SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج لبنان
  • لبنانی عوام کے ہاتھوں امریکہ اور صیہونی حکومت کی شکست

    May ۰۸, ۲۰۱۸

    ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے لبنان کے پارلیمانی انتخابات میں حزب اللہ اور اس کی اتحادی جماعتوں کی کامیابی پر کہا ہے کہ لبنانی عوام نے پارلیمانی انتخابات میں امریکہ اور اسرائیل کو کرارا جواب دیا ہے۔

  • لبنانی عوام کا امریکہ اور اسرائیل کو کرارا جواب

    May ۰۸, ۲۰۱۸

    اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی نے لبنان کے پارلیمانی انتخابات میں حزب اللہ لبنان اور اس کے اتحاد کی کامیابی پر کہا کہ لبنانی عوام نے پارلیمانی انتخابات میں امریکہ اور اسرائیل کو کرارا جواب دیا ہے۔

  • لبنانی صدر کے دورہ عراق کی اہمیت

    Feb ۲۱, ۲۰۱۸

    لبنان کے صدر میشل عون، بیس فروری کو ایک دو روزہ دورے پر بغداد پہنچے اور عراقی وزیراعظم سے ملاقات و گفتگو کی۔

  • اسرائیل کی جانب سے لبنانی سرحد پر حائل دیوار کی تعمیر

    Feb ۰۸, ۲۰۱۸

    سحر نیوز رپورٹ

  • حزب اللہ سیاسی استحکام کی ضمانت ہے، لبنانی وزیراعظم

    Jan ۱۲, ۲۰۱۸

    لبنان کے وزیر اعظم سعدالحریری نے کہا ہے کہ حکومت میں حزب اللہ کی شمولیت ملک میں سیاسی استحکام کا باعث ہے۔

  • لبنانیوں کا اتحاد سعودی سازشوں پر پانی پھیر دے گا، خطیب جمعہ تہران

    Nov ۱۷, ۲۰۱۷

    تہران کے خطیب نماز جمعہ نے کہا ہے کہ لبنانی قوم کا اتحاد، امریکہ، اسرائیل اور آل سعود کی سازشوں کی شکست کے مترادف ہے۔

  • لبنانی وزیر اعظم کو ایران نے یرغمال بنا لیا!!! ۔ ویڈیو

    Nov ۱۵, ۲۰۱۷

    ذرا تھوڑی دیر کے لئے سوچئے کہ اگر ایسا ہوتا تو کیا ہوتا؟!

  • سعد حریری کا بیان مشکوک ہے: لبنانی صدر

    Nov ۱۳, ۲۰۱۷

    لبنان کے صدر میشل عون نے کہا کہ 4 نومبر سے اب تک سعد حریری سعودی عرب میں ہیں اور ان کی صورتحال پیچیدہ اور مبہم ہے۔

  • ایران ہمیشہ لبنانی قوم کے ساتھ رہے گا،صدر ڈاکٹر روحانی

    Nov ۰۸, ۲۰۱۷

    ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے تہران اور بیروت کے تعلقات کو دوستانہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران ہمیشہ لبنانی قوم کے ساتھ رہے گا اور اس ملک میں استحکام کی تقویت کے لئے اپنی کسی کوشش سے دریغ نہیں کرے گا۔

  • لبنانی وزیر اعظم کا مشکوک استعفی -خصوصی رپورٹ

    Nov ۰۵, ۲۰۱۷

    - زاویہ نگاہ ۔ 05 نومبر 2017

  • لبنانی وزیراعظم کے مشکوک استعفے کے پیچھے موجود سعودی سازش

    Nov ۰۵, ۲۰۱۷

    لبنانی وزیر اعظم سعد حریری کے مشکوک استعفے کا موضوع بدستور علاقے کی خبروں کی سرخیوں میں ہے اور رائے عامہ، سعد حریری کے اس غیرسنجیدہ اقدام کی وجوہات اور انجام کے بارے میں مختلف سوالات اٹھا رہی ہے-

  • سعودی دباؤ اور دھمکیاں، لبنانی وزیراعظم مستعفی

    Nov ۰۴, ۲۰۱۷

    لبنان کے وزیراعظم سعد حریری نے ہفتے کے روز سعودی عرب میں بیٹھ کر اپنے عہدے سے استفعی دے دیا۔

  • دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر لبنانی فوج کا شدید حملہ

    Aug ۲۵, ۲۰۱۷

    لبنان کی فوج اور استقامتی تحریک کے جوانوں نے شام سے متصل لبنان کی سرحدوں پر دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر توپخانوں سے حملہ کیا ہے۔

  • ایران کے ساتھ تعلقات میں فروغ کے خواہاں ہیں :لبنانی وزیر اعظم

    Aug ۲۳, ۲۰۱۷

    لبنان کے وزیر اعظم نے بیروت میں ایران کے نائب وزیر خارجہ سے ملاقات میں دونوں ملکوں کے تعلقات میں استحکام کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔

  • داعش کے ٹھکانوں کی جانب لبنانی فوج کی پیشقدمی

    Aug ۲۰, ۲۰۱۷

    لبنانی فوج نے ملک کے مشرقی علاقے میں داعشی دہشت گردوں کے ساتھ ایک جھڑپ کے بعد مزید کئی علاقوں کو آزاد کرالیا ہے۔

  • صدر حسن روحانی اور وزیر خارجہ کی جانب سے لبنانی رہنماؤں کو تہنیتی پیغامات

    Aug ۱۴, ۲۰۱۷

    ایران کے صدر اور وزیر خارجہ نے اپنے الگ الگ پیغامات میں تینتیس روزہ جنگ میں لبنان کی فتح کی سالگرہ کی مبارکباد پیش کی ہے

  • لبنانی حکومت اور حزب اللہ کی حمایت جاری رہے گی، صدر حسن روحانی

    Aug ۰۶, ۲۰۱۷

    صدر حسن روحانی نے ایران اور لبنان کی قوموں کے تعلقات کو دوستانہ ، مخلصانہ اور برادرانہ قرار دیتے ہوئے دونوں ملکوں کے درمیان ہمہ گیر تعاون و تعلقات کو فروغ دینے اور مضبوط بنانے پر تاکید کی ہے۔

  • ایران کے وزیر خارجہ سے لبنانی پارلیمنٹ میں استقامتی فرنٹ کے ممبران کی ملاقات

    Jul ۲۶, ۲۰۱۷

    فوٹو گیلری

  • حزب اللہ امن پسند اور اسرائیل جنگ پسند ہے، لبنانی وزیر اعظم سعد حریری

    Apr ۰۲, ۲۰۱۷

    لبنان کے وزیراعظم سعد حریری نے حزب اللہ کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل جنگ کی آگ بھڑکانے کی کوشش کر رہا ہے۔

  • لبنانی پارلیمنٹ نے نئی کابینہ کو اعتماد کا ووٹ دے دیا

    Dec ۲۸, ۲۰۱۶

    لبنان کی پارلیمنٹ نے وزیراعظم سعد حریری کی کابینہ کو اعتماد کا ووٹ دے دیا ہے۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS