SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

تلاش

نتائج مسجد
  • بابری مسجد کی شہادت کی برسی

    Dec ۰۵, ۲۰۱۸

    خصوصی رپورٹ - انداز جہاں

  • انداز جہاں - بابری مسجد کی شہادت کی برسی

    Dec ۰۵, ۲۰۱۸

    نشر ہونے کی تاریخ 05/ 12/ 2018

  • بابری مسجد کی تعمیرنو کے لئے جنتر منتر پر دھرنا

    Dec ۰۴, ۲۰۱۸

    ہندوستان میں تاریخی بابری مسجد کی شہادت یعنی 6 دسمبر کی تاریخ کے پیش نظر احتجاج اور مظاہروں کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے۔

  • مسجد الحرام میں رم جھم بارش ۔ ویڈیو

    Nov ۳۰, ۲۰۱۸

    خانۂ خدا میں رحمت الٰہی کا نزول، گزشتہ بدھ کی شب مکہ مکرمہ میں شدید بارش ہوئی۔

  • بابری مسجد کے مسئلے میں شیعہ سنی علما کا اتحاد

    Nov ۲۴, ۲۰۱۸

    سحر نیوز رپورٹ

  • افغانستان: مسجد میں دھماکہ، درجنوں نمازی جاں بحق و زخمی

    Nov ۲۳, ۲۰۱۸

    جنوب مشرقی افغانستان میں ہونے والے بم دھماکے میں کم سے کم چھبیس افراد مارے گئے ہیں۔

  • پاک افغان سرحد کے قریب مسجد میں دھماکہ

    Nov ۲۱, ۲۰۱۸

    پاکستان کے صوبے بلوچستان کے ضلع چمن میں مسجد کے اندر ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہو گئے۔

  • صیہونیوں نے مسجد الاقصی کی بے حرمتی کی

    Sep ۳۰, ۲۰۱۸

    اسرائیل کی جانب سے صیہونی آباد کاروں کو مسجد الاقصی پر حملوں کی مسلسل ترغیب دلائی جا رہی ہے جس کا مقصد اس مقدس مقام کو یہودی بنانے کی سازشوں کو عملی جامہ پہنانے کا راستہ ہموار کرنا ہے۔

  • عالم اسلام سے مسجد الاقصی کے دفاع میں اٹھ کھڑے ہونے کی اپیل

    Sep ۱۳, ۲۰۱۸

    بیت المقدس کی اعلی اسلامی کمیٹی کے چیئرمین نے تمام فلسطینیوں اور دنیا بھر کے آزاد منش لوگوں سے مسجدالاقصی پر صیہونی آباد کاروں کے پے درپے حملوں کی روک تھام میں اٹھ کھڑے ہونے کی اپیل کی ہے۔

  • غاصب صیہونی مسجد ابراہیم میں گھسے! ۔ ویڈیو

    Sep ۱۳, ۲۰۱۸

    غاصب صیہونی دہشتگرد اپنی مذہبی رسم کے بہانے قدس میں واقع مسجد ابراہیم میں در آئے!

  • دنیا کی واحد گلابی مسجد ۔ تصاویر

    Sep ۰۱, ۲۰۱۸

    فلپائن کے صوبۂ ماگِنداناؤ میں ایک گلابی رنگ کی مسجد ہے جو دنیا بھر سے آئے سیاحوں کا مرکز توجہ بنتی ہے۔ یہ مسجد عیسائی مزدوروں کے ہاتھوں تعمیر کی گئی ہے۔در حقیقت اس مسجد کا گلابی رنگ صلح و محبت کی علامت کے طور پر دیکھا جاتا ہے۔

  • افغانستان: مسجد میں دہشت گردانہ حملے کی مذمت

    Aug ۰۴, ۲۰۱۸

    ااسلامی جمہوریہ ایران نے افغانستان کے صوبے پکتیا کے شہر گردیز کی مسجدامام زمانہ میں نمازیوں پر ہونے والے خودکش حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے

  • ایران و پاکستان کی جانب سے مسجد امام زمان (عج) پر خودکش حملے کی مذمت

    Aug ۰۴, ۲۰۱۸

    اسلامی جمہوریہ ایران نے افغانستان کے صوبے پکتیا میں گزشتہ روز مسجدامام زمان (عج) پر ہونے والے خودکش حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے.

  • افغانستان: مسجد میں دھماکہ درجنوں شہید اور زخمی

    Aug ۰۳, ۲۰۱۸

    افغان صوبے پکتیا میں نماز جمعہ کے موقع پر مسجد میں دہشت گردانہ بم دھماکے میں درجنوں شہید اور زخمی ہوئے ہیں

  • مسجد النبی ص میں حاجیوں کی نماز جماعت میں شرکت- ویڈیو

    Aug ۰۲, ۲۰۱۸

    مسجد النبی ص میں حج کے ایام کے موقع پر لاکھوں فرزندان توحید رنگ، نسل، قوم، مذہب اور ملت سے بالاتر ہو کر ایک ہی ص میں کھڑے ہوکر اور بغیر شیعہ و سنی کی تفریق کے عبادت الہی انجام دے رہے ہیں

  • صیہونی دہشتگرد مسجد الاقصیٰ میں گھسے! ۔ ویڈیوز

    Jul ۳۱, ۲۰۱۸

    غاصب صیہونی دہشتگردوں نے مسجد الاقصیٰ میں گھس کر وہاں موجود تمام فلسطینیوں کو باہر نکال دیا اور مسجد کو بند کر دیا۔صیہونی جلاد جوتوں کے ساتھ قبلۂ اول میں واقع مسجد میں گھس آئے اور اسکی بے حرمتی کرتے ہوئے انہوں نے مسجد الاقصیٰ کے صحن میں طاقت کا بھی استعمال کیا۔

  • نائیجیریا کی مسجد میں خود کش حملہ 7 نمازی جاں بحق

    Jul ۲۵, ۲۰۱۸

    نائیجیریا کی مسجد میں نماز کی ادائیگی کے دوران خود کش حملے میں 7 نمازی جاں بحق ہو گئے۔

  • مسجد الاقصی پر صہیونیوں کے حملوں کو روکنے کا مطالبہ

    Jul ۲۳, ۲۰۱۸

    فلسطینی وزارت خارجہ نے اسلامی تعاون تنظیم سے مسجد الاقصی کی حمایت کے سلسلے میں فوری اقدام کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • اسرائیل نےغزہ کی مسجد کو نشانہ بنایا ۔ ویڈیو

    Jul ۱۸, ۲۰۱۸

    اسرائیلی جنگی طیاروں نے غزہ میں واقع ایک مسجد کو نشانہ بنایا۔ اس ویڈیو میں ایک بات اور قابل توجہ ہے اور وہ ہے اس مسجد میں لگی صلوات، جس سے فلسطینیوں پر لگے اس الزام اور اس شبہے کی تردید ہوتی ہے کہ وہ دشمن اہلبیت ہیں!

  • مسجد الاقصیٰ کے قریب اسرائیل نے کھدائی شروع کی

    Jul ۱۸, ۲۰۱۸

    اسرائیل نے مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد الاقصیٰ کے قریب محلات امیہ کے اطراف میں پھر کھدائی شروع کردی۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS