SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

تلاش

نتائج مسجد
  • عراق میں تاریخی مسجد مظلوم عراقیوں سمیت شہید

    Jun ۲۲, ۲۰۱۷

    دہشت گرد تکفیری گروہ داعش نے عراق کے شہر موصل میں واقع تاریخی مسجدالنوری کو بم دھماکوں کے ذریعہ شہید کردیا ہے۔

  • صیہونی فوجیوں نے مسلمانوں کو مسجد الاقصی سے باہرنکالا

    Jun ۱۹, ۲۰۱۷

    سحر نیوز رپورٹ

  • صیہونی حکومت کے جرائم اور مسجد الاقصی پر حملے

    Jun ۱۹, ۲۰۱۷

    خصوصی رپورٹ - اندازہ جہاں

  • انداز جہاں - صیہونی حکومت کے جرائم اور مسجد الاقصی پر حملے

    Jun ۱۹, ۲۰۱۷

    نشرہونے کی تاریخ 19/ 06/ 2017

  • لندن میں دہشتگردی مسجد سے باہر نکلنے والے ہلاک و زخمی

    Jun ۱۹, ۲۰۱۷

    شمالی لندن میں تین شدت پسندوں نے نماز کی ادائیگی کے بعد مسجد سے باہر نکلنے والے افراد پر گاڑی چڑھا دی جس کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔

  • داعش، کابل مسجد دھماکے کی ذمہ دار

    Jun ۱۶, ۲۰۱۷

    افغانستان کے دارالحکومت کابل کی مسجد میں خودکش حملے کے نتیجے میں 4 افراد شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔

  • مسجد جمکران : گنبد کو غسل دینے کی تصویری جھلکیاں

    Jun ۱۳, ۲۰۱۷

    فوٹوگیلری

  • جامع مسجد دہلی کے شاہی امام کی اپیل

    Jun ۱۲, ۲۰۱۷

    دہلی کی جامع مسجد کے امام نے ہندوستان، پاکستان اور کشمیری رہنماوں سے اپیل کی ہے کہ وہ ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے بحران کے حل کے لئے قدم بڑھائیں۔

  • آل سعود کے حملے میں مسجد نذرآتش

    Jun ۰۳, ۲۰۱۷

    سعودی عرب کے شیعہ مسلمانوں کے خلاف آل سعود کی جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔

  • مسجد الاقصی میں رمضان المبارک کی نماز جمعہ

    Jun ۰۲, ۲۰۱۷

    صیہونی فوجیوں کی سخت سیکورٹی کے باوجود رمضان المبارک کی پہلی نماز جمعہ ادا کرنے کے لئے ہزاروں فلسطینی مسجد الاقصی کے صحن میں جمع ہوئے۔

  • بابری مسجد انہدام معاملے میں بی جی پی کے اہم لیڈران عدالت میں پیش

    May ۳۰, ۲۰۱۷

    سحر نیوز رپورٹ

  • بابری مسجد انہدام معاملہ، بی جے پی کے لیڈروں پر مجرمانہ سازش کا الزام طے

    May ۳۰, ۲۰۱۷

    لکھنئو کی اسپیشل سی بی آئی عدالت نے بابری مسجد انہدام معاملے میں بی جے پی کے سینیئر لیڈروں پر مجرمانہ سازش رچنے کا الزام طے کردیا ہے

  • بابری مسجد انہدام معاملے میں اہم ملزمان عدالت میں پیش

    May ۳۰, ۲۰۱۷

    ایودھیا میں بابری مسجد کے انہدام معاملے میں بی جے پی کے سینیئر لیڈروں لال کرشن اڈوانی ، مرلی منوہر جوشی اور اوما بھارتی سمیت معاملے کے گیارہ ملزمان منگل کو لکھنئو میں سی بی آئی کی اسپیشل کورٹ میں حاضر ہوئے

  • بابری مسجد انہدام معاملہ، اہم بی جے پی لیڈران کی تیس مئی کو عدالت میں طلبی

    May ۲۵, ۲۰۱۷

    بابری مسجد انہدام معاملے میں اسپیشل سی بی آئی کورٹ نے سبھی ملزمان کو تیس مئی کو پیش ہونے کو کہا ہے۔

  • بابری مسجد کیس، اڈوانی سمیت دوسرے ملزمان عدالت میں

    May ۲۵, ۲۰۱۷

    بابری مسجد کو شہید کرنے والے ملزم کل عدالت میں پیش ہوں گے۔

  • مانچسٹر: مسجد کو نذرِآتش کرنے کی کوشش

    May ۲۴, ۲۰۱۷

    شرپسندوں نے مانچسٹر کی ایک اہم مسجد کو نذرِآتش کرنے کی کوشش کی اوراس دوران مسجد کے دروازے پر آتش گیر مادہ پھیکنا گیا۔

  • سعودی فوج کے عام شہریوں اور مسجد پر حملے

    May ۱۴, ۲۰۱۷

    خصوصی رپورٹ - زاویہ نگاہ

  • صیہونی آبادکاروں کی جانب سے مسجد الاقصی کی بے حرمتی

    May ۱۴, ۲۰۱۷

    درجنوں صیہونی آبادکاروں نے اتوار کے روز ایک بار پھر مسجدالاقصی کی بے حرمتی کی۔

  • ایران کی عالیشان مسجد ۔ تصاویر

    May ۱۴, ۲۰۱۷

    ایران کے شہر زاہدان کی ’’مکی جامع مسجد‘‘ جو تینتیس ہزار اسکوائر میٹر کے رقبے میں پھیلی ہوئی ہے۔اس میں ۵۲ گنبد ہیں اور مرکزی گنبد کی اونچائی ۴۶ میٹر ہے۔اس مسجد کے چار اونچے اونچے مینار بھی بنائے گئے ہیں جنکی اونچائی ۹۲ میٹر ہے۔

  • سعودی عرب میں شیعہ مسلمانوں کی مسجد کو شہید کر دیا گیا

    May ۱۳, ۲۰۱۷

    سعودی عرب کے مشرقی علاقے العوامیہ میں سعودی سیکورٹی اہلکاروں نے ایک مسجد کو شہید کر دیا۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS