیا ہے تاکہ انکی منشا کے مطابق لبنان کے سیاسی خلفشار کو مزید ہوا دی جا سکے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Oct ۳۱, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۴ Asia/Tehran
  • لبنانی وزیر اعظم کا مشکوک استعفیٰ ۔ کارٹون